واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

شمالی وزیرستان میں امریکی میزائل حملہ‘ 8 افراد ہلاک‘ متعدد زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-11, 06:11 PM   #1
شمالی وزیرستان میں امریکی میزائل حملہ‘ 8 افراد ہلاک‘ متعدد زخمی
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 26-09-11, 06:11 PM

شمالی وزیرستان میں امریکی میزائل حملہ‘ 8 افراد ہلاک‘ متعدد زخمی

میراں شاہ(جنگ نیوز‘ آن لائن) شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے گاؤں خوشحالی طوری خیل میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جاسوس طیارے نے گھر پر 9 میزائل داغے جس سے مکان مکمل طور پر تباہ اور 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملے کے بعد بھی علاقے میں امریکی جاسوس طیارے کی پروازیں جاری رہیں جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پایاجاتا ہے۔ ادھر مقامی سکیورٹی حکام نے 3 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
http://www.jang.net/urdu/archive/details.asp?nid=560273

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 354
Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-10-11)
پرانا 26-09-11, 06:22 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے صرف خبر لگانے پر ہی بس کی ہے ۔ ظلم و ستم کی اس داستان کو اپنے الفاظ میں مزید خراج تحسین نہیں پیش کیا، !!!
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-10-11), قاسمی (22-10-11), حیدر (21-10-11), رضی (22-10-11), عبداللہ آدم (27-09-11)
پرانا 27-09-11, 05:25 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
آپ نے صرف خبر لگانے پر ہی بس کی ہے ۔ ظلم و ستم کی اس داستان کو اپنے الفاظ میں مزید خراج تحسین نہیں پیش کیا، !!!
واضح رہے کہ اس علاقے میں پہلے بھی متعدد ڈرون حملے ہو چکے ہیں جس میں مقامی شدت پسندوں کے علاوہ غیر ملکی شدت پسند اور پنجابی طالبان بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ہفتہ کو حکام کا کہنا ہے کہ ایک مبینہ امریکی ڈرون حملےمیں تین غیر مُلکی شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

ہلاک ہونے والے تینوں افراد غیر مُلکی تُرکمانستان کے باشندے تھے جن کا تعلق القاعدہ سے بتایا جاتا ہے۔ البتہ ان میں کسی اہم فرد کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮ڈرون طیارے کے حملے میں تین غیر ملکی ہلاک‬
ظلم و ستم کی داستان یہ ہے کہ مرنے والے تمام ملکی و غیر ملکی دہشت گرد ہین۔
شمالی وزیرستان جہادیوں کا مرکز و گڑہ ہے اور حقانی نیٹ ورک و القائدہ ،ملکی اور غیر ملکی دہشت گردوں اور جہادیوں کا مسکن ہے۔ جہان سے دہشتگرد مقامی پاکستانی اور دوسرے غیر ملکی علاقوں مین باآسانی کاروائیاں کرتے ہین ۔ القائدہ کے مرکزی لیڈر بھی اسی علاقہ مین روپوش ہیں۔ ایمن الظواہری پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود ہےیہ علاقے دہشتگردی کا مرکز ہیں جہاں اسامہ بن لادن کی باقیات اس علاقے سے باہر کارروائیوں کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں .تمام گروپس اگرچہ علیحدہ علیحدہ ہیں مگرمل کر کام کرتے ہیں۔ القاعدہ اور طالبان سمیت دیگر دوسرے گروپوں کی پناہ گاہیں پاکستان کے لیے بڑا مسئلہ ہے۔ملک میں ہونیوالے 80 فیصد خود کش حملوں کے تانے بانے اسی قبائلی علاقے سے ملتے ہیں۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں ہونے والی دہشت گردی میں غیر ملکی ملوث ہیں، انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں غیر ملکی مقامی لوگوں کی مدد سے دہشت گردی کر رہے ہیں.یہ لوگ اپنی تخریبی کاروائیوں سے پاکستان کے استحکام کو کمزور کرنے کے مرتکب ہو رہے ہین، وہ پاکستان کی اقتصادیت ، سیکورٹی اور سالمیت کو براہ راست خطرہ ہین ،جس کی ان لوگوں کو اجازت نہین دی جاسکتی۔
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-10-11)
پرانا 27-09-11, 09:48 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,408
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,661 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
واضح رہے کہ اس علاقے میں پہلے بھی متعدد ڈرون حملے ہو چکے ہیں جس میں مقامی شدت پسندوں کے علاوہ غیر ملکی شدت پسند اور پنجابی طالبان بھی ہلاک ہوئے ہیں۔
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ہفتہ کو حکام کا کہنا ہے کہ ایک مبینہ امریکی ڈرون حملےمیں تین غیر مُلکی شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

ہلاک ہونے والے تینوں افراد غیر مُلکی تُرکمانستان کے باشندے تھے جن کا تعلق القاعدہ سے بتایا جاتا ہے۔ البتہ ان میں کسی اہم فرد کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮ڈرون طیارے کے حملے میں تین غیر ملکی ہلاک‬
ظلم و ستم کی داستان یہ ہے کہ مرنے والے تمام ملکی و غیر ملکی دہشت گرد ہین۔
شمالی وزیرستان جہادیوں کا مرکز و گڑہ ہے اور حقانی نیٹ ورک و القائدہ ،ملکی اور غیر ملکی دہشت گردوں اور جہادیوں کا مسکن ہے۔ جہان سے دہشتگرد مقامی پاکستانی اور دوسرے غیر ملکی علاقوں مین باآسانی کاروائیاں کرتے ہین ۔ القائدہ کے مرکزی لیڈر بھی اسی علاقہ مین روپوش ہیں۔ ایمن الظواہری پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود ہےیہ علاقے دہشتگردی کا مرکز ہیں جہاں اسامہ بن لادن کی باقیات اس علاقے سے باہر کارروائیوں کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں .تمام گروپس اگرچہ علیحدہ علیحدہ ہیں مگرمل کر کام کرتے ہیں۔ القاعدہ اور طالبان سمیت دیگر دوسرے گروپوں کی پناہ گاہیں پاکستان کے لیے بڑا مسئلہ ہے۔ملک میں ہونیوالے 80 فیصد خود کش حملوں کے تانے بانے اسی قبائلی علاقے سے ملتے ہیں۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں ہونے والی دہشت گردی میں غیر ملکی ملوث ہیں، انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں غیر ملکی مقامی لوگوں کی مدد سے دہشت گردی کر رہے ہیں.یہ لوگ اپنی تخریبی کاروائیوں سے پاکستان کے استحکام کو کمزور کرنے کے مرتکب ہو رہے ہین، وہ پاکستان کی اقتصادیت ، سیکورٹی اور سالمیت کو براہ راست خطرہ ہین ،جس کی ان لوگوں کو اجازت نہین دی جاسکتی۔

پاکستانی حکام کئی بار تردید کر چکے ہیں کہ حقانی گروپ وزیرستان میں نہیں ہے۔
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (22-10-11), حیدر (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 07:37 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
پاکستانی حکام کئی بار تردید کر چکے ہیں کہ حقانی گروپ وزیرستان میں نہیں ہے۔
بھائی ابھی پچھلے دنوں کمانڈر جلیل آف حقانی نیٹ ورک ،شمالی وزیرستان مین مارا گیا۔ اس سے آپ خود اندازہ لگا سکتے ہین کے کہاں ہے۔
مزید، آپ کو علم ہے کہ مدرسہ منبہ علوم کہاں ہے اور وہ مدرسہ کس کا ہے؟

Last edited by A Nawaz Khan; 21-10-11 at 09:55 PM. وجہ: typo
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 09:09 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,010
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,272 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
بھائی ابھی پچھلے دنوں کمانڈر جلیل آف حقانی نیٹ ورک ،شمالی وزیرستان مین مارا گیا۔ اس سے یہ بات عیاں ہے کی حقانی نیٹ ورک کہاں ہے۔
مزید، آپ کو علم ہے کہ مدرسہ منبہ علوم کہاں ہے اور وہ مدرسہ کس کا ہے؟
اس سے تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ پاکستانی افواج درحقیقت حقانی گروپ کے ساتھ ملی ہوئی ہیں۔ ہیں نا؟ براہ مہربانی ایک بار تصدیق کر دیں اس بات کی۔

آپ کو معلوم ہے کہ یہ مدرسہ کہاں ہے؟ اگر ہاں تو آپ کو کیسے علم ہوا؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (22-10-11), رضی (22-10-11), عبداللہ آدم (24-10-11)
پرانا 21-10-11, 09:49 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اس سے تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ پاکستانی افواج درحقیقت حقانی گروپ کے ساتھ ملی ہوئی ہیں۔ ہیں نا؟ براہ مہربانی ایک بار تصدیق کر دیں اس بات کی۔

آپ کو معلوم ہے کہ یہ مدرسہ کہاں ہے؟ اگر ہاں تو آپ کو کیسے علم ہوا؟
مجھے علم ہوتا تو پہلے ہی لکھ دیتا کہ یہ مدرسہ کہاں ہے۔ آپ اتنے بڑے ادارے کے منتظم اعلی ہین اور ماشااللہ آپ کے بے شمار ذرائع بھی ہین ۔آپ کو علم ہو گا؟ مجھے کچھ علم نہ ہے کسی کے ملنے ملانے کا،بھائی
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-10-11)
پرانا 21-10-11, 10:59 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,010
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,272 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
مجھے علم ہوتا تو پہلے ہی لکھ دیتا کہ یہ مدرسہ کہاں ہے۔ آپ اتنے بڑے ادارے کے منتظم اعلی ہین اور ماشااللہ آپ کے بے شمار ذرائع بھی ہین ۔آپ کو علم ہو گا؟ مجھے کچھ علم نہ ہے کسی کے ملنے ملانے کا،بھائی
مجھے تو اپنے گھر کے پاس واقع اُس مدرسے کے نام اور ملکیت کا نہیں پتا، جس کے بارے میں سُنتے آئے ہیں کہ وہاں اتنا اسلحہ ہے جتنا پوری رحیم یار خان میں موجود فوج کے پاس نہیں ہوگا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (22-10-11), رضی (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 05:03 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
مجھے علم ہوتا تو پہلے ہی لکھ دیتا کہ یہ مدرسہ کہاں ہے۔ آپ اتنے بڑے ادارے کے منتظم اعلی ہین اور ماشااللہ آپ کے بے شمار ذرائع بھی ہین ۔آپ کو علم ہو گا؟ مجھے کچھ علم نہ ہے کسی کے ملنے ملانے کا،بھائی
جتنے ذرائع آپ لوگوں کے پاس ہیں پوری دنیا کے پاس نہیں ہیں ۔
اور حیدر بھائی جتنے بڑے ادارے کے بے شک منتظم ہو جائیں ، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور اس طرح کے دیگر اداروں سے زیادہ معلومات کوئی نہیں لے سکتا
اس لیے اب شرمائیں نہیں اور بتا دیں تا کہ ہمیں بھی پتہ چلے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (22-10-11), حیدر (22-10-11), رضی (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 07:37 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جتنے ذرائع آپ لوگوں کے پاس ہیں پوری دنیا کے پاس نہیں ہیں ۔
اور حیدر بھائی جتنے بڑے ادارے کے بے شک منتظم ہو جائیں ، اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اور اس طرح کے دیگر اداروں سے زیادہ معلومات کوئی نہیں لے سکتا
اس لیے اب شرمائیں نہیں اور بتا دیں تا کہ ہمیں بھی پتہ چلے
مجحے علم نہ ہے۔
میرا خیال تھا ،حیدر بھاءی،خاصی معلومات رکھتے ہین اور ان کو علم ہو گا۔
وہم و شک کا علاج کسی کے پاس نہ ہے، گو عارضی طور پر لسی پی جاسکتی ہے؟
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (22-10-11)
پرانا 22-10-11, 09:27 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
مجحے علم نہ ہے۔
میرا خیال تھا ،حیدر بھاءی،خاصی معلومات رکھتے ہین اور ان کو علم ہو گا۔
وہم و شک کا علاج کسی کے پاس نہ ہے، گو عارضی طور پر لسی پی جاسکتی ہے؟
اگر جس جانور کے دودھ سے وہ لسی بنی ہے، اگر اس نے سوات یا وزیرستان کے پہاڑوں پر اگنے والی گھاس کھائی ہوئی تو اس وجہ سے لسی پینے کا تو ’’دہشت گرد‘‘ یا ان کا ساتھی تصور نہیں کیا جائے گا ناں ؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (22-10-11), حیدر (22-10-11), رضی (23-10-11), عبداللہ آدم (24-10-11)
کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
22-10-11 حیدر سوات یا وزیرستان کے پہاڑوں پر اگنے والی گھاس hahahahaha 10
پرانا 22-10-11, 10:16 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,292
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 792 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دنیاکے سب سے بڑے دہشت گردامریکہ اوراس کےحواری ہیں جاپان کے ہیروشیما،ناگاساکی سےلےکرفلسطین ،عراق،افغانستان اوراب قبائلی عوام ان کی دہشت گردی کاشکار ہیں یہ آج کی بات نہیں اس ظلم وستم کی داستان کو نصف صدی کاعرصہ بیت رہاہے لیکن ہمیں منظم دہشت گردی شایداس لئیےمحسوس نہیں ہوتی کہ امریکہ کے ٹکڑوں کیطرف ہماری نظرہے اگرقبائلی علاقوں میں حقیقتاًدہشت گردچھپے ہیں توبھی ہمیں اپنے دست وبازوسے انکا خاتمہ کرناچاہیئےہمارےپاس کس چیز کی کمی ہے کہ ہم نے اپنی ملکی سالمیت خودمختاری کوامریکہ بہادر کےپاس گروی رکھاہواہے کہ وہ جب چاہے جس طرح مرضی ہماری خود مختاری کوتہس نہس کرتاچلاجائے اوراس سےکوئی پوچھنے والابھی نہ ہوہمارے حکمران ان واقعات پرجیسا احتجاج کرتےہیں وہ تو سب کے سامنے ہے اللہ ہمین عقل سلیم عطا کرے اور ہم غلط اور صحیح ،
د وست ،دشمن حق وباطل کوسمجھ سکیں ہمارے اندریہ اخلاقی جرات پیداہو جائے کہ ہم غلط کو غلط کہ سکیں چاہے وہ ساری دنیا کے تمام وسائل وطاقت کا مالک ہو آج جن کو ہم دہشت گرد کہتے ہیں کل تک یہی لوگ روس کے خلاف لڑنے کی وجہ سے ہمارے ہیروتھےہماری تمام تر ہمدردیاں ان کے ساتھ تھیں تب تو امریکہ بھی ان کو مجاھد ھی مانتا تھااور اب چونکہ معاملہ امریکی مفادات کا ہے اور امریکہ کا فرمان شاہی اب ان مجاہدین کو دہشت گرد ڈکلئیرکر چکاہے تہم امریکہ کے غلاموں کو اس پر اعتراض کر نے کاکوئی حق نہیں ہمیں آقا کا ہر حکم ماننا ہے اوربس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ/یہ بات ذہن میں رہے کہ پاکستان یا کسی بھی جگہ جو حملہ اہل اسلام پر کسی بھی طرح ہو چاہےوہ طالبا ن کریں یا ظالمان ہم اس کو غلط سمجھتے ہیں اور غلط ھی سمجھتے رہیں گےوہ کسی طرح مناسب نہیں ایسے مفسدین کوقرارواقعی سزاملنی چاہیے
لیکن اس بڑے چوہدری صاحب کوبھی توکوئی پوچھنے کی ہمت کرلے
کہ سرکار اے ساڈے گھردا معاملہ اے اسیں آپے نمٹ لواں گے
تسی اپنی بری شکل ایتھوں گم کرو
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (22-10-11), رضی (23-10-11)
پرانا 22-10-11, 10:25 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,010
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,272 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میرا خیال تھا ،حیدر بھاءی،خاصی معلومات رکھتے ہین اور ان کو علم ہو گا۔
یار اگر اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہوں تو یہی جواب ہو گا کہ ہاں مجھے علم ہے کہ مدرسہ کہاں ہے اور کس کا ہے ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-10-11, 07:41 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
یار اگر اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہوں تو یہی جواب ہو گا کہ ہاں مجھے علم ہے کہ مدرسہ کہاں ہے اور کس کا ہے ۔
بھائی یہ ہین آپ کی تضاد بیانیاں
"مجھے تو اپنے گھر کے پاس واقع اُس مدرسے کے نام اور ملکیت کا نہیں پتا، جس کے بارے میں سُنتے آئے ہیں کہ وہاں اتنا اسلحہ ہے جتنا پوری رحیم یار خان میں موجود فوج کے پاس نہیں ہوگا۔ "
اب بتائیں کوں ہین وہ لوگ؟
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 08:47 PM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی بندے کے جھوتے ہونے کے لیتے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ جو بات سنے اسے اگے بیان کر دے (حدیث((
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (23-10-11)
جواب

Tags
jang, url, ہے۔, کردی, گھر, پروازیں, مکمل, مکان, میزائل, مطابق, www, افراد, امریکی, ادھر, باعث, تباہ, تصدیق, جنگ, جاری, حملے, سکیورٹی, شمالی, شاہ, علی, علاقے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شمالی وزیرستان: میزاءل حملہ،۴ افراد ہلاک A Nawaz Khan خبریں 11 24-10-11 01:17 AM
شمالی وزیرستان میں امریکی میزائل حملے میں12 افراد جاں بحق گلاب خان خبریں 0 12-03-11 06:17 AM
شمالی وزیرستان میں امریکی میزائل حملہ‘13افراد ہلاک 5 زخمی گلاب خان خبریں 0 15-08-10 03:25 AM
شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کا میزائل حملہ، 9 افراد ہلاک ابن جلال خبریں 0 10-10-08 05:02 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger