واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شمال مغربی خیبر کے قبائلی علاقے باڑہ میں عسکریت پسند کی لشکر اور لوکل پولیس کے ساتھ جھڑپ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-11, 11:55 PM   #1
شمال مغربی خیبر کے قبائلی علاقے باڑہ میں عسکریت پسند کی لشکر اور لوکل پولیس کے ساتھ جھڑپ
کلمہ حق کلمہ حق آف لائن ہے 14-12-11, 11:55 PM

سیکیورٹی اہلکاروں کے مطابق، شمال مغربی خیبر کے قبائلی علاقے باڑہ میں عسکریت پسند کی لشکر اور لوکل پولیس کے ساتھ جھڑپ، جس میں لشکر کے دو آدمی اور ایک زخمی ہوگیا۔
ایک اہلکار کا کہنا تھا، عسکریت پسندوں نے باڑہ میں 30 سے 40 مارٹر گولے فائر کیے، دو مارٹر گولے ایک گھر میں آکر گرے، جس میں دو خواتین جاں بحق ہوئیں۔ ایک اور واقعہ میں چار لوگ جاں بحق ہوگئے، جس میں دو بچے بھی شامل تھے۔
نتیجا سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا جس میں لشکر اسلامی کا علاقہ شامل تھا۔ سینکڑوں خاندانوں نے علاقہ چھوڑ دیا ہے اور جالازوئی کیمپ نوشہرہ میں منتقل ہوگئے ہیں۔
عام شہریوں کو ان دہشت گردوں کی وجہ سے بہت زیادہ مصیبت اٹھانی پڑ رہی ہے۔ اللہ شہریوں کی مشکلوں میں آسانی پیدا فرمائے۔
Militants kill two peace committee members in Bara: Officials – The Express Tribune

کلمہ حق
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 69
Reply With Quote
جواب

Tags
com, express, members, ہے۔, کردیا, گھر, پیدا, پولیس, پسند, وجہ, لوگ, چھوڑ, چار, منتقل, آپریشن, آدمی, اللہ, اسلامی, بچے, خواتین, خلاف, شروع, علاقہ, علاقے, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیکیورٹی فورسز نے جوابی حملے عسکریت پسندوں کے 9 ٹھکانے اور 20 سے زیادہ عسکریت پسند مار دیے کلمہ حق خبریں 1 17-11-11 05:59 PM
عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے اور 16 عسکریت پسند مار دیے جبکہ 12 زخمی ہو گئ کلمہ حق خبریں 0 16-11-11 12:44 AM
دو ڈرون حملوں میں آٹھ عسکریت پسند ہلاک راجہ اکرام خبریں 0 10-01-10 02:32 PM
آئی ایس آئی نے اپنے ہی تیار کردہ عسکریت پسندوں کا کنٹرول کھو دیا، نیو یارک ٹائمز شیخ ہمدان سیاست 2 16-01-08 01:53 AM
بھارت میں مسلم عسکریت پسند تخریبی کارروائیاں کر سکتے ہیں، خفیہ ادارے خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger