واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر اوبامہ، وائٹ ہاؤس کے افطار کی تقريب ميں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-08-11, 10:44 PM   #1
صدر اوبامہ، وائٹ ہاؤس کے افطار کی تقريب ميں
Fawad Fawad آن لائن ہے 16-08-11, 10:44 PM

Fawad Digital - Outreach Team – US State Department

صدر اوبامہ، وائٹ ہاؤس کے افطار کی تقريب ميں

صدر اوباما ، وائٹ ہاؤس کے افطار کی تقریب میں | IIP Digital

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach | Facebook

Fawad
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 157
Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (17-08-11)
پرانا 17-08-11, 01:53 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مہینہ بھر میں ہم اُن ہولناک حملوں کی 10 ویں برسی منائیں گے ، جن سے ہمارے دلوں کو اتنا زیادہ صدمہ پہنچا تھا۔یہ وقت ہوگا ہدیۂ عقیدت پیش کرنے کا، اُن کو جو ہم سے جُدا ہوگئے ، اُن خاندانوں کو جو اُن کی یادوں کا بوجھ سنبھالے ہوئے ہیں، اُن بہادروں کو، جو اُس دن مدد کے لئے فورا پہنچ گئے اور اُن تمام لوگوں کو جنہوں نے ایک مشکل عشرے کے دوران ، ہمیں محفوظ رکھنے کے لیے خدمات انجام دیں۔اور اس رات یہ بات یاد رکھنے کے لائق ہے کہ یہ امریکی ، اپنے آپ پر نازاں اور محب وطن امریکی مسلمانوں سمیت، کئی مذاہب سے تعلق رکھتے تھے۔

اُن طیاروں کے بے گناہ مسافروں میں ایک ایسے نوجوان شادی شدہ جوڑے سمیت، جو اپنے پہلے بچّے کی پیدائش کا منتظر تھا، امریکی مسلمان بھی شامل تھے۔وہ ٹوئن ٹاورز میں کام کرتے تھے۔۔پیدائشی طور پر امریکی اور اپنی مرضی سے امریکی ، وہ تارکین وطن ،جنہوں نے اپنے بچّوں کو بہتر زندگی فراہم کرنے کے لیے سمندر پار کیے تھے۔ ان میں باورچی اور ویٹرز، اور تجزیہ نگار اور اعلیٰ منتظم سب ہی شامل تھے۔

اُن ٹاورز میں جہاں وہ کام کرتے تھے ، وہ روزانہ نمازوں کے لیے اور افطار کے وقت کھانے کے لیے یکجا ہوتے تھے ۔ اُن کی نظریں مستقبل پر تھیں ۔۔ شادی کرنے پر، اپنے بچوں کو کالج بھیجنے پر،اور ایک ایسی ریٹائرڈ زندگی سے لطف اندوز ہونے پر ، جس کے وہ بخوبی مستحق ہوتے۔اور انہیں ہم سے کہیں زیادہ جلدی چھین لیا گیا۔ اور آج وہ اپنے خاندانوں میں اور اُس قوم کی محبت بھری یادوں میں زندہ ہیں جو انہیں کبھی فراموش نہیں کرے گی۔اور آج کی رات ہم گہرے انکسار کے ساتھ 9/11 کے بعض خاندانوں کے ساتھ یہاں موجود ہیں اور میں اُن سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ براہ کرم کھڑے ہوجائیں تا کہ حاضرین انہیں دیکھ سکیں۔(تالیاں)
اور عراق، افغانستان، فلسطين، سوڈان، پاكستان ميں امريكي افواج كے‌ہاتھوںمارے جانےوالے سارے ہي دہشت گرد تھے۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, digital, email, facebook, fawad, outreach, persia, sta, state, team, text, trans, url, ہاؤس, ڈيجيٹل, وائٹ, ميں, wall, www, آؤٹ, افطار, اوباما, تقریب, ريچ, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لو جي بتائيں اسلام آباد ميں سينما كيوں نہيں ہے؟ شمشاد احمد خبریں 22 02-08-11 05:07 AM
ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے ALI-OAD اپکے کالم 4 14-06-11 02:06 PM
جنھيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں بزم خیال شاعر مشرق علامہ اقبال 1 31-03-11 10:55 AM
پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں یو اس سنٹرل کمانڈ خبریں 14 01-09-10 03:20 PM
تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں wajee شعر و شاعری 3 21-11-09 05:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger