واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شہباز شریف کا 2 گھنٹے تک کراچی کا خفیہ دورہ، اہم شخصیات سے ملاقاتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-11, 03:16 AM   #1
شہباز شریف کا 2 گھنٹے تک کراچی کا خفیہ دورہ، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 04-09-11, 03:16 AM

کراچی (رپورٹ/ خورشید عباسی) باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ہفتہ کی شام کو کراچی کا دو گھنٹے کا خفیہ دورہ کیا اور اہم شخصیات سے ملاقات کرکے واپس لاہور چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق وہ پی کے 303 کے ذریعے کراچی پہنچے اور شام کو پی کے 304 کے ذریعے واپس لاہور چلے گئے۔ انہوں نے ایک نجی گاڑی میں بغیر پروٹوکول سفر کیا اور تقریباً دو گھنٹے شہر میں رہے، ان کی آمد کا صرف کراچی ایئرپورٹ پر موجود سیکورٹی کے انتظامات سنبھالنے والے اہلکاروں کو علم تھا، کراچی کے سیاسی حلقے میاں شہباز شریف کے اچانک اور خفیہ دورے کو بڑی اہمیت دے رہے ہیں تاہم کراچی ایئر پورٹ سے نکلنے کے بعد انہوں نے کس سے اور کس مقصد کیلئے ملاقاتیں کیں اور فوراً دو گھنٹے بعد واپس چلے گئے، اس سلسلے میں جب مسلم لیگ سندھ کے چیف آرگنائزر سلیم ضیاءسے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے میاں شہباز شریف کی اچانک کراچی آمد کے سلسلے میں انکار کیا اور کہا کہ یہ بے بنیاد اطلاع ہے اس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,483
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 99
Reply With Quote
جواب

Tags
ہفتہ, کوئی, کراچی, کس, لاہور, چیف, میاں, موجود, مقصد, مسلم, مطابق, معلوم, اہمیت, بے, خفیہ, دے, سفر, سندھ, شہر, شام, شریف, علم, عباسی, صداقت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اک ماں کی اپنی بیٹی کے لیے دس نصیحتیں یاسر عمران مرزا ازدواجی زندگی 22 22-11-11 09:09 PM
اک ماں کی اپنی بیٹی کیلئیے 10 نصیحتیں سیپ میری ڈائری 13 31-10-11 03:15 PM
جاپان کے زلزلہ میں چھپے ہمارے لئے اسباق و نصیحتیں ALI-OAD اسلام اور عصر حاضر 0 18-03-11 10:33 PM
::::::: حاجیوں کے لیے کچھ طبی نصیحتیں ::::::: عادل سہیل عمرہ و حج 7 30-10-10 09:44 AM
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہہ کی نصیحتیں ابو عمار متفرقات 17 12-06-08 11:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger