واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شمالی کابل میں نو پولیس والے مارے گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-11, 12:51 AM   #1
شمالی کابل میں نو پولیس والے مارے گئے
allah ke bande allah ke bande آف لائن ہے 29-09-11, 12:51 AM

کابل: نو افغان پولیس والے اور ایک مقامی چیف طالبان کے الگ حملوں میں مارے گئے۔ دیکھنے والوں کے مطابق حملہ کرنے والوں میں ایک پولیس والا بھی شامل ہے جو اپنی پستول لے کر بھاگ گیا۔ خدا ایسے نظریات سے ہمیں محفوظ رکھے جو اس کشیدگی کا باعث بنتے ہیں۔

allah ke bande
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 188
Reply With Quote
allah ke bande کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 01:26 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو كيا خيال ہے كشيدگي ختم كرنے كے لئے افغان طالبان كو مشورہ دےديتے ہيں كہ وہ اپنا ملك امريكہ كے حوالے كر كے خود گونتا نامو بے جا كر چلہ كشي شروع كر ديں۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-09-11), مرزا عامر (29-09-11), حیدر (29-09-11), عبداللہ آدم (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 06:36 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خبر کتنی پرانی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اور یہ کب ہوا۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟ جہاں جنگ ہو وہاں ایسا تو ہوتا ہی ہے ۔ اللہ کے بندے لوڈو نہیں کھیلی جا رہی ہے جنگ ہو رہی ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-09-11), حیدر (29-09-11), شمشاد احمد (30-09-11)
پرانا 29-09-11, 08:42 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 123
کمائي: 2,611
شکریہ: 17
60 مراسلہ میں 95 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
تو كيا خيال ہے كشيدگي ختم كرنے كے لئے افغان طالبان كو مشورہ دےديتے ہيں كہ وہ اپنا ملك امريكہ كے حوالے كر كے خود گونتا نامو بے جا كر چلہ كشي شروع كر ديں۔۔۔۔۔

نہیں بلکہ انہیں ایسا کرنا چاہئے کہ یہ پاکستان میں گھس جائیں اور پاکستان میں فساد کا سین فل ٹائم اون کردیں۔ او میں تو بھول ہی گیا، وہ ایسا کرہی رہے ہیں۔
allah ke bande آف لائن ہے   Reply With Quote
allah ke bande کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 11:42 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
تو كيا خيال ہے كشيدگي ختم كرنے كے لئے افغان طالبان كو مشورہ دےديتے ہيں كہ وہ اپنا ملك امريكہ كے حوالے كر كے خود گونتا نامو بے جا كر چلہ كشي شروع كر ديں۔۔۔۔۔
لگتا ہے شمشاد بھائی ناراض ہو گئے ہیں۔ تھریڈ میں طالبان کا ذکر ہے اور شمشاد بھائی نے دعوت نامہ ہی نہیں بھیجا۔ یہ نیا طوطا بھی وہ ہی بول رہا ہے جو شمشاد بھائی کو بالکل بھی پسند نہیں ہے۔ خیر، او بھآئی اللہ کے بندے، یار طالبان جو افغانستان میں کر رہے ہیں، اور پچھلے کئی سالوں سے کر رہے ہیں، نہ تو ان کو افغانستان کی موجودہ حکومت قبول کر رہی ہے نہ ہی ان کی اسقدر بے مقصد کاوشوں کو کوئی مان رہا ہے۔ شمشاد بھائی ، کہہ کہہ کر تھک گئے کہ مان لو کہ افغان طالبان ٹھیک ہیں، لیکن ایک تو دل ہے کہ مانتا نہیں، ایک یہ اللہ کا بندہ ہے جو مانتا نہیں
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں

اداس ساحل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-11, 12:46 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے شمشاد بھائی ناراض ہو گئے ہیں۔ تھریڈ میں طالبان کا ذکر ہے اور شمشاد بھائی نے دعوت نامہ ہی نہیں بھیجا۔ یہ نیا طوطا بھی وہ ہی بول رہا ہے جو شمشاد بھائی کو بالکل بھی پسند نہیں ہے۔ خیر، او بھآئی اللہ کے بندے، یار طالبان جو افغانستان میں کر رہے ہیں، اور پچھلے کئی سالوں سے کر رہے ہیں، نہ تو ان کو افغانستان کی موجودہ حکومت قبول کر رہی ہے نہ ہی ان کی اسقدر بے مقصد کاوشوں کو کوئی مان رہا ہے۔ شمشاد بھائی ، کہہ کہہ کر تھک گئے کہ مان لو کہ افغان طالبان ٹھیک ہیں، لیکن ایک تو دل ہے کہ مانتا نہیں، ایک یہ اللہ کا بندہ ہے جو مانتا نہیں
الحمد للہ تھكے نہيں ہيں بلكہ پہلے زيادہ تواناں ہيں۔۔۔ كيوں كہ افغانستان كے طالبان مجاہد اور فريڈم فائٹر ہيں۔۔۔ كرائے كے قاتل نہيں۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-09-11, 03:05 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,408
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,661 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
ل، یار طالبان جو افغانستان میں کر رہے ہیں، اور پچھلے کئی سالوں سے کر رہے ہیں، نہ تو ان کو افغانستان کی موجودہ حکومت قبول کر رہی ہے نہ ہی ان کی اسقدر بے مقصد کاوشوں کو کوئی مان رہا ہے۔
طالبان افغانستان میں اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ رہی بات افغان حکومت کی تو افغان حکومت امریکی فوج کی موجودگی کی بیساکھی پر چل رہی ہے ۔ جس دن امریکی افواج افغانستان سے نکل گئیں اس کے بعد افغان حکومت کی حیثیت و وجود ختم ہوجائے گا۔
کاوشوں کی جہاں تک بات ہے تو ان کی کاوشیں اتنی رنگ لے آئیں کہ آج امریکہ اتنا کمزور ہوچکا ہے کہ وہ پاکستان کو گیدڑ بھبکیاں ہی دے سکتا ہے حملے دہمکیاں صرف دھمکیوں تک ہی محدود ہیں۔ جنرل حمید گل کی بات کہ طالبان بہانہ ہے افغانستان ٹھکانہ ہے اور پاکستان نشانہ ہے۔ حقانی نیٹ ورک کے بہانے اور اقوام متحدہ (جو کہ امریکی لونڈی ہی ہے ) اور دیگر عالمی قوتوں کی مدد و حمایت سے پاکستان کو غیر مستحکم ثابت کر کے ہمیں ایٹمی صلاحیت سے محروم کرنے کی کوشش میں ہے جو کہ اسرائیل ، فری میسن کا سی آئی اے کے ذریعے کروانا اولین ترجیح ہے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (30-09-11), شمشاد احمد (30-09-11)
جواب

Tags
right, size, کابل, پولیس, والوں, والا, چیف, نو, نظریات, مقامی, مارے, محفوظ, مطابق, افغان, اپنی, الگ, بھاگ, باعث, حملہ, حملوں, خدا, دیکھنے, شمالی, شامل, طالبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غیر ملکی سواروں کی دو گاڑیاں پولیس کو دھوکہ دے کر پشاورمیں داخل گلاب خان خبریں 10 25-08-11 11:13 PM
بینظیر قتل کیس تفتیشی ٹیم گرفتار پولیس افسروں سے معلومات حاصل نہیں کر سکی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:11 AM
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:25 PM
پنجاب پولیس کے اشتہار میں بھارتی پولیس کا مونو گرام محمدعمر خبریں 1 19-03-10 09:38 PM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger