واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شعیب کو رومانس سکھا دو،ثانیا کی شاہ رخ سے فرمائش

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-10, 01:08 PM   #1
شعیب کو رومانس سکھا دو،ثانیا کی شاہ رخ سے فرمائش
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 28-11-10, 01:08 PM

27 نومبر 2010
ممبئی(نیٹ نیوز)ٹینس سٹار ثانیا مرزا نے اداکار شاہ رخ خان سے کہاہے کہ میرے شرمیلے خاوند شعیب ملک کو کچھ رومانٹک جملے سکھا دو ۔سپورٹس ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر ثانیہ نے شاہ رخ خان سے کہا کہ فلموں میں آپ بڑے اچھے طریقے سے رومانٹک فقرے ادا کرتے ہیں اس لئے کچھ فقرے شعیب ملک کو بھی سکھا دیں۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کو شاہ رخ خان نے اس تقریب میں ناچنے کو بھی کہا ۔ یہ پہلا موقع تھا کہ شادی کے بعد ثانیہ اور شعیب ملک کسی تقسیم انعامات کی تقریب میں اکٹھے آئے۔ شاہ رخ خان نے شعیب ملک سے کہا اپنے رومان کی کوئی بات بتاﺅ مگر شعیب ملک شرما کر چپ رہا۔ ثانیہ نے کہا شعیب ملک بہت کم گو ہے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 417
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (28-11-10), یاسر عمران مرزا (28-11-10), محمدعدنان (28-11-10), مرزا عامر (28-11-10), حیدر (28-11-10), عامرشہزاد (28-11-10), عبدالقدوس (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 02:26 PM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ مجھے بھی سکھا دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-11-10), مرزا عامر (28-11-10), جاویداسد (28-11-10), حیدر (28-11-10), عبدالقدوس (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 02:28 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,350
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شرمیلا مُنڈا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-11-10), مرزا عامر (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 02:33 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,185
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ ہی دنوں کی بات ہے ........................
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (28-11-10), حیدر (28-11-10), عبدالقدوس (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 04:38 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,010
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,272 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی اے گھُنا ۔ ۔ ۔رومانس کے معاملے میں بھی گھُنا ہی نکلا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (28-11-10), عبدالقدوس (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 04:46 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے یار یہ تو بچہ لگ رہا ہے رومانس بھی نہیں آتا اسکو تو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (28-11-10), جاویداسد (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 06:47 PM   #7
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ رے ثانیہ تیری معصومیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میسنی اے میسنی۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-10, 07:05 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر رومانس کرے گا تو کہے گی جھوٹا کہیں کا ۔ ۔ صحیح کرتا ہے جو رومانس نہیں کرتا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 07:07 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,350
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
اگر رومانس کرے گا تو کہے گی جھوٹا کہیں کا ۔ ۔ صحیح کرتا ہے جو رومانس نہیں کرتا
آپ کے سکول میں‌داخلہ لینے کے لئے ویزا لینا پڑے گا یاکہ آپ ڈسٹنس لرنگ بھی کرواتے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-11-10), مرزا عامر (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 07:17 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ کے سکول میں‌داخلہ لینے کے لئے ویزا لینا پڑے گا یاکہ آپ ڈسٹنس لرنگ بھی کرواتے ہیں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-11-10), عبدالقدوس (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 07:26 PM   #11
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدالقدوس پیار سکھا دے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 07:29 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے یہ رومانس ہوتا کیسے ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (28-11-10), عبدالقدوس (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 07:43 PM   #13
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,236
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ویسے یہ رومانس ہوتا کیسے ہے ؟
ہاں یہ میں بھی سوچ رہا تھا
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (28-11-10)
پرانا 28-11-10, 10:43 PM   #14
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,048
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سارے مل کر سوچو باجماعت سوچنے سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کسی کو معلوم ہوجائے تو دوسروں کو بھی بتا دے سوچووووووووووووو؟
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-11-10, 10:51 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسے کہیں کہ سہیل عادل صاحب کے اس مضمون کی پانچ سطریں روزانہ چینی کے پیالے میں روغن بادام سے لکھ کر نہار منہ پیا کرے۔
::::::: محبت ہے تو اِقرارواِظہار کرو :::::::
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طلحہ کا شکریہ ادا کیا
جاویداسد (28-11-10), عبدالقدوس (29-11-10)
جواب

Tags
ہے۔, فلموں, کوئی, کم, کرتے, گو, ٹینس, نیٹ, نیوز, مگر, موقع, ملک, مرزا, اپنے, اچھے, انعامات, اداکار, بڑے, تقسیم, خان, سٹار, شاہ, شادی, شعیب, طریقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سعودی عرب میں عید جمعہ کو ہو گی۔عیدکا چاند نظر نہیں‌آیا پاکستا ن کا چاند دیکھے گا جاویداسد خبریں 0 08-09-10 10:43 PM
قرآن مجید - عربی متن اور اردو،انگریزی ترجمہ مع سرچ mkashif سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 05-09-10 06:12 AM
دہشتگرد نہ بنو،اپنے ملک میں پڑھو جاویداسد خبریں 2 26-08-10 10:29 PM
موہن جوداڑو،حروف کو پڑھنےکی کوشش چاچا کمال تاریخ کا آئینہ 2 04-06-10 04:07 PM
موہن جوداڑو،حروف کو پڑھنےکی کوشش عدنان دانی عمومی بحث 2 22-01-10 11:30 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger