واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


شیر افگن نیازی پارٹی عہدے اور رکنیت سے مستعفی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-11, 03:40 AM   #1
شیر افگن نیازی پارٹی عہدے اور رکنیت سے مستعفی
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 21-08-11, 03:40 AM

چکوال (نمائندہ جنگ) آل پاکستان مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر ڈاکٹرشیر افگن نیازی نے پارٹی کے عہدے اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے استعفیٰ کی سردست کوئی خاص وجہ نہیں بتائی گئی ڈاکٹر شیرافگن نیازی نے بتایا کہ اگر ضرورت محسوس ہوئی تو وہ اس استعفیٰ کی وجوہات آئندہ تھوڑے عرصے میں سامنے لائیں گے انہوں نے کہا کہ ابھی تو وہ روزے رکھ رہے ہیں عیدالفطر کے بعد تمام حقائق سے آگاہ کرینگے۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,483
شکریہ: 1,537
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 156
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-08-11)
پرانا 21-08-11, 03:57 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صاف سي بات ہے۔۔‌جب تك اليكشن دور تھے مشرف نے جو رقم پاكستان كو بيچ كر اپنے آقاؤں سے ليكچرز كي مدد ميں سفيد كي تھي اسے يہ حضرت جي واپس پاكستان لاتے رہے۔۔۔۔‌مطلب يہ كہ مشرف سے جو پارٹي چلانے‌كے لئے فنڈ ليتے تھے آخر وہ پاكستان ميں ہي تو آيا نا۔۔۔‌چاہے وہ جس كي بھي جيب ميں‌گيا ہو اس سے‌كيا فرق پڑتا ہے۔۔۔ اور اب جب اليكشن قريب ہيں اور شنيد يہ ہے‌كہ اليكشن سے‌قبل ہي حكومت جائے‌گي تو۔۔۔۔‌تو اب كون پاگل ڈوبتے كشتي ميں بيٹھنا پسند كرتا ہے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-11, 04:09 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر صاحب کو خیال بڑی جلدی آیا ہے
یہ نہیں‌ بتایا کہ آئین کی کون سی شق کے تحت یہ کیا ہے
؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-11, 05:11 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,350
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آئین کی شق دفعہ 872 گ ب
کھپے کھپے کھپے پاکستان
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, گے, گئی, پاکستان, وجہ, وزیر, لیگ, چکوال, نائب, محسوس, مسلم, مستعفی, آل, آئندہ, ابھی, تمام, جنگ, خاص, رکھ, راولپنڈی, سامنے, سابق, شیر, ضرورت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایف ٹی پی اور اسکا استعمال زارا کمپیوٹر کی باتیں 1 10-02-11 12:06 AM
پھلوں اور سبزی کا استعمال قاسم شاہ خبریں 0 10-12-10 10:51 PM
کالم نویسی، چربہ سازی اور ٹیمپلیٹ کا استعمال گوہر گپ شپ 3 30-05-10 10:36 AM
دہی کا باقاعدہ استعمال اچھی صحت اور درازی عمر کا سبب بنتا ہے چیتا چالباز شعبہ طب 0 19-01-09 08:25 PM
::: سوات آپریشن مزید20 جنگجو مارے گئے،کرفیو کی خلاف ورزی پر سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ،ایک ہلاک2 زخمی ::: ابو کاشان خبریں 1 14-12-07 01:30 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger