واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شمالی وزیرستان کو آنے اور جانےوالے تمام راستے غیر اعلانیہ طور پر بند

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-11, 04:22 AM   #1
شمالی وزیرستان کو آنے اور جانےوالے تمام راستے غیر اعلانیہ طور پر بند
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 06-01-11, 04:22 AM

میران شاہ(نامہ نگار) شمالی وزیرستان کے آنے اور جانے والے تمام راستوں کو غیراعلانیہ طورپر بند کردیا گیا۔ ہزاروں مسافر کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور ہوگئے۔ گزشتہ روز دن 11بجے شمالی وزیرستان کی کھجوری چیک پوسٹ‘ ایشیا چیک پوسٹ‘ میر علی ٹل روڈ میران شاہ‘ غلام خان روڈ اور ملک کے دوسرے علاقوں سے آنے والی گاڑیوںکے راستہ کو غیراعلانیہ طور پر بند کردیا گیا جس کی وجہ سے علاقہ کے لوگوں میں زبردست تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تاہم پولٹیکل انتظامیہ نے شمالی وزیرستان کے تمام راستے بند کرنے کی معلومات نہیں دیں۔ رات گئے تک تمام راستے بند تھے اور ہزاروں عورتیں‘ بچے اور دوسرے مسافر‘ کھلے آسمان تلے سخت سردی میں رات گزارنے پر مجبور ہوگئے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 180
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کردیا, گئی, گزشتہ, والی, وجہ, چیک, نامہ, ملک, معلومات, انتظامیہ, بچے, جانے, خان, روز, رات, راستہ, زبردست, شمالی, شاہ, طور, علی, علاقہ, غیراعلانیہ, غلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیراعظم نے کلیئرنس کے بغیر امریکیوں کو پاکستان آنے کی اجازت دی گلاب خان خبریں 0 02-02-11 03:55 AM
غیر قانونی طور پر سمندر کے راستے عمان جانے والے16پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا انکشاف جاویداسد خبریں 15 31-10-10 03:18 PM
پاکستان سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی نشست پر امیدوار جاویداسد خبریں 0 16-10-10 10:46 PM
پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع راجہ اکرام سیاست 3 27-01-10 12:41 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger