واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر اوباما نے جنرل میکرسٹل کو برطرف کر دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-06-10, 11:08 PM   #1
صدر اوباما نے جنرل میکرسٹل کو برطرف کر دیا
محمدخلیل محمدخلیل آن لائن ہے 23-06-10, 11:08 PM

صدر اوباما نے جنرل میکرسٹل کو برطرف کر دیا


امریکی صدر براک اوباما نے افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل سٹینلے میک کرسٹل کو برطرف کر دیا ہے۔ ان کی جگہ جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کو تعینات کیا گیا ہے

سورس

اسے کہتے ہیں جمہوریت
جیو اوبامہ
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

 
محمدخلیل's Avatar
محمدخلیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 526
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-06-10)
پرانا 24-06-10, 04:04 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,483
کمائي: 94,085
شکریہ: 1,537
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوباما نے کہا کہ فوج پر سویلین کنٹرول ضروری تھا۔
ایسا اگر کوئی حکومتی سربراہ پاکستان میں کرتا تو کیا فوج اسے آسانی سے قبول کرلیتی؟؟؟
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-06-10)
پرانا 24-06-10, 05:17 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,350
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈیوڈ پٹریاس کہیں اگلا صدر تو نہیں کیونکہ آجکل اسے بھی جگہ مل رہی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (24-06-10), حیدر (26-06-10)
پرانا 24-06-10, 11:20 AM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,604
شکریہ: 10,318
3,107 مراسلہ میں 7,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جنرل میکرسٹل نے کیا کیا تھا ؟
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-06-10)
پرانا 24-06-10, 11:32 AM   #5
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بی بی سی کی یہ رپورٹ ملاحظہ کریں :
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
جنرل میکرسٹل نے کیا کیا تھا ؟

Last edited by ARHAM; 24-06-10 at 11:49 AM.
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (29-06-10), حیدر (26-06-10)
پرانا 24-06-10, 11:39 AM   #6
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنرل میک کا یہ اعتراف اوبامہ اور مغرب کے لیے قابل قبول نہیں ہونے کی ایک وجہ سمجھ میں آتی ہے کہ ان کی اپنی کچھ پالیسیز ہیں جن کے خلاف جنرل میک نے بیان دیا ۔۔اس کی اتنی " کڑی " سزا تو انھیں ملنی ہی تھی
لیکن گزشتہ دنوں وائٹ ہاؤس سے 57 سال سے وابستہ صحافی ہیلن تھامس جنہوں نے اسرائیل کے خلاف بیان دیا کی اب اسرائیل کو فیسطینی علاقوں سے چلا جانا چاہیئے
جا کا عزم تھا کہ ان کی موت ہی انھیں اس ذمہ داری سے ہٹا سکتی ہے ۔۔
کو بھی اس بیان کی پاداش میں برطرف کر دیا گیا ۔۔۔ جو کہ سمجھ سے باہر ہے ۔۔جبکہ صحافت میں اظہار رائے کی آزادی کا سبق مغرب ہمیں تو خوب پڑھاتا ہے لیکن جب خود کو اس صورتحال کا سامنا ہوتا ہے تو ڈھول کا پول کھل جاتا ہے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (29-06-10), حیدر (26-06-10), راجہ اکرام (24-06-10), رضی (28-06-10)
پرانا 24-06-10, 09:19 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,041
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فرنگ کی رگ جاں پنجہ یہود میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (29-06-10), حیدر (26-06-10), راجہ اکرام (24-06-10), رضی (28-06-10)
پرانا 24-06-10, 11:29 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ڈیوڈ پٹریاس کہیں اگلا صدر تو نہیں کیونکہ آجکل اسے بھی جگہ مل رہی ہے
اگلا صدر میرے خیال سے برٹپٹ ہوگا
انجلینا جولی کا خاوند ماجد
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-10, 12:17 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,350
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خاوند نامدار تو سنا تھا یہ خاوندماجد کی اصلاح کہاں سے نکال لائے بھائی؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (26-06-10), حیدر (26-06-10)
پرانا 26-06-10, 08:47 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,955
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امانت چن سے سنا ہی ہوگا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-06-10)
پرانا 28-06-10, 08:13 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

جرنل مککسٹرل کے حاليہ استعفے کا امریکہ کی افغانستان ميں مجموعی پاليسی پر کوئ اثر نہيں پڑے گا۔ اس ضمن ميں راۓ زنی اور تجزيے محض بےبنياد تاثر پر مبنی ہيں جن کا حقائق سے کوئ تعلق نہيں ہے۔ صدر اوبامہ نے اپنے بيان ميں اس بات کو واضح کر ديا تھا۔

"ميرے اس فيصلے کا جرنل مککسٹرل کے ساتھ پاليسی کے معاملے ميں کسی اختلاف سے کوئ تعلق نہيں ہے۔ ہم حکمت عملی پر مکمل طور پر متفق ہيں۔ اس ضمن ميں کوئ ابہام نہيں ہونا چاہيے۔ ہمارا واضح ہدف ہے۔ ہم القائدہ اور اس کی قيادت پر دباؤ اور پريشر جاری رکھيں گے اور اس کے ساتھ افغانستان اور پاکستان کی صلاحيتوں ميں اضافہ کريں گے تا کہ وہ بھی اس مقصد ميں ہمارا ساتھ دے سکيں۔ ہم نے اسی حکمت عملی پر اتفاق راۓ قائم کيا تھا۔ اور اسی پاليسی پر ہم پاکستان اور افغانستان ميں عمل پيرا ہيں۔

ميں امريکی عوام پر يہ واضح کر دينا چاہتا ہوں کہ يہ فرد کی تبديلی ہے، پاليسی کی نہيں"۔

کچھ فورمز پر دی جانے والی راۓ کے برعکس کسی فرد کی تبديلی کا امريکہ کی مبينہ شکست يا امريکی افواج کو افغانستان ميں درپيش چيلنجز سے کوئ تعلق نہيں ہے۔ يہ ياد رہے کہ امريکہ کے نظام حکومت ميں مجموعی طور پر ادارے پاليسی تشکيل دينے کی ذمہ دار ہوتے ہيں اور افراد ان پاليسی فيصلوں پر عمل درآمد کرتے ہيں۔ يہی بنيادی اصول فوجی قيادت پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ سول قيادت کا فوج پر کنٹرول ہمارے جمہوری نظام کی بنيادی اساس ہے۔ اس تناظر ميں صدر کی جانب سے کسی بھی پاليسی بيان پر عمل درآمد فوج پر ايک ادارے کی حيثيت سے لازم ہے۔ اس ادارے سے وابستہ افراد اجتماعی سطح پر صدر کے اعلان کردہ پاليسی کو کامياب بنانے کے لیے کوشاں رہتے ہيں۔

يہ درست ہے کہ جمہوريت اداروں پر انحصار کرتی ہے جو افراد کے مقابلے ميں مضبوط اور اہم ہوتے ہيں۔ اس اصول ميں ملٹری کمانڈ کا ضوابط کی پاسداری اور سول قيادت کا فوجی کمانڈ پر کنٹرول اور اس کا احترام بھی شامل ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-10, 08:17 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,350
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار وہ دہشت گردی کے خاتمہ کی مد میں ملنے والی رقم باقی کب تک ہمیں مل رہی ہے اور بقیہ ایف 16 کب ملیں گے جب ٹیڑے ہوجائیں گے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-10, 08:36 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بقیہ ایف 16 کب ملیں گے جب ٹیڑے ہوجائیں گے؟
پاکستانی فضائيہ کو 18 نۓ ايف – 16 فيلکن طياروں کی ترسيل امريکہ اور پاکستان کے مابين تعلقات ميں بہتری کو اجاگر کرتے ہيں۔

يہ ايف – 16 طيارے جون 26 کو پاکستان پہنچ گۓ ہيں اور 15 مزيد طيارے آئندہ چند ماہ کے دوران پاکستان منتقل کر ديے جائيں گے۔ دونوں ممالک کی فضائيہ کے درميان بڑھتے ہوۓ بہتر اور مضبوط تعلقات کے ضمن ميں يہ واضح علامت ہے جس کے دونوں ممالک پر فوری اور مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-10, 10:38 PM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,350
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی چند ماہ تو کئی برسوں سے نہیں آئے کوئی اعداد و شمار کی جادوگری چلائیں اوربتائیں زرا کیا صرف پاکستانی سیاست دان ہی جھوٹ کا سہارا لیتےہیں یا ساری دنیا میں یہ چلتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (30-06-10)
پرانا 28-06-10, 10:49 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
لیکن گزشتہ دنوں وائٹ ہاؤس سے 57 سال سے وابستہ صحافی ہیلن تھامس جنہوں نے اسرائیل کے خلاف بیان دیا کی اب اسرائیل کو فیسطینی علاقوں سے چلا جانا چاہیئے
جا کا عزم تھا کہ ان کی موت ہی انھیں اس ذمہ داری سے ہٹا سکتی ہے ۔۔
کو بھی اس بیان کی پاداش میں برطرف کر دیا گیا ۔۔۔ جو کہ سمجھ سے باہر ہے ۔۔جبکہ صحافت میں اظہار رائے کی آزادی کا سبق مغرب ہمیں تو خوب پڑھاتا ہے لیکن جب خود کو اس صورتحال کا سامنا ہوتا ہے تو ڈھول کا پول کھل جاتا ہے ۔۔
امريکہ ميں اظہار راۓ کی آزادی کے ضمن ميں اپنے موقف پر قائم ہوں کہ امريکی معاشرے ميں رائج قوانين اور آئين اس بات کو يقينی بناتے ہيں کہ بغير کسی تفريق کے ہر شخص کو اپنی سوچ کے مطابق بات کہنے کا حق حاصل ہے۔ اس ايشو پر ميں نے مختلف فورمز پر جو پوسٹنگز کی ہيں ان ميں يہ جملہ بھی شامل تھا

"امريکی حکومت کسی مخصوص گروہ کے خلاف دانستہ تشدد کی ترغيب کے سوا آزادی راۓ پر کوئ پابندی نہيں لگاتی"۔

يہ درست ہے کہ صحافی ہيلن تھامس کو کسی بھی ايشو کے حوالے سے اپنی راۓ دينے کی آزادی ہے۔ ليکن ان کے بيان نے ايک غير جانب دار صحافی کی حيثيت سے ان کے کردار پر کئ سوالات کو جنم ديا۔ اس کے علاوہ امريکہ ميں ايک طبقے کے نزديک انھوں نے ايک مسخ شدہ تاريخ کو دہرانے کی بات کی ہے۔

قانونی نقطہ نظر سے صحافی ہيلن تھامس نے کسی جرم کا ارتکاب نہيں کيا اور محض اپنے حق کا استعمال کيا ہے۔ اسی آزادی راۓ کے حق کا استعمال وہ اپنے پورے صحافتی کيرئير کے دوران بارہا کر چکی ہيں۔ امريکی حکومت کا صحافی ہيلن تھامس کے استعفے کے واقعے سے کوئ تعلق نہيں ہے اور ان کے مستقبل کے حوالے سے مختلف افواہوں سے قطع نظر يہ بات يقينی ہے کہ انھيں امريکی حکومت کی جانب سے کسی تاديبی کاروائ کا سامنا ہرگز نہيں کرنا پڑے گا۔

يہ حقيقت بھی پيش نظر رہنی چاہيے کہ جو آئينی حقوق صحافی ہيلن تھامس کو اس بات کی اجازت ديتے ہيں کہ وہ اپنی راۓ کا اظہار کريں وہی حقوق دوسروں کو بھی اس بات کی اجازت ديتے ہیں کہ وہ ان کی راۓ پر تنقيد کر سکيں۔

صحافی ہيلن تھامس نے اپنے اوپر کی جانے والی تنقيد کے پيش نظر بذات خود اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فيصلہ کيا ہے۔ انھيں اپنی راۓ دينے کی پاداش ميں قانونی چارہ جوئ کا سامنا نہيں کرنا پڑا۔ امريکہ ميں ايسا کوئ قانون موجود نہيں ہے جو کسی بھی شخص کے خلاف کسی مخصوص مذہب، فرقے يا سياسی نظريے کے خلاف بولنے کی پاداش ميں قانونی مقدمے کا سبب بنے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, images, jpg, obama, purple, size, sta, url, فوج, ہے۔, پاکستان, ڈیوڈ, www, افغانستان, اوبامہ, اوباما, اسے, براک, برطرف, تعینات, جگہ, جنرل, سورس, سربراہ, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کرسٹل کا موبائل ابن ضیاء دلچسپ اور عجیب 6 04-02-11 10:31 PM
سر ونسٹن چرچل wajee تاریخ اور فلسفہ 3 14-07-09 01:16 AM
ڈرم اسٹکس Real_Light باورچی خانہ 2 02-06-08 12:34 PM
چکن ونگز کے ڈرم سٹکس Real_Light باورچی خانہ 0 13-05-08 02:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger