| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 645
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | ALIA (12-06-09), ملک بھائی (11-06-09), منتظمین (08-06-09), محمدعدنان (07-06-09), wajee (07-06-09), ایس اے نقوی (11-06-09), ابو عمار (19-06-09), ابن آدم (07-06-09), خرم شہزاد خرم (07-06-09), رضی (07-06-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,172
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیاست میں یہ دونوں بھائی کچھ کچھ اچھے ہیں لیکن نیتوں پر کس کے جائیں جس کو اپنا سمجھیں وہ ہی پیٹھ پیچھے چاقو مارتا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,539
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان کی باتوں پر مت جائیں یہ بھی کوئی ٹھیک نہیں ہے اپنی سیاست کی تشہیر کر رہے ہیں فالحال
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (11-06-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
![]() ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ اس سے زیادہ اور کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔ والسلام طاہر |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افسوس ہم موجودہ سیاستدانوں کو اقبال کا شاہین، مردآہن کا خطاب دیتے ہیں انہیں سیاستدان رہنے دیا جائے تو بہتر ہے
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم، بالکل درست کہا راشد - ایسا ہی ہے آجکل کوئی شیر بننے کے چکر میں ہے کوئی شاہیں ! ان کے لیئے علامہ محمد اقبال کے یہ شعر جچتے ہیں ہوئی نہ زاغ میں پیدا بلندی پرواز خراب کر گئی شاہیں بچے کو صحبت ِ زاغ وہ فریب خوردہ شاہیں جو پلا ہو گرگسوں میں اُسے کیا خبر کہ کیا ہے رہ رسم ِ شاہبازی پرواز ہے دونوں کا اسی ایک فضا میں گرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"عمروعیار"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
کمائي: 11,234
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افسوس کہ علامہ اقبال اور حبیب جالب جیسے شاعر منافق سیاستدانوں کے مقبول شاعر بن گئے ہیں اور یہ ان کی منتخب شدہ شاعری ہی سناتے ہیں جو ان کے مطلب کی ہو جیسے پی پی کے پاس حبیب جالب کی یہ غزل ہے
تم کتنے بھٹو مارو گے ہرگھر سے بھٹو نکلے گا یا جنرل کرنل کانپ رہے ہیں ایک نہتی لڑکی سے ن لیگ کے پاس حبیب جالب کی یہ نظم ہے میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا الیکشن کے دنوں میں دیکھو تو ان کرپٹ اور بدکردار جماعتوں کے پوسٹرز پر فیض احمد فیض کی نظم کے یہ نعرے لکھے ہوتے ہیں اب راج کرے گی خلق خدا جب یہ اقتدار میں آئے تو پتہ چلا کہ خلق خدا عوام نہیں یہ زرداری مافیا ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی میرے ! غریب کو دو روپئے کی روٹی صرف پنجاب کے مخصوص علاقوں میں ہی کیوں مل رہی ہے؟ باقی جو دو روپئے سے زیادہ کی بیچ رہے ہیں اگر وہ جائز ہے تو دو روپئے کی روٹی کا آٹا کسی اور طرح حاصل کیا جارہا ہے؟ اگر نہیں تو انہیں کیوں نہیں پکڑ کر اندر کیا جارہا ہے؟ِ میرے بھائی صرف اس دو روپئے کی روٹی کے ثمرات جب آپ کے سامنے کچھ دنوں کے بعد، میرا مطلب ہے کہ ان کی حکومت ختم ہونے کے بعد آئیں گے تو سب سیاہ و سفید سب سامنے آجائے گا۔ لگتا ہے "قرض اتارو ملک سنوارو" "پیلی ٹیکسی" ٹائپ اسکیموں کو آپ بھول چکے ہیں - واہ رے ہمارے معصوم عوام ![]() یہ بھی ایک سیاسی اسٹنٹ ہے، زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ![]() والسلام طاہر |
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (11-06-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
اپوزیشن میں حضرتِ اقبال یاد آتے ھیں اور جب حکومت ملتی ھے تو دونوں گنجوں کو سرکے بال یادآتے ھیں اپوزیشن میں عوام اور جب حکومت ملے تو دونوں گنجوں کو ڈالر و ریال یاد آتے ھیں
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, express, images, وزیر, قدم, لڑکی, نظر, موقع, موجودہ, منافق, محمد اقبال, معلوم, بھائی, بینرز, خبر, دیکھو, زرداری, سیاست, شاعری, شعر, علامہ محمد اقبال, غزل, صوبہ, صاف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|