| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 219
|
||||
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (14-04-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ویسے دولت اس بندے کے قدم چوم رہی ہے۔ اور مجھے پورا یقین ہوچلا ہے کہ اس کا خزانہ قارون سے کم نا ہوگا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
سنا تھا کہ عورت کے آنے سے مرد کی قسمت بدل جاتی ہے ۔ ۔ ۔ مگر جانے سے تو پہلی بار دیکھا ہے
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (14-04-11), مرزا عامر (15-04-11), حیدر (14-04-11), عبدالقدوس (14-04-11), عدنان دانی (14-04-11) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ اعزاز بتیس فٹکے دانتوں کو نہیں پاکستان کودیا گیا ہے۔ یہ دانت گھر میں رکھ کر جائے تو کوئی اس کے ساتھ بیٹھنا بھی گوارہ نہ کرئے۔ بے نظیر کے پہلے دورہ سعودیہ میں سعودی حکومت نے سرکاری طور پر دانتوں والے جانور کی شکائت کی تھی کہ اس کو کھرلی پر باندھ کر ایا کریں یا پھر اس کو اٹھنے بیٹھنے کا طریقہ سیکھا کر لایا کریں۔۔۔۔
آسمان بھی ہنستا ہو گا کہ یہ جانور اور شکائت کرنے والوں کو اب ایک ہی کھرلی پر چارے پر منہ مارنا پڑتا ہے کبھی کبھار۔۔۔۔ اللہ واقع ہی بڑا بے نیاز ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,010
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,272 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
۔
|
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | سیفی خان (14-04-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,136
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بے شک خزانہ کم نہ ہوگا لیکن ایک بات یاد رہے کہ اللہ کسی کودے کرآزماتا ہے تو کسی سے لیکر، لیکن مقصد آزمائش ہی ہوتا ہے۔ کب تک یہ خزانہ اسکے پاس ہو گا؟ اگریہ خزانہ اسکے گلے کا طوق بن گیاتو؟ یا اگرکسی روزاِسی "قارون کے خزانے" کے ڈھیرمیں مُردہ پڑا ہواورکسی کو خبر بھی نہ ہو۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کبھی اتفاق ہو تو بے نظیر کے پہلے دور کی تصاویر میں جناب کا کھلے گریبان کے ساتھ حلیہ ملاحظہ فرما لیں ۔ پھر غصہ بھی گصہ ہو جاتا ہے ۔ آہو
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
| بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (14-04-11) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے مل سکتی ہے کیا ، میں نے نہیں دیکھا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,136
شکریہ: 1,155
6,269 مراسلہ میں 14,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے اب جوانی سے زیادہ ہینڈسم دکھائی دیتا ہے ۔
کھربوں کھانے کا اثرواضع نظر آ رہا ہے ۔ |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,483
کمائي: 94,085
شکریہ: 1,537
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پہلی تصویر میں آصف زرداری کے جیب میں قلم نظر آرہا ہے، کوئی غور سے دیکھ کر بتا سکتا ہے، قلم ہے یا ’’ٹیسٹر‘‘ جو کرنٹ چیک کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ قلم ہی ہے کیونکہ زرداری صاحب اُس وقت مُنشی تھے یعنی مسٹر 10 پرسنٹ اب بادشاہ ہیں یعنی مسٹر 115 پرسنٹ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, فخر, کرتا, پیش, موقع, ممالک, مضبوط, آصف, آصف زرداری, اپنے, ایجنسیاں, اعلیٰ, باعث, تقریب, ترکی, تعلقات, جنگ, خطاب, خصوصی, دونوں, راولپنڈی, زرداری, علی, عبداللہ, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انعامات اور اراکین کی اعزازات کے لیے نامزدگی | خرم شہزاد خرم | تجاویز اور شکایات | 16 | 23-10-09 02:18 PM |
| طالب علم کا اعزاز | محمد کاشف حبیب | خبریں | 7 | 08-08-08 11:55 AM |
| مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 01:32 AM |
| لند سے لوہن نے احمق ترین اداکارہ کا اعزاز حاصل کر لیا | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 04-12-07 11:22 AM |