واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں عسکریت پسندوں نے راکٹ مارا جس میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-11, 11:42 PM   #1
شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں عسکریت پسندوں نے راکٹ مارا جس میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 15-12-11, 11:42 PM

سیکیورٹی اہلکاروں کے مطابق، شمالی وزیرستان کی وادی شوال میں منگل کے روز عسکریت پسندوں نے راکٹ مارا جس میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے ۔
یہ حملہ اس کے ایک دن بعد ہوا جب گورنمنٹ نے امن مذاکرات کی تردید کی۔ پاکستان کے وزیر داخلہ اور وزیراعظم دونوں گورنمنٹ کے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی تردید کی ہے اور مزید کہا کہ یہ اس ہی وقت ممکن ہوگا جب عسکریت پسند ہتھیار ڈالیں گے۔
عسکریت پسندوں کو دہشت گردی بند کر کے راہ راست پر آنا چاہیے، ان علاقوں کے لوگ دہشت گردی کی وجہ سے بہت ذلیل ہو رہے ہیں۔

Militant rocket kills one security officer, injures six in NW – The Express Tribune

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 75
Reply With Quote
پرانا 16-12-11, 01:03 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ جیسے جو بیٹھے ھوئے ہیں ان دہشتگردوں کی مارکیٹنگ کے لیئے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (19-12-11)
پرانا 19-12-11, 09:56 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

.
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-12-11, 10:52 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہہت خوب جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, express, one, story, ہوگا, گردی, پاکستان, وقت, وجہ, وزیراعظم, لوگ, ممکن, مذاکرات, مزید, اہلکار, حملہ, دہشت, روز, راہ, سیکیورٹی, ساتھ, شمالی, طالبان, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیکیورٹی فورسز نے جوابی حملے عسکریت پسندوں کے 9 ٹھکانے اور 20 سے زیادہ عسکریت پسند مار دیے کلمہ حق خبریں 1 17-11-11 05:59 PM
کراچی میں ٹی ٹی پی کے ایک کمانڈر اور چار سینیئر عسکریت پسند گرفتار کر لیۓ کلمہ حق خبریں 4 28-10-11 11:30 PM
شمالی وزیرستان :عسکریت پسند وں کا فورسز سے نہ لڑنے کافیصلہ ابن جلال خبریں 1 17-10-08 06:27 PM
لشکر اور شدت پسندوں میں کشیدگی، تازہ دم سیکیورٹی دستے باجوڑ پہنچ گئے ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:39 PM
جنوبی وزیرستان: 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی مسخ لاشیں برآمد،طالبان کمانڈرکا گھر عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger