|
شعیب اختر پر ڈیڑھ سال کی پابندی 70 لاکھ روپے جرمانہ

15-06-08, 08:08 PM
شعیب اختر پر ڈیڑھ سال کی پابندی 70 لاکھ روپے جرمانہ
کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر پر 18ماہ کی پابندی عائد کی گئی ہے اور ریکارڈ 70 لاکھ روپے کا جرمانہ لگایا گیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی پانچ سالہ پابندی کے خلاف شعیب اختر نے اپیل کی تھی ، جس کے بعد ان کی سزا میں کمی کر دی گئی۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|