| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 304
کمائي: 6,098
ميرا موڈ:
شکریہ: 33
54 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام آباد ۔۔۔۔۔۔ صدر پرویز مشرف نے ملک میں گیس‘ بجلی اور آٹے کے بحران کا سخت نوٹس لے لیا ہے اور تمام صورتحال کی خود مانیٹرنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے صدر نے اس بحران کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت بھی کردی ہے جبکہ آئندہ چند روز میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں صدر مشرف کی زیر صدارت ہوگا جس میں متعلقہ اداروں اور محکمہ گیس‘ بجلی اور آٹے کے بحران کی وجوہات سے متعلق آگاہ کریں گے صدر مملکت کے ترجمان میجر جنرل (ر) راشد قریشی نے منگل کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ صدر نے متعلقہ اداروں کو فوری طور پر ایسے اقدامات کی بھی ہدایت کردی ہے جن کی بدولت عوام کو ریلیف ملے ۔
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| اسلام, اعلیٰ, خلاف, صورتحال, صدارت, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس،ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی منظوری ،آٹے کے بحران پر غور | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 12:38 PM |
| حج پروازوں کی آمد میں تاخیر کا نوٹس لیا جائے، عاطف بلو | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 11:09 AM |
| یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لیا جائے،میاں زاہد | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:39 AM |
| بجلی ،آٹے اور گیس کا بحران جاری،100 ٹیکسٹائل ملیں بند،محکمہ خوراک کے دفاتر کا گھیراؤ،کاروباری مراکز شام ساڑھے چھ بجے بند کرنے کا فیصلہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:20 AM |
| مقتدر حلقوں نے ملکی سیاست میں غیر ملکی سفیروں کی بڑھتی ہوئی مداخلت کا نوٹس لے لیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 09-12-07 05:30 PM |