واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شہدادکوٹ :راکٹ حملے میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار جاں بحق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-09-08, 01:37 AM   #1
شہدادکوٹ :راکٹ حملے میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار جاں بحق
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 23-09-08, 01:37 AM

شہدادکوٹ :راکٹ حملے میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار جاں بحق
شہدادکوٹ...شہدادکوٹ کے قریب پولیس چوکی پر راکٹ حملے میں ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ڈی ایس پی سمیت پانچ اہلکارزخمی ہوگئے ،جوابی کارروائی میں چھ حملہ آوربھی مارے گئے ۔ذرائع کے مطابق شہداد کوٹ کے قریب نور پور چوکی کے قیام پر جمالی قبیلے کے افراد نے احتجاج کیا،اس دوران کشیدگی بڑ ھ گئی اور مسلح افراد نے پولیس چوکی پر راکٹوں اور خودکارہتھیاروں سے حملہ کردیا۔حملے کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ڈی ایس پی شہداد کوٹ عباس گاڈہی اور دو ایس ایچ اوز سمیت چار اہلکار زخمی ہوگئے ۔ جن میں سے تھانہ چوکی جمالی کے ایس ایچ او محبت خان رند کو شدید زخمی حالت میں تعلقہ اسپتال شہداد کوٹ منتقل کردیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ ہوئے جاں بحق ہوگئے۔واقعے کے بعد جوابی کارروائی میں سردار صلاح شاہلیانی جمالی کے بیٹے اکبر جمالی اور اس کے پانچ محافظ مارے گئے ۔اکبر شاہلیانی اور اس کے پانچ محافظوں کی ہلاکت کے بعد جمالی قبیلے کے افراد نے زخمی ڈی ایس پی سمیت پولیس پارٹی کو یرغمال بنالیا تاہم ڈی ایس پی ان کے چنگل سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔واقعے کے بعد لاڑکانہ سمیت قریبی اضلاع سے بھی پولیس اور رینجرز کو طلب کرلیا گیاہے۔تصادم کے بعد علاقے میں سخت کشیدگی پائی جاتی ہے۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 309
Reply With Quote
پرانا 23-09-08, 03:26 AM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,134
کمائي: 193,024
شکریہ: 9,963
7,883 مراسلہ میں 16,022 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: شہدادکوٹ :راکٹ حملے میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار جاں بحق

خبر کے لیے شکریہ
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (23-09-08)
جواب

Tags
پولیس, منتقل, محبت, اکبر, احتجاج, خان, خبر, سردار, صلاح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:25 PM
سیالکوٹ پولیس کا کارنامہ ،تین سالہ بچی کیخلاف اسی سالہ نانی سمیت مقدمہ جاویداسد خبریں 2 11-11-10 12:32 AM
سانحہ سیالکوٹ: معطل ڈی پی اووقار چوہان سمیت 5 پولیس اہلکار گرفتار گلاب خان خبریں 0 01-09-10 03:33 AM
سیالکوٹ بھائیوں کی ہلاکت معمہ ، پولیس کو کوئی کرکٹ گراﺅنڈ نہیں ملی جاویداسد خبریں 1 28-08-10 03:49 PM
عراق: ’گیارہ پولیس ریکروٹ ہلاک‘ محمدعدنان خبریں 0 20-05-08 01:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger