واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شوبز شخصیات کے ڈی این اے سے تیار کردہ پرفیوم کی فروخت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-12-09, 05:44 PM   #1
شوبز شخصیات کے ڈی این اے سے تیار کردہ پرفیوم کی فروخت
گوہر گوہر آف لائن ہے 29-12-09, 05:44 PM

ایک خبر کے مطابق شوبز کی دنیا کی مشہور و نامور شخصیات کے ڈی این اے سمپل سے تیار کردہ پرفیوم فروخت کے لیے مارکیٹ میں پیش کردیے گئے۔ ان پرفیوموں کی تیاری میں مشہور شخصیات کے بالوں سے ڈی این اے نمونے حاصل کرکے شامل کیے گئے ہیں۔ جن شہرت یافتہ شخصیات کے ڈی این اے سے تیار کردہ پرفیوم مارکیٹ میں آچکے ہیں ان میں مائیکل جیکسن، ایلوس پریسلے، مارلن منرو اور نپولین بونا پارٹ کے نام سرِ فہرست ہیں۔ الکوحل کے بغیر ایلو ویرا سے تیار کردہ ان پرفیوم میں ایلوس پریسلے کا پرفیوم فروخت کے لحاظ سے اوّل نمبر پر، جب کہ مائیکل جیکسن دوسرے نمبرپر ہے۔


 
گوہر's Avatar
گوہر
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 217
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
پاک سپائی (30-12-09), حسنین ایوب (30-12-09)
پرانا 30-12-09, 07:36 AM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بہت اچھی اور زبردست معلومات ہیں
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
blog, com, dna, فہرست, فروخت, کیے, گوہر, پیدا, پیش, لحاظ, مطابق, این, الہی, الطاف, بچپن, بالوں, تیار, حاصل, خود, خبر, دیگر, دوسرے, دنیا, ذہنی, سرِ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہی میری کم نصیبی ، وہی تیری بے نیازی-------علامہ اقبال رضی شاعر مشرق علامہ اقبال 6 15-12-10 06:23 PM
کلک رضا صاحب اور طاھر القادری اور الیاس قادری اور پیر نصیرالدین گولڑوی صاحب sahj عمومی بحث 4 29-11-10 09:35 AM
اہم تنصیبات اور شخصیات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے لشکر جھنگوی کے سات دہشت گرد گرفتار جاویداسد خبریں 0 14-10-10 03:08 PM
نصیب اپنا تیرے نصیب سے شیراز احمد شاعری اور مصوری 2 24-07-09 10:01 AM
وی آئی پی شخصیات کی نقل و حرکت کے دوران سگنلز بند نہیں ہونگے ‘ وزیر اعلیٰ ابن جلال خبریں 0 12-04-08 06:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger