واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدرزرداری نے سندھ میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-11, 05:33 AM   #1
صدرزرداری نے سندھ میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 08-09-11, 05:33 AM

نوابشاہ (اے پی پی) صدر آصف علی زرداری سندھ میں حالیہ موسلادھار بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے جائزہ کیلئے بدھ کو یہاں پہنچے۔ صدرزرداری وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے ہمراہ اندرون سندھ متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیں گے انہیں سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی کارروائیوں کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔دریںاثناءپاکستان بیت المال کے منیجنگ ڈائریکٹر زمرد خان نے بدھ کو یہاں صدر مملکت آصف علی زرداری کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں متاثرین سیلاب کی مشکلات دور کرنے کیلئے بیت المال کی سرگرمیوں کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے صدر کو متاثرین سیلاب کیلئے بیت المال کی جانب سے مہیا کئے جانے والے مفت لنگر (کھانے) کے بارے میں آگاہ کیا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,483
شکریہ: 1,537
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 320
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-11), احمد نذیر (09-09-11), عبدالقدوس (08-09-11)
پرانا 08-09-11, 06:01 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب فضائ جائزہ ہی لیا جا سکتا ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-11, 09:55 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فضا میں ھی سیلاب زدگان کے لے دعا کردی ھوگی مقدراں والے ہو بچ گے او
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (09-09-11), نیلم خان (08-09-11), سیفی خان (09-09-11)
پرانا 08-09-11, 10:59 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام احمد مراسلہ دیکھیں
فضا میں ھی سیلاب زدگان کے لے دعا کردی ھوگی مقدراں والے ہو بچ گے او
یہ بھی ٹھیک کہا آپ نے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 01:58 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,483
کمائي: 94,085
شکریہ: 1,537
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام احمد مراسلہ دیکھیں
فضا میں ھی سیلاب زدگان کے لے دعا کردی ھوگی مقدراں والے ہو بچ گے او
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
پر ساڈے کول ہور وی بہت طریقے نے
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 02:35 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
پر ساڈے کول ہور وی بہت طریقے نے
وہ کون سے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-11, 06:00 AM   #7
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,483
کمائي: 94,085
شکریہ: 1,537
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
یہ تو پرانے طریقے ہیں سیاستدانوں کے جو برسوں سے آزمائے جارہے ہیں۔ ڈیم نہ بنانے سے روزانہ لاکھوں‌ کیوسک پانی سمندر میں پہنچ کر ضائع ہورہا ہے۔ اور یہ سیلاب تو ہر سال آتا ہے، گزشتہ سال زیادہ شدت سے آیا تھا، زیادہ تباہی ہوئی تھی ابھی بحالی نہیں ہوئی کہ پھر سیلاب آگیا ہے، اس سال شدت کچھ کم ہے، اگلے سال کیا ہوگا اللہ ہی جانتا ہے۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-11, 06:19 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
یہ تو پرانے طریقے ہیں سیاستدانوں کے جو برسوں سے آزمائے جارہے ہیں۔ ڈیم نہ بنانے سے روزانہ لاکھوں‌ کیوسک پانی سمندر میں پہنچ کر ضائع ہورہا ہے۔ اور یہ سیلاب تو ہر سال آتا ہے، گزشتہ سال زیادہ شدت سے آیا تھا، زیادہ تباہی ہوئی تھی ابھی بحالی نہیں ہوئی کہ پھر سیلاب آگیا ہے، اس سال شدت کچھ کم ہے، اگلے سال کیا ہوگا اللہ ہی جانتا ہے۔
اللہ پاک ہی اپنا فضل فرمائے آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-11, 07:41 AM   #9
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,118
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فضائی جائزہ سے غریبوں سے ملنا نہیں پڑتا. اور کپڑے بھی خراب نہیں ہوتے
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 07:55 AM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیرافتحار مراسلہ دیکھیں
فضائی جائزہ سے غریبوں سے ملنا نہیں پڑتا. اور کپڑے بھی خراب نہیں ہوتے
کل زمینی جائزہ بھی لیا ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-11, 09:13 AM   #11
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

Last edited by مہتاب; 09-09-11 at 09:25 AM. وجہ: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈبل پوسٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-11, 09:14 AM   #12
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ خبر نہیں آئی کہ وہ زمینی جائزہ کے بعد کتنی زمینوں پر قبضہ کر سکے ہیں
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (10-09-11)
پرانا 09-09-11, 10:36 AM   #13
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زمینی جائزہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (10-09-11)
پرانا 09-09-11, 10:50 AM   #14
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,118
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بندو ق مینڈک مرنے کےلئے
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 12:53 AM   #15
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیرافتحار مراسلہ دیکھیں
بندو ق مینڈک مرنے کےلئے
ہاہاہاہاہاہاہاہا ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, کھانے, کیلئے, گے, وزیر, قائم, لیں, لیا, مفت, ملاقات, اعلیٰ, بیت, جانے, جانب, جائے, جائزہ, خان, دور, راولپنڈی, زرداری, سید, سندھ, ساتھ, علی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
میدانی علاقوں میں گرمی کا زور، پہاڑی علاقوں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی گلاب خان خبریں 0 10-03-11 06:01 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
تھانوں اور ٹارچرسیلوں میں بند کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے،آصف زرداری خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:47 AM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger