واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز بھی عملی سیاست میں سرگرم ہو گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-11, 03:10 AM   #1
شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز بھی عملی سیاست میں سرگرم ہو گئے
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 07-08-11, 03:10 AM

اسلام آباد (فاروق اقدس،نامہ نگار خصوصی) پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز بھی عملی سیاست میں سرگرم ہو گئے ہیں اور انہوں نے ہفتے کو اسلام آباد میں بعض سیاسی اور سفارتی شخصیات سے ملاقاتیں کیں سفارتی شخصیات سے ان کی ملاقاتوں میں پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر شربت سبھروال بھی شامل تھے واضح رہے کہ ایک روز قبل پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید احسن اقبال نے پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر سے ملاقات کی تھی۔ گو کہ مسلم لیگی رہنماﺅں کی غیرملکی سفارتکاروں سے ان ملاقاتوں کی نوعیت اور تفصیلات کا علم نہیں ہو سکا تاہم سید احسن اقبال نے اس حوالے سے ہونے والی قیاس آرائیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن میں الیکشن کے بعد بڑی تعداد میں غیرملکی سفیروں نے میاں نواز شریف کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ خبر انتہائی شرانگیز اور افسوسناک ہے کہ مسلم لیگ( ن )کے رہنما سرائیکی صوبے کے قیام کو روکنے کیلئے غیرملکی سفارتکاروں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,483
شکریہ: 1,535
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 152
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 05:23 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,126
شکریہ: 25,577
10,451 مراسلہ میں 38,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم سلمان شہباز آپ کی ہی کمی تھی
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (08-08-11)
پرانا 07-08-11, 11:11 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-11, 06:36 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آجا وے تینوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

خالی جگہ پُر کریں
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کرتے, پاکستان, والی, نواز, نواز شریف, میاں, مبارکباد, مرکزی, مسلم, اقبال, اسلام, حوالے, خبر, خصوصی, دی, سیاست, سید, سلمان, شریف, علم, غیرملکی, صوبے, صاحبزادے, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملکی سیاست میں فیصلہ کن کردار ادا کریں گے ۔پرویز الہھی مسافر خبریں 0 27-02-09 10:33 AM
سیاست : اچھی چیز ہے یا بری ؟؟؟؟؟ راجہ اکرام سیاست 5 06-02-09 08:44 AM
قیادت سے دلبرداشتہ پی پی رکن اسمبلی کا ملک اور سیاست چھوڑنے کا فیصلہ اسلام عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 07:40 AM
اسرائیلی ایٹمی رازداں کی ناروے میں پناہ کیلئے دوسری درخواست عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:30 AM
ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں،امر یکی صدارتی امیدوار سیاست چمکانے کیلئے بیان بازی کر رہے ہیں،دفتر خارجہ ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger