واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شہر میں 8 تا 10 گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ معمول بن گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-08, 08:09 PM   #1
شہر میں 8 تا 10 گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ معمول بن گیا
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 15-06-08, 08:09 PM

شہر میں 8 تا 10 گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ معمول بن گیا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر 8 تا 10 گھنٹے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری رہی۔ دن اور رات کے اوقات میں 3 سے 4 مرتبہ 2 تا 3 گھنٹوں کا تعطل معمول ہوگیا ہے جس کی وجہ سے شہری شدید گرمی میں اذیت اور پریشانی میں مبتلا ہیں۔ صنعتی علاقوں میں بھی 5 تا 10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے باعث صنعتی پیداواری عمل بھی متاثر ہورہا ہے۔ ہفتے کو فیڈرل بی ایریا بلاک 2، 4، 7، 9، 12، 15 گلشن یاسین، گلشن شمیم، گلشن اقبال، نیوکراچی، نارتھ کراچی، لیاقت آباد، گلبہار، ناظم آباد، برنس روڈ، ملیر، بلدیہ ٹاؤن، گلستان جوہر اور دیگر علاقوں میں بجلی کے بریک ڈاؤن جبکہ بن قاسم پاور پلانٹ نمبر4 بند ہونے کی اطلاعات بھی ملی ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 249
Reply With Quote
جواب

Tags
رات, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یونی کوڈ کو تصویری شکل دیں محمدمبشرعلی ویب سائٹس کا جائزہ 9 10-02-11 06:40 AM
مجھے یونی کوڈ ویب سائٹ میں مدد درکار ہے دین محمد وطن پال پروگرامنگ 8 10-12-10 06:41 PM
رومن اردو کی یونیکوڈ میں تبدیلی کنعان کمپیوٹر کی باتیں 3 25-08-10 11:40 AM
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
کتاب کو یونی کوڈ اردو میں منتقل کروانا ہے فرحان دانش خاص آفرز اور اعلانات 1 22-12-09 10:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger