واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صحافی پرپھر ”سرکار “ کے ہتھے چڑھ گئے ، پانچ زخمی ، احتجاج کے بعد پانچ اہلکار گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-11-10, 09:11 PM   #1
صحافی پرپھر ”سرکار “ کے ہتھے چڑھ گئے ، پانچ زخمی ، احتجاج کے بعد پانچ اہلکار گرفتار
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 10-11-10, 09:11 PM

10 نومبر 2010
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ایوان وزیر اعلی لاہور کے سامنے پولیس اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے اے آر وائی نیوز لاہور کے چیف رپورٹر میاں اسلم اور ایکسپریس کے عمران خان سمیت پانچ صحافی زخمی ہوگئے۔نجی نیوز چینلز کے مطابق حساس ادارے اور پولیس کے اہلکاروں نے صحافیوں کو تشدد کے بعد حساس ادارے کی عمارت میں حراست میں رکھا۔ صحافیوں پر بیس اہلکاروں نے تشدد کرنے کے سات ساتھ گالیاں،جان سے مارنے کی دھمکیاں دیںاور موبائل فون سے بھی چھین لئے گئے۔ اس واقعہ کے خلاف مال روڈ پر صحافیوں نے سخت احتجاج کیا جس سے روڈ بلاک ہوگیا۔جس کے بعد تشدد میں ملوث پانچ پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ۔اس واقعہ کے خلاف مال روڈ پر صحافیوں نے سخت احتجاج کیا جس سے روڈ بلاک ہوگیا۔ تاہم بعد ازاں حکام کی ہدایت پر صحافیوں پر تشدد میں ملوث پانچ پولیس اہلکارگرفتار کر لئے گئے ہیں۔ صحافیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں پر تشدد میں ملوث پانچ حساس اداروں کے اہلکاروں کو بھی گرفتار کیا جائے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 64
Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (10-11-10)
جواب

Tags
فون, پولیس, ڈیسک, واقعہ, وائی, وزیر, چیف, نیوز, میاں, موبائل, مطابق, آر, احتجاج, اداروں, اعلی, خلاف, خان, سامنے, سات, ساتھ, عمارت, عمران, عمران خان, صحافی, صحافیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عذاب آئے تھے ایسے کہ پھر نہ گھر سے گئے خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 2 30-04-09 12:32 PM
حواس میں تو نہ تھے پھر بھی کیا نہ کر آئے جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 14-06-08 01:37 PM
تھکا ہوا پاکستان یا پھر مسائل استان شیخ ہمدان سیاست 0 26-04-08 09:19 AM
تھکا ہوا پاکستان یا پھر مسائل استان شیخ ہمدان سیاست 0 26-04-08 09:19 AM
جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف محمدعدنان خبریں 0 12-11-07 09:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger