واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شوکت عزیزآئندہ وزیراعظم‘ بابر غوری نے عوامی ریفرنڈم کرایا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-10-07, 10:52 AM   #1
شوکت عزیزآئندہ وزیراعظم‘ بابر غوری نے عوامی ریفرنڈم کرایا
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 29-10-07, 10:52 AM

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حق پرست بلدیاتی قیادت کی جانب سے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں عنقریب تعمیر ہونے والے جیم خانہ کی اتوار کے روز ہونے والی افتتاحی تقریب میں ہزاروں شرکاء نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہوکر تائید کی ہے کہ ملک کے آئندہ وزیراعظم بھی شوکت عزیز ہی ہوں گے۔ ادھر حق پرست وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ بابر خان غوری نے اسے شوکت عزیزکے حق میں ایک عوامی ریفرنڈم قرار دیا ہے۔ اتوارکو افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران بابر غوری نے ایک موقع پرکہا کہ یہ بڑا اجتماع ایک عوامی ریفرنڈم ہے جو شوکت عزیزکو آئندہ وزیراعظم بنانا چاہتا ہے‘ اگر شرکاء اس سے متفق ہوں تو وہ کھڑے ہوکر اس کی بھرپور تائیدکریں جس کے بعد تقریباً تمام شرکاء اپنی نشستوں سے کھڑے ہوگئے اور بابر غوری کے اس موقف کی تائیدکی۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 420
Reply With Quote
جواب

Tags
کراچی, وزیراعظم, موقع, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بابر اعوان کو گورنر پنجاب بنانے پر غور گلاب خان خبریں 6 05-01-11 02:21 PM
حکومت کا شمالی وزیرستان میں آپریشن کرنے یا نہ کرنے پر سنجیدگی سے غور گلاب خان خبریں 0 20-12-10 05:48 AM
شمالی وزیرستان، حکومت کے حامی قبائلی جرگے کے 23 ارکان اغوا گلاب خان خبریں 0 20-12-10 05:43 AM
آٹے کے بحران پر غور کیلئے نگراں وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس ابن ضیاء خبریں 0 07-01-08 03:26 PM
شوکت عزیزآئندہ وزیراعظم‘ بابر غوری نے عوامی ریفرنڈم کرایا عبدالقدوس سیاست 0 29-10-07 09:54 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger