واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شر اب چیز ہی ایسی ہے"۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-10, 04:08 PM   #1
شر اب چیز ہی ایسی ہے"۔۔۔
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 15-10-10, 04:08 PM

2010 : اکتوبر-15
سڈنی(نیٹ نیوز)آسٹریلیا میں ایک شخص نے شراب کے نشے میں اپنی ہمسائی کے گھر جا کر نہانا شروع کر دیا جس پر ہمسائی نے خوفزدہ ہو کر پولیس کو مطلع کر دیا۔ پولیس کے مطابق 42 سالہ شخص شراب کے نشے میں اپنے گھر کی بجائے ہمسائے کے گھر میں گھس گیا ۔ گھر میں موجود خاتون اسے چور سمجھتے ہوئے خوفزدہ ہو گئی تاہم جب پولیس اس کے گھر پہنچی تو وہ شخص نہانے کے بعد خاتون کے گھر کے برآمدے میں بیٹھا تھا۔ بعد ازاں حواس بحال ہونے پر آسٹریلوی شہری اپنی غلطی پر بہت شرمندہ ہوا۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ نشے میں اس گھر کو اپنا گھر سمجھ کر اندر گھس گیا تھا۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 242
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), مرزا عامر (15-10-10), عبدالقدوس (15-10-10), غلام خان (19-10-10)
پرانا 15-10-10, 06:20 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہاہاہاہاہ ۔ ویسے یہاں شراب کے نشے میں بڑے بڑے قصے ہوا کرتے ہیں ۔ اپنی کار چھوڑ کر دوسرے کی سائیکل لے جاتے ہیں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), غلام خان (19-10-10)
جواب

Tags
quot, ہونے, کہنا, گھر, گئی, پولیس, نیٹ, نیوز, چیز, چور, نشے, موجود, مطابق, اپنی, اپنے, ایسی, اندر, اسے, بحال, تھا۔, خاتون, سمجھتے, شخص, شروع, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈرامہ سیریل " پاکستان کوارٹرز " (پریس ریلیز) نورالدین فن و فنکار 11 22-11-10 10:33 PM
خیبر پختونخواہ میں "جہیز" لینےپر پابندی کی قرارداد منظور جاویداسد خبریں 2 14-10-10 05:55 PM
ڈائرکٹ ڈاون لوڈنگ کا سافٹ ویر "ایریز" وجدان سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 20-08-09 08:58 PM
ایسی چیز bahi دلچسپ اور عجیب 2 09-09-08 11:05 AM
مستقبل کی سلیکشن پالیسی طے کر لے گئی ،زمبابوے سے سیر یز میں شعیب اختر وکامران کو " آرام" دینے کا فیصلہ خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger