واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پاکستانی وزارت خارجہ ڈیوس کی رہائی کیلئے جلد سرٹیفکیٹ دے، امریکی وزیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-11, 02:56 PM   #1
صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پاکستانی وزارت خارجہ ڈیوس کی رہائی کیلئے جلد سرٹیفکیٹ دے، امریکی وزیر
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 06-02-11, 02:56 PM

صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پاکستانی وزارت خارجہ ڈیوس کی رہائی کیلئے جلد سرٹیفکیٹ دے، امریکی وزیر خارجہ

اسلام آباد (ماریانہ بابر) واشنگٹن کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے اور یہ بات مختصراً امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے فون کر کے صدر آصف علی زرداری تک پہنچا دی ہے جس میں انہوں نے امریکی شہری ریمنڈ ڈیوس کی غیرقانونی حراست کا معاملہ اٹھایا۔ 18ویں ترمیم کے بعد جسکے تحت وزیراعظم بااختیار ہو چکے ہیں پھر بھی شاید امریکی دفتر خارجہ وزیراعظم آفس کا فون نمبر حاصل نہیں کر سکا اور صدر کو فون کیا گیا۔ ریمنڈ ڈیوس کیس کے حوالے سے یہ دونوں ملکوں کے درمیان اعلیٰ ترین سطح کا رابطہ تھا جس میں زرداری حکومت نے یہ موقف اختیار کیا کہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔ اسلئے ہمیں ڈیوس کی قسمت کے فیصلے کیلئے انتظار اور اس کا احترام کرنا چاہئے۔ واشنگٹن پاکستان کے اس موقف کو تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں۔ صدر زرداری کو واضح طور پر بتا دیا گیا ہے کہ انکی حکومت کے پاس اسکے سوا کوئی چارہ نہیں کہ ریمنڈ ڈیوس کی سفارتی حیثیت کو بین الاقوامی اور پاکستانی قوانین کے تحت تسلیم کرتے ہوئے اسے سفارتی استثنیٰ دیکر فوری طور پر رہا کر دیا جائے۔ امریکی شہری کو مسلسل زیرحراست رکھنا بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ادھر صدارتی ترجمان نے صدر زرداری اور ہلیری کلنٹن کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو کی تصدیق سے ہچکچاتے ہوئے کہا کہ میں تصدیق نہیں کر سکتا کہ اس مسئلے پر امریکی وزیر خارجہ نے کب اور کہاں صدر سے بات چیت کی۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 143
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (06-02-11), مسلم بھائی (06-02-11)
پرانا 06-02-11, 10:12 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,881
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امریکھ آنکھہ تو دیکھائے گا۔حکومت اُس کے ٹکروں پر جو پل رھی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلال الراعی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, jang, search, فون, فوری, ہے۔, کلنٹن, پاکستانی, واشنگٹن, وزیر, وزیراعظم, اعلیٰ, ترمیم, جلد, خلاف, دی, زرداری, طور, علی, عدالت, غیرقانونی, صبر, صدارتی, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیوس پاکستان میں جاسوسی نیٹ ورک قائم کررہا تھا: ذرائع گلاب خان خبریں 0 20-02-11 06:12 AM
اسٹریٹ پینٹنگ کے حیرت انگیز نظارے! shafresha موبائل وال پیپرز 29 12-11-09 11:12 AM
کیا گریٹ ٹیلنٹ ہے مسٹ سی پلیز محمدخلیل میرا پاکستان 6 13-10-09 12:33 PM
ڈیوس کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ایران کو شکست دے دی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:36 AM
نجی ٹی وی چینل کا سابق وزیر اعظم پر توہین آمیز رویہ اختیار کرنے اور رپورٹنگ ٹیم کو حبسِ بے جا میں رکھنے کا الزام خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger