| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور معروف سیاسی راہنما شیخ رشید احمد قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ان کے ہمراہ چلنے والے4ساتھی جاں بحق اور 4زخمی ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید احمدراول پنڈی کے خیابان سر سید علاقے محمد ی چوک کے قریب واقع دفتر سے انتخابی جلسے سے خطاب کے لئے پیدل جا رہے تھے کہ سامنے سے مسلح افراد نے ان پر کلاشنکوف سے فائرنگ کر دی۔شیخ رشید کے پی اے جاوید قریشی کے مطابق شیخ رشید کے پیر میں گولیاں لگی ہیں اور واقعے میں وہ زخمی ہو گئے ہیں انہیں فوری طور پر بینظیر بھٹو اسپتال لے جایا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کمشنر اور آر پی او کو واقے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے محمدعمر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,613
کمائي: 172,641
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,058
4,265 مراسلہ میں 13,817 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی دن خیر کی خبر نہیں آتی اللہ پاک ہی رحم کرے آمین
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے نیلم خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,199
شکریہ: 14,207
5,251 مراسلہ میں 11,734 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چار لوگ جاں بحق ہو گئے ہیں ۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
ویسے شیخ صاحب کو گولی پیر میں لگی ، باقیوں کو کہاں لگی؟
__________________
قریب ہے یارو روزِ محشر چھپے گا کشتوں کا خون کیوں کر جو چپ رہے گی زبانِ خنجر لہو پکارے گا آستیں کا محتاج اصلاح و دعا |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,613
کمائي: 172,641
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,058
4,265 مراسلہ میں 13,817 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے نیلم خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,199
شکریہ: 14,207
5,251 مراسلہ میں 11,734 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی نیلم بہن
اللہ کا کرم ہے میں بالکل خیریت سے ہوں۔ ویسے بھی آج بارش کی وجہ سے کہیں نکل ہی نہیں سکا۔۔ اور تو اور آج مزدوری پر بھی نہیں گیا بہت بہت شکریہ قبول فرمائیے میری جانب سے۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,613
کمائي: 172,641
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,058
4,265 مراسلہ میں 13,817 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک آپ کو اور اس ملک میں رہنے والے سب پاکستانیوں کو اپنی پناہ میں رکھے آمین
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے نیلم خان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے محمدعمر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | کنعان (08-02-10), عبداللہ حیدر (08-02-10) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,199
شکریہ: 14,207
5,251 مراسلہ میں 11,734 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (08-02-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شیخ رشید نوں چھڈو یاروں اور راجہ اکرام بھائی شکر ہے کہ آپ خیریت سے ہیں۔ اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کی حفاظت فرمائے اور ہر بلا سے محفوظ رکھے ۔ آمین
__________________
تیرا پاکستان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میرا پاکستان ہے اس پہ دل بھی قربان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پہ جان بھی قربان ہے پاکستانی کی آواز----------------- پاکستان کے فورمز Last edited by پاکستانی; 08-02-10 at 11:03 PM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے پاکستانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | کنعان (08-02-10), راجہ اکرام (08-02-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,199
شکریہ: 14,207
5,251 مراسلہ میں 11,734 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ پاکستانی بھائی
اللہ آپ کو بمع اہل خانہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (08-02-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
حالات پورے ملک میں خراب ہورہے ہیں۔ ویسے اکرام بھائی، ہیرو کو گولی پیر میں ہی لگتی ہے، ورنہ فلم فلاپ ہوجاتی ہے۔ اللٰہ بہتر جانتا ہے، ویسے آج کل مشہور ہونے کے لئے بھی ایسے طریقے استعمال ہوتے ہیں۔ بہر حال یہ واقعہ بہت ہی افسوس ناک ہے، اور اس سے ہمارے سیاسی منظر نامے پر بہت اثر پڑے گا۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,199
شکریہ: 14,207
5,251 مراسلہ میں 11,734 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہارون بھائی سلام مسنون
آپ نے درست فرمایا کہ ہیرو کو گولی پیر ہی میں لگتی ہے، لیکن اگر مشہور ہونے کے لئے ہی یہ ڈرامہ کرنا ہو تو کوئی اور طریقہ بھی اپنایا جا سکتا ہے۔ جو چار بیچارے مارے گئے انہیں کون سے نفلوں کا ثواب ہوگا؟ ویسے تو عوام ہوتی ہی مرنے کے لئے ہے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
راجہ اکرام بھائی، میں نے صرف ایک امکان کی طرف اشارہ کیا ہے، باقی اللٰہ بہتر جانتا ہے۔ ویسے اس ماحول میں، جبکہ الیکشن ہونے والے ہوں، کوئی پاگل ہی ہوگا جو اپنے مخالف کو مارنے کی کوشش کرکے اس کے سیاسی قد میں اضافہ کرے گا۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے ھارون اعظم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 1,209
کمائي: 16,696
شکریہ: 1,589
929 مراسلہ میں 2,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خبر بہت بری ھے شیخ صاحب کو کہیں گولی نہیں لگی وہ ہوا اسطرح کہ جب ایسا واقع پیش آیا تو انکر نے پوچھا کہ کچھ عجیب نہیں لگتا شیخ صاحب پر اتنا زبردست حملہ ہوا 4 بندے موقع پر قتل ہو گئے اور اتنی گولیوں کی بارش میں شیخ صاحب کے صرف پاؤں پر ہی خراش آئی،
تو اسی دوران پھر کچھ دیر بعد خبر آئی کہ شیخ صاحب کے پاؤں میں بھی گولی لگی ھے، پھر کچھ دیر بعد خبر آئی کہ شیخ صاحب کو کہیں کوئی گولی نہیں لگی وہ خبر ٹھیک نہیں تھی شیخ صاحب بالکل ٹھیک ہیں بس پاؤں میں چوٹ لگی ھے۔ شیخ صاحب بہت لکی ہیں جو اتنی گولیوں میں بچ گئے مارے تو وہ غریب جو ساتھ تھے، جس نے بھی شیخ پر حملہ کرایا یا جو بھی تھا انہیں شائد یہ کہہ کے بھیجا گیا تھا کہ شیخ صاحب کو کچھ نہیں ہونا چاہئے، ابھی شیخ صاحب پبلک پریس میں آ کر بیان بھی دے رہے تھے، اصلی موت سے بچنے والا تو گھر سے باہر نہیں نکلتا۔ ان بڑے لوگوں پر بھی حملہ دھوکہ دے جاتا ھے اور مرتے ان کی محفل میں بھی غریب ہی ہیں۔ والسلام
__________________
کنعان |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 4 صارفین نے کنعان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#15 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 7,252
کمائي: 118,199
شکریہ: 14,207
5,251 مراسلہ میں 11,734 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ بجا فرما رہے ہیں، اس حملے کو سیاسی رنگ دینا واقعی بیوقوفی ہو گی۔ کیوں کہ ان دنوں جس پر بھی اس طرح کا حملہ ہوگا اس کا فائدہ ہی ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر وہ بچ گیا تو بہر حال یہ ماحول کو خراب کرنے کی سازش ہے، اللہ رحم فرمائے |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے راجہ اکرام کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| فوری, کلاشنکوف, پیر, واقعے, لیگ, محمد, مسلم, مطابق, آر, افراد, احمد, اعلیٰ, براہ, جہاں, حکم, حملے, خطاب, دے, سید, سامنے, ساتھی, شیخ, طور, عوامی, علاقے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بھارت کو اینٹ کا جواب پتھر سےدیا جائی، شیخ رشید | طارق راحیل | خبریں | 10 | 09-05-09 02:47 PM |
| کشمیر پر بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں ، شیخ رشید | زین خان | خبریں | 0 | 11-09-08 05:58 PM |
| مانسہرہ :برطانوی این جی او کے دفتر پر فائرنگ اور دستی بم حملہ،4افراد ہلاک | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:28 AM |
| شیخ رشید کو ویزا نہ دینے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ میں طلبی | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 08-11-07 11:17 PM |
| بینظیر سے ملاقات کیلئے صدر پرویز کے پاس وقت نہیں ، شیخ رشید | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-11-07 05:16 PM |