واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر آصف زرداری کے احکامات پرعملدرآمد کرانے کیلئے نیا محکمہ قائم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-11-10, 04:45 AM   #1
صدر آصف زرداری کے احکامات پرعملدرآمد کرانے کیلئے نیا محکمہ قائم
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 03-11-10, 04:45 AM

کراچی (آن لائن) صدر آصف علی زرداری کے احکامات پرعملدرآمد کرانے کیلئے نیا محکمہ قائم کر دیا گیا ہے۔ نئے محکمے کی ذمہ داری سابق چیف سیکرٹری سندھ فضل الرحمن کو سونپی گئی اور انہیں خاص مشیر مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے۔ قبل سابق چیف سیکرٹری سندھ فضل الرحمن نے صدرمملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاﺅس میں ملاقات بھی کی۔ جس کے بعد ان کیلئے خاص مشیر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,483
شکریہ: 1,537
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 210
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Shafaq (03-11-10)
پرانا 03-11-10, 04:50 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,483
کمائي: 94,085
شکریہ: 1,537
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلوم نہیں اس محکمہ کی کارکردگی کیا ہوگی لیکن قومی خزانہ پر بوجھ ضرور بڑھ جائے گا۔ پر سانوں کی؟؟
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Shafaq (03-11-10)
پرانا 03-11-10, 06:05 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,350
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس محکمے کا نام کھپے محکمہ ہوگا؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Shafaq (03-11-10)
پرانا 03-11-10, 12:30 PM   #4
Member
اجنبی
 
Shafaq's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 38
کمائي: 4,900
شکریہ: 106
26 مراسلہ میں 48 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

zardai fair zardari hy
Shafaq آف لائن ہے   Reply With Quote
Shafaq کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (04-11-10)
پرانا 03-11-10, 12:43 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب عدلیہ کی کمزوری ہے/۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-11-10, 04:06 AM   #6
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,483
کمائي: 94,085
شکریہ: 1,537
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زرداری فیر زرداری اے
ایہہ عدلیہ دی کمزوری اے


میں نے شفق بھائی اور محمد خلیل بھائی کے جملے ملا دئیے ہیں، آپ دونوں ناراض تو نہیں ہیں نا؟؟؟
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (04-11-10)
جواب

Tags
ہے۔, کیلئے, کراچی, کرانے, کردیا, گئی, قائم, چیف, مقرر, ملاقات, محکمے, آصف, آصف زرداری, جنگ, جاری, خاص, ذمہ, راولپنڈی, زرداری, سیکرٹری, سندھ, سابق, علی, صدر, صدرمملکت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger