واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شہباز، نوازشریف کو بھی پنجاب میں سرمایہ کاری پرقائل کریں، پرویز الٰہی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-10, 05:38 AM   #1
شہباز، نوازشریف کو بھی پنجاب میں سرمایہ کاری پرقائل کریں، پرویز الٰہی
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 15-12-10, 05:38 AM

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو چاہئے کہ وہ اپنے بڑے بھائی نواز شریف کو بھی لندن کی بجائے پنجاب میں سرمایہ کاری پر قائل کریں، 700 ملین ڈالر کے ابوظہبی مبارک سنٹر کی تعمیر تین سال سے بند کر کے اب وہ کس منہ سے ان سے نئی سرمایہ کاری کیلئے درخواستیں کر رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ضلع نارووال کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جس میں عہدیداروں اور ٹکٹ ہولڈرز نے شرکت کی۔ چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی ہٹ دھرمی، نا اہلی، عاقبت نا اندیشی اور ضد کے باعث پنجاب میں اربوں ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری لانیوالے میگا پراجیکٹس پر کام روک دیا جن کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہم نے اپنی بہتر کارکردگی او رپلاننگ کے ذریعے سرمایہ کاری پر آمادہ کیا تھا۔ چینی فرم کے تعاون سے شروع کئے گئے آئی ٹی ٹاور کے منصوبے پر وار کیا جس پر اسی فرم نے ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر دیا اور اب جرمانہ ادا کر کے اس پر کام شروع کیا ہے اسی طرح مبارک سنٹر جیسے پنجاب باالخصوص لاہور کی ترقی کے عظیم الشان منصوبہ پر کام بند کروا دیا اور اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا راستہ روک دیا۔ اب تین سال بعد ان کی آنکھیں کھل رہی ہیں جب صوبے کو نا قابل تلافی نقصان پہنچ چکا ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,483
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 183
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
پاکستان, لندن, لاہور, نواز, نواز شریف, نئی, ملکی, منصوبہ, مبارک, مرکزی, مسلم, آنکھیں, آئی, اپنے, این, ادا, بھائی, بڑے, خطاب, راستہ, سال, شریف, شروع, ضلع, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انسداد دہشتگردی میں کامیابیاں فوج کی صلاحیتوں کا مظہر ہیں، صدر پرویز اسلام عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:36 AM
پرویز الٰہی سے سیکورٹی واپس نہیں لی، مزید بھی دینے کو تیار ہیں، شہباز شریف عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 10:13 AM
ڈیمز بن رہے ہیں، آبی وسائل بہتر انداز میں استعمال کیے جائیں، صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:04 AM
صدر پرویز آرمی چیف کا عہدہ چھوڑ دیں، ایمرجنسی ختم کئے بغیر آزادانہ انتخابات نہیں ہوسکتے ،ترجمان وائٹ ہاؤس خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:01 PM
سانحہ کارساز، دونوں دھماکے خودکش تھے یا نہیں، تفتیشی ٹیم الجھ گئی عبدالقدوس خبریں 0 22-10-07 06:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger