واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صحافیوں پر حملے کے ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائی جائے، دیوان یوسف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 08:47 AM   #1
صحافیوں پر حملے کے ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائی جائے، دیوان یوسف
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 05-01-08, 08:47 AM

صحافیوں پر حملے کے ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائی جائے، دیوان یوسف



کراچی (جنگ نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات و خزانہ دیوان محمد یوسف اور سیکریٹری اطلاعات فصیح الدین خان نے کے ٹی این کے چیف ایگزیکٹو اور روزنامہ ”کاوش“ کے ایڈیٹر علی قاضی اور روزنامہ کاوش کے سینئر رپورٹر ناز سہتو پر حیدر آباد سے نوڈیرو جاتے ہوئے ان کی کار پر ملزمان کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سندھ کے وزیرا طلاعات و خزانہ نے مذکورہ حادثہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ جلد از جلد معاملہ کی تفتیش کر کے سینئر صحافیوں پر حملہ میں ملوث ملزمان کا سراغ لگائیں اور ملزمان کی گرفتاری میں کسی قسم کی کسر نہ چھوڑی جائے۔ حیدرآباد سے بیورو رپورٹ کے مطابق نجی سندھی چینل کے چیف ایگزیکٹو قاضی علی اور سینئر صحافی ناز سہتو پر کئے جانے والے قاتلانہ حملے کے خلاف مذکورہ چینل اور اخبار کے نیوز ایڈیٹر زاہد ملک کی قیادت میں سب ایڈیٹرز، رپورٹرز، کمپیوٹر آپریٹرز اور دیگر کارکنوں کی بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ قاضی علی اور ناز سہتو پر حملہ کرنے والے ملزمان کو فوراً گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 256
Reply With Quote
جواب

Tags
فصیح الدین, کمپیوٹر, وزیر, نیوز, چینل, جلد, خلاف, خان, علی, صوبائی, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مولانا یوسف لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ کی شان میں نازیبا الفاظ کیوں ادا کئے گئے؟ sahj تھانہ 33 07-01-11 10:32 PM
محمد یوسف کے بھائیوں کا قبول اسلام sahj خبریں 2 22-05-10 06:44 AM
محمد یوسف کانام 30 کھلاڑیوں کی فہرست سے خارج تفسیر حیدر کرکٹ 1 15-07-08 02:53 PM
ناکامیوں کی طرف لے جانیوالی کامیابیاں!,,,,,عطاالحق قاسمی…روزن دیوار سے خرم شہزاد خرم اپکے کالم 1 05-01-08 09:36 AM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:11 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger