واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صحافیوں کے لئے پاکستان دنیا کا خطرناک ترین ملک بن گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-10, 10:57 PM   #1
صحافیوں کے لئے پاکستان دنیا کا خطرناک ترین ملک بن گیا
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 17-12-10, 10:57 PM

[IMG] Uploaded with ImageShack.us[/IMG]

صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم "کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ" نے پاکستان کو صحافیوں کیلئے سب سے خطرناک جگہ قرار دیا ہے ہے۔ یہ بات تنظیم نے سال کے آخر میں کیے جانے والے جائزے میں بتائی ہے۔ جائزہ رپورٹ کے مطابق ایک سال میں فرائض کے انجام دہی کے دوران آٹھ صحافی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

"کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ" نے اپنے بدھ کے روز جاری کردہ پریس ریلیز میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پاکستان اس وقت دنیا بھر میں صحافیوں کیلئے سب سے خطرناک جگہ بن چکا ہے۔ سنہ 2010ء میں دنیا بھر میں 42 صحافی مارے گئے، جن میں سے 8 کا تعلق پاکستان سے تھا۔۔

صحافیوں کی ہلاکتوں کے حوالے سے دوسرا سب سے خطرناک ملک عراق ہے، جہاں پاکستان کے مقابلے میں50 فیصد کم یعنی 4 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ جبکہ تین ہلاکتوں کے ساتھ ہونڈوراس تیسرے نمبر پر رہا۔ کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس2010 کے دوران مارے جانے والے28 ایسے صحافیوں کی موت کی تحقیقات بھی کر رہی ہے جنہیں مشکوک حالات میں ہلاک کیا گیا تھا۔

بین الاقوامی تنظیم کے مطابق صحافیوں کی اتنی بڑی تعداد میں ہلاکتیں حکومت کی جانب سے میڈیا کے خلاف ہونے والے جرائم کی تحقیقات میں ناکامی کے باعث ہیں۔


صحافیوں کے لئے پاکستان دنیا کا خطرناک ترین ملک بن گیا
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 106
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, ہے،, پاکستان, وقت, میڈیا, موت, ملک, مطابق, with, اپنے, انجام, اتنی, جہاں, جگہ, جانے, جاری, حکومت, حوالے, خلاف, دنیا, روز, سال, عراق, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم گلاب خان خبریں 0 25-02-11 05:52 AM
پاکستانیوں میں‌ ایک اور پاکستانی علی ذاکر تعارف 9 09-10-10 01:30 AM
پاکستان کو درپیش مسائل کی وجوہات میں ہم پاکستانیوں کا کردار ناصر نعمان میرا پاکستان 5 31-07-10 06:36 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
’امریکیوں پر پاکستانی فائرنگ‘ ابن جلال خبریں 0 23-09-08 01:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger