|
شکارپور، تین مسافرکوچوں پر فائرنگ،10سے زائد افرادزخمی

05-05-08, 12:28 AM
جیکب آباد ... شکارپورکے علاقے خان پور میں ڈاکوؤں نے تین مسافرکوچوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت دس سے زائد افراد زخمی ہوگئے،ذرائع کے مطابق خان پور میں انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں نے تین مسافر کوچوں پر فائرنگ کی جس سے دو خواتین سمیت 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اورتاحا ل ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔جس کے باعث انڈس ہائی وے پر ٹریفک معطل ہوگیا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|