واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شوگر مافیا سرگرم،چینی 125روپے فی کلو تک پہنچ گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-10, 02:52 PM   #1
شوگر مافیا سرگرم،چینی 125روپے فی کلو تک پہنچ گئی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 08-11-10, 02:52 PM

07 نومبر 2010
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں شوگر مافیا کے ایک مرتبہ پھر سرگرم ہونے سے چینی کی قیمت 125روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے ۔ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ فی کلو چینی کی بوری کی ایکس مل قیمت سات سو روپے اضافے سے دس ہزار روپے ہوگئی ہے ۔پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں چینی 110روپے فی کلو میں مل رہی ہے۔فیصل آباد شہر میں چینی 105روپے جبکہ ملحقہ دیہات اور چھوٹے شہروں میں اس کی قیمت 110روپے سے بھی زائد ہے۔ جنوبی پنجاب کے شہروں ملتان، ڈی جی خان ،وہاڑی،بہولپور اور ہارو ن آباد سمیت دیگر شہروں میں چینی 120روپے فی کلو بیچی جا رہی ہے۔ بلوچستان کے حالات بھی کچھ مختلف نہیں۔کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر شہروں میں چینی کی قیمت 100روپے فی کلو ہے ۔صوبہ خیبر پختونخواہ میں تھوک مارکیٹ میں چینی کی 50کلو کی بوری کی قیمت پانچ ہزار روپے ہوگئی ہے جبکہ پشاور میں چینی 110روپے فی کلو سے زائد روپے میں فروخت کی جارہی ہے ۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 143
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (08-11-10), بلال اویسی (08-11-10), عامرشہزاد (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 03:32 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟/
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-10, 03:42 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,135
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اللہ ہمارے حال پر رحم کرے آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-10, 03:48 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تو اللہ ہی ہمارے حال پر رحم کرے
ہم خود تو اپنے اوپر رحم کرنے سے رہے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 05:24 PM   #5
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان میں جتنی بھی شوگر ملیں ہیں وہ سب کی سب ان سیاہ ست دانوں کی ہی ہیں جن میں سب سے زیادہ ملیں ::شریف برادران:: کی ہیں اور پھر چوہدری برادران کی ہیں جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ عوام پر ظلم کون لوگ کر رہے ہیں؟؟
ایک تو یہ لوگ کسانوں سے کم قیمت میں گنا خریدتے ہیں اور دوسرا کئی کئی دن تک کسانوں کی گنے والی ٹرالیاں دھوپ میں جان بوجھ کر کھڑی رکھتے ہیں کہ جتنا زیادہ ہوسکے گنا کے پتے خشک ہوجائی کہ اس طرح اس کا وزن بھی کم ہوجائے۔
پھر بھی یہ ظالم غریب عوام پر ایسا ظلم کر رہے ہیں
یہ سب ہمارے اعمال کی سزا ہے کہ ہم خود ایسے لٹیروں کو سلیکٹ کر کے اس بات کا اختیار دیتے ہیں کہ آؤ اقتدار میں اور ہم پر جی بھر کا ظلم کریں۔ ہم اتنے وفادار ہیں کہ آپ کے ظلم پر کوئی احتجاج بھی نہیں کریں گے۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (09-11-10)
جواب

Tags
ہوگئی, ہونے, فروخت, ہزار, گئی, پہلی, پاکستان, پانچ, پشاور, ڈیسک, قیمت, چھوٹے, مختلف, آباد, ایکس, بلوچستان, تاریخ, حالات, خیبر, خان, دیہات, دیگر, دس, سات, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے کلو ریکارڈ اضافہ، گھریلو سلنڈر 165 اور کمرشل 635 روپے مہنگ ہوگیا گلاب خان خبریں 0 03-12-10 06:10 AM
گیس5روپے یونٹ۔پٹرول 5روپے لٹر مہنگا جاویداسد خبریں 12 14-06-10 02:35 AM
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی عبدالقدوس خبریں 1 01-11-08 12:36 PM
روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:46 PM
پٹرول چار روپے اور ڈیزل تین روپے مہنگا کرنے کی تجویز champion_pakistani خبریں 1 17-04-08 01:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger