واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شمالی افغانستان میں جمعہ کے دن مسجد میں ایک خودکش حملہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-12-11, 01:07 AM   #1
شمالی افغانستان میں جمعہ کے دن مسجد میں ایک خودکش حملہ
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 10-12-11, 01:07 AM

اسدآباد: حکومتی اہلکاروں کے مطابق، شمالی افغانستان میں جمعہ کے دن مسجد میں ایک خودکش حملہ ہوا جس میں کم سے کم 6 لوگ جاں بحق ہوگئے جس میں ڈسٹرک پولیس آفیسر بھی شامل ہے۔
گورنر فضل اللہ وحیدی کا کہنا تھا کہ یہ حملہ اس وقت ہوا جب لوگ جعہ کی نماز پڑھ کر مسجد سے باہر نکل رہے تھے، جو کہ شمالی صوبہ کنار میں قاضی آباد کے علاقے میں واقع ہے اور یہ علاقہ پاکستان کے بارڈر کے ساتھ لگتاہے۔
اللہ تعالی مرنے والے معصوم شہریوں کی مغفرت فرمائے اور ایسی شدت پسندانہ سوچ رکھنے والوں کو انصاف کے کٹھہرے تک لے کر آئے۔
- ٹرائبیون ایکسپریس
Mosque suicide attack kills six in Afghanistan: Governor – The Express Tribune

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 72
Reply With Quote
جواب

Tags
com, express, governor, story, کہنا, پولیس, پاکستان, وقت, لوگ, نماز, مسجد, ایسی, اللہ, انصاف, تعالی, حملہ, خودکش, خودکش حملہ, رکھنے, سوچ, ساتھ, شمالی, علاقہ, علاقے, صوبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان سے افغانستان جانیوالے کنٹینرز میں اسلحہ نہیں ہوتا، وکی لیکس فرحان دانش خبریں 4 13-12-11 05:30 PM
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار جاویداسد خبریں 1 24-10-10 06:52 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger