واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

شمالی وزیرستان: میزاءل حملہ،۴ افراد ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-09-11, 01:54 PM   #1
شمالی وزیرستان: میزاءل حملہ،۴ افراد ہلاک
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 12-09-11, 01:54 PM

پشاور(اے ایف پی)9/11کی دسویں برسی کے موقع پر پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں چار شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ سیکورٹی حکام کے مطابق ڈرون طیارے نے شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ سے 30کلومیٹر کے فاصلے پر گاؤں ہیسوخیل میں ایک گھر اور گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چار جنگجو مارے گئے۔میزائل حملے میں گھر اور گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔
شمالی وزیرستان امریکی میزائل حملہ ، 4افراد جاں بحق

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 214
Reply With Quote
پرانا 12-09-11, 08:08 PM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ رحم کرے پاکستان پر
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-10-11, 07:46 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دنیا بھر کے دہشت گرد پاکستان میں موجود ہین اور پاکستان دہشت گردی کا گڑہ سمجھا جاتا ہے۔ "ہر کوئی شمالی وزیرستان میں ہے،وہان عرب ہین ،ازبک ہین ،تاجک ،انڈونیشی ،بنگالی، پنجابی ،افغان ، چیچن اور سفید جہادی ۔ یورپین جہادی" کامران خان ممبر پارلیمنٹ، میران شاہ۔ "تقریبا ۱۰ ہزار غیر ملکی جہادی شمالی وزیرستان میں ہیں"( ڈیلی ڈان) وہان القائدہ ہے،طالبان ہین، پنجابی طالبان ہین ،حقانی نیٹ ورک ہے،حرکت جہاد اسلامی ہے،لشکر جھنگوی ہے وغیرہ وغیرہ ۔غیرملکی دہشت گرد شمالی وزیرستان پر قبضہ کئے بیٹھے ہیں اور انہون نے پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت کو خطرے مین ڈال دیا ہے مگر انشاء اللہ ایسا نہیں ہو گا اور جلد شمالی وزیرستان پر دوبارہ پاکستان کی عملداری قائم کی ہو گی۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ نے نہ صرف ہماری معیشت بلکہ پاکستان کے سماجی و معاشرتی ڈھانچے کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اکنامک سروے آف پاکستان کےمطابق:
”پاکستانی معیشت وار آن ٹیرر کے شدید دباؤ تلے ہے جو پچھلے چار سالوں میں افغانستان میں شدت اختیار کر چکی ہے 2006ء سے یہ جنگ پاکستان کے منتظم علاقوں (Settled Areas) میں متعدی وباء کی طرح پھیلی ہے جو اب تک پاکستان کے 35000 شہریوں اور 3500 سیکورٹی اہلکاروں کو کھا چکی ہے جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انفرااسٹرکچر کی تباہی ہوئی، جس کی وجہ سے شمال مغربی پاکستان میں لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے، جس کی وجہ سے سرمایہ کاری کا ماحول غارت ہوا۔ جس کی وجہ سے ملکی پیداوار تیزی کے ساتھ پستیوں کی طرف لڑھکی، جس کے باعث بے روزگاری میں اضافہ ہوا اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ملک کے بیشتر حصوں میں اقتصادی سرگرمیاں کلی طور پر جامد ہو کے رہ گئیں۔ پاکستان نے کبھی اس پیمانے کی سماجی، معاشی اور صنعتی تباہ کاری نہیں دیکھی تھی حتیٰ کہ اس وقت بھی نہیں جب ایک براہ راست جنگ کے نتیجے میں پاکستان دولخت ہو گیا تھا۔“
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں ہونے والی دہشت گردی میں غیر ملکی ملوث ہیں، انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں غیر ملکی مقامی لوگوں کی مدد سے دہشت گردی کر رہے ہیں.یہ لوگ اپنی تخریبی کاروائیوں سے پاکستان کے استحکام کو کمزور کرنے کے مرتکب ہو رہے ہین، وہ پاکستان کی اقتصادیت ، سیکورٹی اور سالمیت کو براہ راست خطرہ ہین ،جس کی ان لوگوں کو اجازت نہین دی جاسکتی۔
جب ہمیں یہ علم ہے کہ غیر ملکی جہادی ہی فساد کی اصل جڑ ہین تو کیوں نا، ہم ان کو اپنے ملک سے نکال باہر کریں۔ نہ ہو گا بانس اور نا بجے گی بانسری۔
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-10-11, 12:18 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں

جناب یہ بات آپ نے درست کی ہے کیوں نہ دہشت گردی کے اصل منبے کا راستہ روکا جائے۔ کیوں نہ امریکی سپلائی لائن روکی جائے کہ وہ یہاں سے دفع ہو ۔

ویے مجھے شک پڑ رہا ہے کہ یہ مراسلہ آپکو عنایت کیا گیا ہے کہ مخلتف دھاگوں مں جاکر ٹھونس دو۔ یار اپنا موقف واضع کر کے میرے شک کو دور کردیں۔ کیا آپ دہشت گردی کے منبع سے ڈرتے ہیں یا معیشت کا خوف ہے ۔ وہ بھی ان سے جنکی اپنی معیشت ڈوب رہی ہے۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (24-10-11), قاسمی (24-10-11)
پرانا 22-10-11, 07:24 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
جب ہمیں یہ علم ہے کہ غیر ملکی جہادی ہی فساد کی اصل جڑ ہین تو کیوں نا، ہم ان کو اپنے ملک سے نکال باہر کریں۔ نہ ہو گا بانس اور نا بجے گی بانسری۔

جناب یہ بات آپ نے درست کی ہے کیوں نہ دہشت گردی کے اصل منبے کا راستہ روکا جائے۔ کیوں نہ امریکی سپلائی لائن روکی جائے کہ وہ یہاں سے دفع ہو ۔

ویے مجھے شک پڑ رہا ہے کہ یہ مراسلہ آپکو عنایت کیا گیا ہے کہ مخلتف دھاگوں مں جاکر ٹھونس دو۔ یار اپنا موقف واضع کر کے میرے شک کو دور کردیں۔ کیا آپ دہشت گردی کے منبع سے ڈرتے ہیں یا معیشت کا خوف ہے ۔ وہ بھی ان سے جنکی اپنی معیشت ڈوب رہی ہے۔
دہشت گردی کی جڑ کو ختم نہ کرنا۔" ہمارا پرنالہ وہی رہے گا" اور جو دہشت گرد وزیرستان مین بیٹھے ہین ،وہ ہمارے سروں پر سوار رہیں گے اور ملکی معشت مزید ڈوبتی چلی جاءے گی۔ اس کا آپ کے پاس کیا واضع اور مدلل جواب ہے؟
ایک جیسے دھاگے مین ایک جیسا جواب لگایا جاسکتا اور ایک عام عقل کے آدمی کو اس پر کوءی اعتراض نہ ہو نا چاہیے۔ ہمارے ہان ہر آدمی کے سر مین conspiracy کا بھوت گسا ہوا ہے۔
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-10-11, 07:33 PM   #6
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,188
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھوت تو گھسے گا ہی
مسلمانوں کی تاریخ یہی ہے ان کے دشمنوں نے ہمیشہ اپنا بن کر ہی مسلمانوں کے ساتھ دشمنی نبھائی یہی حقیقت ہے اور اسی بنیاد پر ہر conspiracy تھیوری سچی بھی لگتی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 08:28 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
دہشت گردی کی جڑ کو ختم نہ کرنا۔" ہمارا پرنالہ وہی رہے گا" اور جو دہشت گرد وزیرستان مین بیٹھے ہین ،وہ ہمارے سروں پر سوار رہیں گے اور ملکی معشت مزید ڈوبتی چلی جاءے گی۔ اس کا آپ کے پاس کیا واضع اور مدلل جواب ہے؟
ایک جیسے دھاگے مین ایک جیسا جواب لگایا جاسکتا اور ایک عام عقل کے آدمی کو اس پر کوءی اعتراض نہ ہو نا چاہیے۔ ہمارے ہان ہر آدمی کے سر مین conspiracy کا بھوت گسا ہوا ہے۔
مجھے یہ بتاؤ برائی مکانی چاہیے یا اسکی جڑ ۔اتنا جواب دے دیں۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (24-10-11)
پرانا 22-10-11, 09:07 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
مجھے یہ بتاؤ برائی مکانی چاہیے یا اسکی جڑ ۔اتنا جواب دے دیں۔
"دہشت گردی کی جڑ کو ختم نہ کرنا۔" ہمارا پرنالہ وہی رہے گا" اور جو دہشت گرد وزیرستان مین بیٹھے ہین ،وہ ہمارے سروں پر سوار رہیں گے اور ملکی معشت مزید ڈوبتی چلی جاءے گی۔ اس کا آپ کے پاس کیا واضع اور مدلل جواب ہے؟ـ"
ٓٓپ پھر میرا سوال گول کر گئے ہین اور ٓاپنے ایک اور سوال داغ دیا ہے۔ اگر آپ میرے کمنٹ کو ٹھنڈے دل و دماغ سے پڑہین تو ٓپ کو ،ٓاپ کے سوال کا جواب مل جائے گا۔ بھائی جان طالبان و القائدہ و دیگر کالعدم تنظیموں کی طرف سے برپا شدہ ، دہشت گردی ہی برائی کی جڑ ہے۔

Last edited by A Nawaz Khan; 22-10-11 at 09:10 PM. وجہ: typo
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-10-11, 10:27 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
"دہشت گردی کی جڑ کو ختم نہ کرنا۔" ہمارا پرنالہ وہی رہے گا" اور جو دہشت گرد وزیرستان مین بیٹھے ہین ،وہ ہمارے سروں پر سوار رہیں گے اور ملکی معشت مزید ڈوبتی چلی جاءے گی۔ اس کا آپ کے پاس کیا واضع اور مدلل جواب ہے؟ـ"
ٓٓپ پھر میرا سوال گول کر گئے ہین اور ٓاپنے ایک اور سوال داغ دیا ہے۔ اگر آپ میرے کمنٹ کو ٹھنڈے دل و دماغ سے پڑہین تو ٓپ کو ،ٓاپ کے سوال کا جواب مل جائے گا۔ بھائی جان طالبان و القائدہ و دیگر کالعدم تنظیموں کی طرف سے برپا شدہ ، دہشت گردی ہی برائی کی جڑ ہے۔
جواب میں گول نہیں کرتا ۔ کچھ سوال کگتا ہے آپکو ہضم ہی نہیں ھوتے۔ لیجیئے ایک بار پھر واضع طور پر بتاتا ہوں اور پھر توقع کرتا ہوں کہ آپ بھی واضع طور پر بتائیں گے۔

افغان طالبان مجاد ہیں وہ دنیا کے سب سے بڑے فتنے کی ٹھکائی کر رہے ہیں۔
ٹی ٹی پی آئی فتنہ ہے ۔ اسکی درگت سواری جانی چاہیے۔
امریکہ سب سے بڑا فتنہ ہے۔

اور جناب من مجھے میرے سوال کا جواب نہیں ملا ابھی تک۔آپ جو رائے تھوپنا چاہتے ہیں وہ ہر گز نہیں ہے ۔

امید کرتا ہوں اب آپ واضع طور پر اپنا موقف بیان کروں گا۔ ورنہ میں سمجھوں گا کہ جس طرح ٹی ٹی پی آئی کا فتنہ طالبان سے ساتھ جوڑ کر سازش کی جارہی ہے ۔ اسی طرح آپ جیسے لوگ پاکستان کے ساتھ جوڑ کر پاکستانیوں کو اور رنگ دینے کی کوش کی جاتی ہے۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 07:33 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
جواب میں گول نہیں کرتا ۔ کچھ سوال کگتا ہے آپکو ہضم ہی نہیں ھوتے۔ لیجیئے ایک بار پھر واضع طور پر بتاتا ہوں اور پھر توقع کرتا ہوں کہ آپ بھی واضع طور پر بتائیں گے۔

افغان طالبان مجاد ہیں وہ دنیا کے سب سے بڑے فتنے کی ٹھکائی کر رہے ہیں۔
ٹی ٹی پی آئی فتنہ ہے ۔ اسکی درگت سواری جانی چاہیے۔
امریکہ سب سے بڑا فتنہ ہے۔

اور جناب من مجھے میرے سوال کا جواب نہیں ملا ابھی تک۔آپ جو رائے تھوپنا چاہتے ہیں وہ ہر گز نہیں ہے ۔

امید کرتا ہوں اب آپ واضع طور پر اپنا موقف بیان کروں گا۔ ورنہ میں سمجھوں گا کہ جس طرح ٹی ٹی پی آئی کا فتنہ طالبان سے ساتھ جوڑ کر سازش کی جارہی ہے ۔ اسی طرح آپ جیسے لوگ پاکستان کے ساتھ جوڑ کر پاکستانیوں کو اور رنگ دینے کی کوش کی جاتی ہے۔
پاکستان مین دہشت گردی کی اصل جڑ طالبان و القائدہ اور ان کی حمایتی کالعدم جماعتین ہین۔Period. پاکستانکے نہتے35000 عوام،معصوم بچوں،عورتوں،ہمارے بازاروں، تعلیمی اداروں،ہسپتالوں، لوگوں کی خوشیوں اور امنگوں کو تباہ و برباد کرنے اور معشت کا بیڑا غرق کرنے کے زمہ دار طالبان و القائدہ اور ان کی حمایتی کالعدم جماعتین ہین۔
ہمارے ہان یہ فیشن بن چکا ہے کہ ہم اپنے کو تاہیوں کا سبب دوسرے ملکوں کو بناتے ہین اور آپ اس سے مبرا نہیں۔

Last edited by A Nawaz Khan; 23-10-11 at 07:35 PM. وجہ: typo's
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 08:53 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امریکہ بھی کالعدم جماعت ہے؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), حیدر (23-10-11), رضی (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 01:17 AM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
پاکستان مین دہشت گردی کی اصل جڑ طالبان و القائدہ اور ان کی حمایتی کالعدم جماعتین ہین۔Period. پاکستانکے نہتے35000 عوام،معصوم بچوں،عورتوں،ہمارے بازاروں، تعلیمی اداروں،ہسپتالوں، لوگوں کی خوشیوں اور امنگوں کو تباہ و برباد کرنے اور معشت کا بیڑا غرق کرنے کے زمہ دار طالبان و القائدہ اور ان کی حمایتی کالعدم جماعتین ہین۔
ہمارے ہان یہ فیشن بن چکا ہے کہ ہم اپنے کو تاہیوں کا سبب دوسرے ملکوں کو بناتے ہین اور آپ اس سے مبرا نہیں۔
ٹی ٹی پی آئی اور طالبان کے بارے میں آپکی طرف سے وضاحت نہیں ہے ۔ چلیں آپکا ایک موقف تو واضع ہوا
اقتباس:
جس طرح ٹی ٹی پی آئی کا فتنہ طالبان سے ساتھ جوڑ کر سازش کی جارہی ہے ۔ اسی طرح آپ جیسے لوگ پاکستان کے ساتھ جوڑ کر پاکستانیوں کو اور رنگ دینے کی کوش کی جاتی ہے۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (24-10-11)
جواب

Tags
jang, ہلاک, کلومیٹر, گھر, گاڑی, پاکستان, پسند, پشاور, چار, مکمل, میزائل, موقع, مقام, مطابق, www, افراد, ایف, امریکی, تباہ, حملہ, حملے, شمالی, طور, علاقے, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شمالی وزیرستان میں امریکی میزائل حملے میں12 افراد جاں بحق گلاب خان خبریں 0 12-03-11 06:17 AM
شمالی وزیرستان میں امریکی میزائل حملہ‘13افراد ہلاک 5 زخمی گلاب خان خبریں 0 15-08-10 03:25 AM
وزیرستان:میزائل حملے پانچ ہلاک ابو عمار خبریں 1 22-12-08 06:56 PM
شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کا میزائل حملہ، 9 افراد ہلاک ابن جلال خبریں 0 10-10-08 05:02 AM
جنوبی وزیرستان پر امریکی جاسوس طیاروں کا میزائل حملہ ،7افراد شہید ابن جلال خبریں 0 17-09-08 10:59 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger