واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شکارپور،خودکش حملے کی کوشش ناکام،خودکش بمبار ہلاک،پانچ پولیس اہلکار زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-10, 10:34 PM   #1
شکارپور،خودکش حملے کی کوشش ناکام،خودکش بمبار ہلاک،پانچ پولیس اہلکار زخمی
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 17-12-10, 10:34 PM

شکارپور:اسلام ٹائمز-آج نیوز کے مطابق شکارپور میں دھماکے میں خودکش بمبار ہلاک ہو گیا جبکہ پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔شکار پور کے علاقے ابراہیم جتوئی میں مجلس کے دوران پولیس اہلکاروں نے مشتبہ شخص کو نہ رکنے پر گولیاں مار کر زخمی کر دیا اور اس کو خود کو حراست میں دینے کا کہا،تاہم اس نے خود کو بارودی مواد سے اڑا لیا۔دھماکے سے پانچ پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے،جنہیں مقامی اسپتال علاج کے لئے منتقل کیا گیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق شکارپور میں خودکش حملے کی کوشش کی گئی ہے،ایس ایچ او خانپور حنیف کھوسو نے حملہ آور کو دبوچ لیا، اسی اثنا میں خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا لیا، ایس ایچ او حنیف کھوسو کو تشویش ناک حالت میں شکارپور سے سکھر منتقل کر دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز - شکارپور،خودکش حملے کی کوشش ناکام،خودکش بمبار ہلاک،پانچ پولیس اہلکار زخمی
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 103
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, ہلاک, کوشش, گئی, پولیس, پانچ, وائی, نیوز, ناک, منتقل, مطابق, www, آج, آر, اپنے, اسلام, بارودی, حملہ, حملے, خودکش, خودکش حملہ, دھماکے, شخص, علاقے, علاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
پولیس بھی آخر انسان ہے : زیرو پوائنٹ جاوید چوہدری اویسی خبریں 1 20-04-10 07:09 PM
پولیس والا،!!!!! موٹر سائیکل والے کو روکتے ھوئے،!!!! The Great قہقہے ہی قہقے 2 18-10-09 08:54 AM
خیر پور:پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک،ایک گرفتار عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:38 PM
ایئرپورٹ پر بلٹ پروف گاڑی کو پولیس کی 40 سے زائد گاڑیوں نے گھیرے میں لئے رکھا خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger