واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شوبز نیوز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-06-08, 11:02 PM   #1
شوبز نیوز
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 05-06-08, 11:02 PM

اداکار سنجے دت کو فلم ’’بلو‘‘کی شوٹنگ کے سلسلہ میں بہماس جانے کیلئے ویزا نہ مل سکا
ممبئی ۔۔۔۔ بالی وڈ اداکار سنجے دت کو فلم ’’بلو‘‘کی شوٹنگ کے سلسلہ میں بہماس جانے کیلئے ویزا نہ مل سکا۔ تفصیل کے مطابق سنجے دت فلم کی شوٹنگ کیلئے بہماس جانا چاہتے تھے اور انہوں نے اپنی درخواست کےساتھ وہ دستاویزات جمع نہ کروائے جس میں انہیں ممبئی دھماکے کیس 1993ء میں خاطی قرار دیئے جانے سے متعلق تھے ۔ سنجے دت نے بہماس کے دورہ کیلئے ٹورسٹ ویزا کے حصول کیلئے درخواست دی تھی ۔
٭٭٭٭٭
اداکار عمران ہاشمی نے ’’جنت ‘‘کی کامیابی کے بعد اپنا معاوضہ 50ملین روپے تک بڑھا دیا
ممبئی ۔۔۔۔ بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے فلم ’’جنت ‘‘کی کامیابی کے بعد اپنا معاوضہ 15ملین سے 50ملین روپے تک بڑھا دیا۔عمران ہاشمی نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ میں نے اپنا معاوضہ بڑھا دیا ہے میں منصفانہ طور پر اب اونچی قیمت مقرر کر سکتا ہوں ۔انہوں نے کہا ہ جس وقت اکشے کمار ‘شاہ رخ خان ‘عامر خان اور سلمان خان شائقین میں مقبول ہو رہے تھے اس وقت بھی میری عوام میں مقبولیت تھی ۔ انہوں نے کہا کہ ’’دی ٹرین ‘‘ گوڈبوائے ‘‘ اور’’آوارہ پن ‘‘جیسی فالتوفلموں کے بعد ’’جنت ‘‘میری پہلی ہٹ فلم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میرا گھر جشن کا منظر دکھائی دیتا ہے میں نے پچھلے ہفتہ تقریبا 15کیک کاٹے ہیں میں نے حال ہی میں ایک نئی بی ایم ڈبلیو خریدی ہے ۔ عمران ہاشمی نے بتایا کہ میں نے اپنا معاوضہ اپنے کرم فرما فلمسازوں مکیش اور مہیش بھٹ کیلئے بھی بڑھا دیا ہے ۔
٭٭٭٭٭
اداکار گووندا اور لارادتہ ہدایتکار دھون کی نئی فلم میں اکٹھے اداکاری کرینگے
ممبئی ۔۔۔۔ بالی وڈ اداکار گووندا اور لارادتہ ہدایتکار ڈیوڈدھون کی نئی فلم میں اکٹھے اداکاری کرینگے ۔ہدایتکار ڈیوڈ دھون کا کہنا ہے کہ ان کی یہ فلم ماضی کی تمام فلموں کی طرح ایک لائٹ کامیڈی اور رومانٹک فلم ہو گی جو پرستاروں کیلئے ایک تحفہ ہو گی ۔فلم کے پروڈیوسر واشو بھاگنانی ہیں ۔فلم میں رتن دیش مکھ بھی اہم کردار ادا کرینگے ۔
٭٭٭٭٭
بہترین اسکرپٹ اور جاندار کردار کی بنیاد پر پشتو فلموں میں کام کی آفر ہوئی تو ضرور کام کرونگی‘صندل
لاہور۔۔۔۔ اداکارہ و ماڈل صندل نے کہا ہے کہ بہترین اسکرپٹ اور جاندار کردار کی بنیاد پر پشتو فلموں میں کام کی آفر ہوئی تو ضرور کام کرونگی۔ان دنوں مختلف چینلز کے ڈراموں اور کمرشلز میں مصروف ہوں ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری بحران کا شکار ہے اور چھوٹے اسکرین کے معروف اداکار و اداکارائیں ایسے میں بڑی اسکرین پر آنے کا رسک نہیں لیتی تا ہم یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ بحران کے اس دور میں پشتو فلموں نے فلم انڈسٹری کو سہارا دیا ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ پشاور میں بھی اسٹیج شوز میں شرکت کرتی رہی ہیں اور پشاور کے لوگوں نے انہیں جو عزت و احترام دیا ہے اسے وہ کبھی بھی نہیں بھول سکتی ۔
٭٭٭٭٭
’’ خوفناک‘‘ فلم انڈسٹری کیلئے سہارا ثابت ہو گی ‘ نئے ہیرو شکیل راجہ
لاہور۔۔۔۔فلم ’’ خوفناک‘‘سے اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والے نئے ہیرو شکیل راجہ نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ انکی 6جون کو ریلیز ہونےوالی فلم انڈسٹری کیلئے سہارا بنے گی ‘ دھڑا دھڑ فلمیں سائن کرنے کی بجائے سوچ سمجھ کر معیاری کردار وں کا انتخاب کروں گا ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شکیل راجہ نے کہا کہ انسان چاہے وہ کسی بھی شعبے میں ہو محنت کرے اللہ تعالیٰ اسے ضرور اسکا پھل دیتے ہیں ‘ میں نے بھی جتنی محنت کی ہے اللہ تعالیٰ مجھے ضرور اسکا پھل دیں گے ۔ انہوںنے کہا کہ مجھے امید ہے کہ یہ فلم ضرور کامیاب ہو گئی اور اس سے فلم انڈسٹری کو بھی سہارا ملے گا ۔شکیل راجہ نے کہا کہ وہ فلم کی نمائش کے بعد فلمی صنعت میں ایک نئے ہیرو کی حیثیت سے بہت جلد اپنی اہمیت منوانے میں کامیاب ہو جائینگے ۔ انہوںنے مزید بتایا کہ وہ نجی سیکٹر میں ٹی وی کے مختلف ڈراموں میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔
٭٭٭٭

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 550
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (07-06-08)
پرانا 06-06-08, 10:06 AM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,024
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوبز نیوز

شکریہ خبر کے لئے
ھماری تنخوہ تو بڑتی نہیں عمران ہاشمی نے پیسے بڑا دیئے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (07-06-08), ابن جلال (07-06-08)
پرانا 06-06-08, 12:42 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,787
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوبز نیوز

اچھا لکھا ھے اپ نے جناب۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (07-06-08)
پرانا 07-06-08, 01:25 AM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوبز نیوز

ایکٹر بن جائو تنخواہ بڑھ جائے گی
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-06-08, 10:50 AM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,024
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوبز نیوز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
ایکٹر بن جائو تنخواہ بڑھ جائے گی
ایکٹر ارئے جناب ہماری ایسی قسمت کہاں
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-06-08)
پرانا 08-06-08, 01:46 AM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوبز نیوز

بھائی آج کل سب کچھ ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-08, 01:58 AM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,024
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوبز نیوز

کیمرے کے آگے کا نہیں بھلے کیمرے کے پیچھے کا کوئی کام مل جائے تو بھی کام چل جائے گا
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-08, 11:36 PM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوبز نیوز

بھائی سیاستدان بن جائو۔۔۔۔ سیاست اداکاری ہی ہے
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-08, 11:56 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,024
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوبز نیوز

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
بھائی سیاستدان بن جائو۔۔۔۔ سیاست اداکاری ہی ہے
اچھا مزاق کر لیتے ھیں بھائی زین الدین زیڈ ایف
جو تھوڑی بہت آپ لوگ عزت کرتے ھیں وہ بھی کرنا چھوڑ دو گے۔
میں کم تنخواہ میں ھی گزارا کرلوں گا بھائی سیاست نہیں
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-08, 01:04 AM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شوبز نیوز

آپ کی تنخواہ بجٹ میں 5 فیصد بڑھ جائے گی۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, نیوز, آج, اللہ, انسان, اسکرین, بھائی, جواب, جلد, حال, خان, خبر, درخواست, عمران, عزت, صنعت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کتاب "لذتِ آشنائی" نوائے وقت، جناح نیوز,ایکپریس نیوز گوہر خبریں 0 26-03-10 04:46 PM
امریکہ وچ ایڈز دی وبا عقرب خبریں 0 05-08-08 09:44 AM
فری اردو نیوز ڈاٹ کام عبدالقدوس ویب سائٹس کا جائزہ 4 13-06-07 07:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger