واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شمالی وزیرستان میں میزائل حملہ، چار ہلاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-11, 07:04 PM   #1
شمالی وزیرستان میں میزائل حملہ، چار ہلاک
A Nawaz Khan A Nawaz Khan آف لائن ہے 14-10-11, 07:04 PM

پاکستانی حکام نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جمعہ کو ایک مبینہ امریکی میزائل حملے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔

گزشتہ دو روز کے دوران وزیرستان کے علاقوں میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کے خلاف یہ تیسرا میزائل حملہ ہے۔

حکام کے مطابق تازہ حملے کا ہدف میران شاہ کے قریب عسکریت پسندوں سے بھری ایک گاڑی تھی۔ اس واقعہ میں مرنے والوں کے بارے میں فوری طور پر کوئی معلومات نہیں مل سکی ہیں۔

جمعرات کو بھی دو ڈرون حملے کیے گئے تھے جن میں ایک شمالی وزیرستان کے ایک سرحدی گاؤں میں مبینہ طور پر حقانی نیٹ ورک کے جنگجوؤں کے ٹھکانے پر کیا گیا جبکہ دوسراحملہ جنوبی وزیرستان میں کیا گیا۔

ان دونوں کارروائیوں میں مجموعی طور پر کم از کم سات افراد ہلاک ہوئے تھے۔ مرنے والوں کی اکثریت کا تعلق حقانی نیٹ ورک سے بتایا گیا جس میں اس عسکری تنظیم کا جانباز زردان نامی ایک اہم کمانڈر بھی شامل تھا۔

شمالی وزیرستان میں میزائل حملہ، چار ہلاک | Al Qamar Online

A Nawaz Khan
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 185
Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-10-11)
پرانا 14-10-11, 09:23 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
حکام کے مطابق تازہ حملے کا ہدف میران شاہ کے قریب عسکریت پسندوں سے بھری ایک گاڑی تھی۔ اس واقعہ میں مرنے والوں کے بارے میں فوری طور پر کوئی معلومات نہیں مل سکی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں میزائل حملہ، چار ہلاک | Al Qamar Online
جب معلومات نہیں تو یہ کیسے پتا چلا کہ مرنے والے عسکریت پسند تھے؟ پاکستان میں جاری شدت پسندی سے قطع نظر، ڈرون حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتیں قابلِ مذمت ہیں۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (25-10-11), راجہ اکرام (14-10-11), رضی (22-10-11)
پرانا 21-10-11, 07:33 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
جب معلومات نہیں تو یہ کیسے پتا چلا کہ مرنے والے عسکریت پسند تھے؟ پاکستان میں جاری شدت پسندی سے قطع نظر، ڈرون حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتیں قابلِ مذمت ہیں۔
دنیا بھر کے دہشت گرد پاکستان میں موجود ہین اور پاکستان دہشت گردی کا گڑہ سمجھا جاتا ہے۔ "ہر کوئی شمالی وزیرستان میں ہے،وہان عرب ہین ،ازبک ہین ،تاجک ،انڈونیشی ،بنگالی، پنجابی ،افغان ، چیچن اور سفید جہادی ۔ یورپین جہادی" کامران خان ممبر پارلیمنٹ، میران شاہ۔ "تقریبا ۱۰ ہزار غیر ملکی جہادی شمالی وزیرستان میں ہیں"( ڈیلی ڈان) وہان القائدہ ہے،طالبان ہین، پنجابی طالبان ہین ،حقانی نیٹ ورک ہے،حرکت جہاد اسلامی ہے،لشکر جھنگوی ہے وغیرہ وغیرہ ۔غیرملکی دہشت گرد شمالی وزیرستان پر قبضہ کئے بیٹھے ہیں اور انہون نے پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت کو خطرے مین ڈال دیا ہے مگر انشاء اللہ ایسا نہیں ہو گا اور جلد شمالی وزیرستان پر دوبارہ پاکستان کی عملداری قائم کی ہو گی۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ نے نہ صرف ہماری معیشت بلکہ پاکستان کے سماجی و معاشرتی ڈھانچے کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اکنامک سروے آف پاکستان کےمطابق:
”پاکستانی معیشت وار آن ٹیرر کے شدید دباؤ تلے ہے جو پچھلے چار سالوں میں افغانستان میں شدت اختیار کر چکی ہے 2006ء سے یہ جنگ پاکستان کے منتظم علاقوں (Settled Areas) میں متعدی وباء کی طرح پھیلی ہے جو اب تک پاکستان کے 35000 شہریوں اور 3500 سیکورٹی اہلکاروں کو کھا چکی ہے جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انفرااسٹرکچر کی تباہی ہوئی، جس کی وجہ سے شمال مغربی پاکستان میں لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے، جس کی وجہ سے سرمایہ کاری کا ماحول غارت ہوا۔ جس کی وجہ سے ملکی پیداوار تیزی کے ساتھ پستیوں کی طرف لڑھکی، جس کے باعث بے روزگاری میں اضافہ ہوا اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ملک کے بیشتر حصوں میں اقتصادی سرگرمیاں کلی طور پر جامد ہو کے رہ گئیں۔ پاکستان نے کبھی اس پیمانے کی سماجی، معاشی اور صنعتی تباہ کاری نہیں دیکھی تھی حتیٰ کہ اس وقت بھی نہیں جب ایک براہ راست جنگ کے نتیجے میں پاکستان دولخت ہو گیا تھا۔“
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں ہونے والی دہشت گردی میں غیر ملکی ملوث ہیں، انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں غیر ملکی مقامی لوگوں کی مدد سے دہشت گردی کر رہے ہیں.یہ لوگ اپنی تخریبی کاروائیوں سے پاکستان کے استحکام کو کمزور کرنے کے مرتکب ہو رہے ہین، وہ پاکستان کی اقتصادیت ، سیکورٹی اور سالمیت کو براہ راست خطرہ ہین ،جس کی ان لوگوں کو اجازت نہین دی جاسکتی۔
یہ درست نہ ہے کہ عام آدمی ان ھملوں مین ہلاک ہو رہے ہین۔ یہ طالبان کا پھیلایا ہوا پراپیگنڈہ ہے۔
جب ہمیں یہ علم ہے کہ غیر ملکی جہادی ہی فساد کی اصل جڑ ہین تو کیوں نا، ہم ان کو اپنے ملک سے نکال باہر کریں۔ نہ ہو گا بانس اور نا بجے گی بانسری۔
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-10-11, 12:19 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شمالی وزیرستان: میزاءل حملہ،۴ افراد ہلاک
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (22-10-11)
پرانا 24-10-11, 06:57 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


یہاں پر بھی روشنی ڈالیں جناب ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (24-10-11), حیدر (25-10-11)
پرانا 24-10-11, 08:40 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں

یہاں پر بھی روشنی ڈالیں جناب ۔
آپ کا لنک کام نہیں کر رہا ہے؟
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 07:18 AM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : A Nawaz Khan مراسلہ دیکھیں
آپ کا لنک کام نہیں کر رہا ہے؟
کونسا لنک تصویر پر کیا ارشاد فرماتے ہیں ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 03:58 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
کونسا لنک تصویر پر کیا ارشاد فرماتے ہیں ۔
حضور والی:
تصویر کا لنک کام نہین کر رہا ہے۔
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
A Nawaz Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 04:13 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,010
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,272 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تصویر بالکل ٹھیک نظر آ رہی ہے۔
اور انتہائی دہشت ناک تصویر ہے۔
اللہ غارت کرے ظالموں کو
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-10-11), رضی (25-10-11)
پرانا 08-11-11, 06:21 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مقام: Peshawar
مراسلات: 397
کمائي: 6,086
شکریہ: 133
139 مراسلہ میں 236 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں

یہاں پر بھی روشنی ڈالیں جناب ۔
یہ تصویر پاکستان سے نہ ہے اور نہ ہی اس کا تعلق ڈروں سے ہے۔
A Nawaz Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
online, فوری, کیے, کوئی, کم, پاکستانی, واقعہ, ورک, نیٹ, چار, مطابق, معلومات, اہم, افراد, امریکی, بھری, حملہ, حملے, خلاف, روز, سات, شمالی, شاہ, طور, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شمالی وزیرستان میں امریکی میزائل حملہ‘ 8 افراد ہلاک‘ متعدد زخمی A Nawaz Khan خبریں 15 23-10-11 09:28 PM
شمالی وزیرستان میں امریکی میزائل حملے میں12 افراد جاں بحق گلاب خان خبریں 0 12-03-11 06:17 AM
شمالی وزیرستان میں امریکی میزائل حملہ‘13افراد ہلاک 5 زخمی گلاب خان خبریں 0 15-08-10 03:25 AM
شمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کا میزائل حملہ، 9 افراد ہلاک ابن جلال خبریں 0 10-10-08 05:02 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger