واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صحافیوں کے تحفظ اور آزادیٴ صحافت کیلئے قانون سازی کرینگے ‘شازیہ مری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-08, 07:57 AM   #1
صحافیوں کے تحفظ اور آزادیٴ صحافت کیلئے قانون سازی کرینگے ‘شازیہ مری
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 18-04-08, 07:57 AM

صحافیوں کے تحفظ اور آزادیٴ صحافت کیلئے قانون سازی کرینگے ‘شازیہ مری
کراچی(جنگ نیوز ) صوبائی وزیر اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ حکومت صحافیوں کے تحفظ اور آزادیٴ صحافت کیلئے قانون سازی کرے گی تاکہ صحافیوں کو آئین میں دیے گئے حقوق مل سکیں اور انہیں اپنے فرائض کی ادائیگی کیلئے آزادانہ ماحول میسر آسکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو” اے پی پی“ کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم آزادیٴ صحافت کیلئے پریس کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔جبکہ ماضی میں آزادیٴ صحافت کے حوالے سے کی جانے والی قانون سازی میں متعلقہ فریقین کی مشاورت شامل نہیں کی گئی تاہم پیپلزپارٹی کی حکومت متعلقہ فریقین کی مشاورت کے بغیر کوئی قانون سازی نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں صحافیوں سے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی مذمت کرتے ہیں اور یقین دلاتے ہیں کہ موجودہ حکومت کے اقدامات سے صحافی برادری مطمئن ہوگی۔ صوبائی وزیراطلاعات نے کہا کہ حکومت صحافیوں کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی تاکہ وہ آزادنہ ماحول میں غیر جانبدار رپورٹنگ کرسکیں اور توقع ہے کہ صحافی برادری بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے ضابطہٴ اخلاق کی پابندی کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں بلا امتیاز نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا جائے گا اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے مشن کو پورا کیا جائے گا۔جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی عوام کی خدمت کا مشن جاری رکھے گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 296
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیر, نیوز, مکمل, موجودہ, صوبائی, صحافیوں, صحافت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم یعنی زین اور زینب زین اور زینب گپ شپ 16 03-02-11 10:52 PM
پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر فاروق سرورخان خبریں 0 13-01-11 05:53 AM
تحفظ چاہیے،امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی قانون سازی ہو گی:دفتر خارجہ جاویداسد خبریں 0 12-12-10 04:38 PM
زین کیوں غائب رہتا ہے J.S گپ شپ 10 11-12-08 09:35 PM
میری شائع کی ہوئی خبریں صفحہ اوّل کی زینت کیوں نہیں بنتیں؟؟ ابن ضیاء تجاویز اور شکایات 3 08-01-08 04:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger