|
شیری رحمن کے اعزاز میں نورین بیگ کا عشائیہ

02-07-08, 12:53 PM
شیری رحمن کے اعزاز میں نورین بیگ کا عشائیہ
کراچی( اسٹاف رپورٹر) مسز نورین بیگ آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ کراچی ڈویژن نے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شیری رحمان کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پر ایک عشائیہ دیا جس میں انہوں نے نئی تشکیل شدہ پی پی پی وومن ونگ کراچی کے ممبران سے تعارف کرایا۔ شیری رحمان نے کراچی کے مختلف علاقوں سے آئی ہوئی خواتین سے کہا کہ غرباء کے مسائل بالخصوص اپنے علاقے کی خواتین کے مسائل حل کرنے کیلئے جدوجہد کریں فیصل رضاعابدی اور مسز فرزانہ بلوچ نے بھی مسز نورین بیگ کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ بی بی ہمیں چھوڑ کر چلی گئیں مگر اس فنکشن سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ہمیں ایک دوسرے کے زیادہ قریب کرگئی ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|