واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر اوبامہ کی جانب سے حج اور عيد الأضحى کے موقع پر بيان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-11, 12:58 AM   #1
صدر اوبامہ کی جانب سے حج اور عيد الأضحى کے موقع پر بيان
Fawad Fawad آن لائن ہے 08-11-11, 12:58 AM

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

مشال اور ميں عيد الأضحى کے پرمسرت موقع پر دنيا بھر کے مسلمانوں کو نيک خواہشات اور حج کی سعادت حاصل کرنے والوں کو مبارک باد پيش کرتے ہيں۔ ہزاروں کی تعداد ميں امريکی مسلمان بھی ان میں شامل ہیں جنھوں نے مکہ اور گردونواح کے مقامات تک سفر کر کے دنيا کے عظيم ترين اور متنوع اجتماع میں شرکت کی ہے۔

عيد کی خوشياں منانے کے ساتھ مسلمان حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اپنے بيٹے کی قربانی کے جذبے کو زندہ کرتے ہوۓ دنيا بھر ميں محتاجوں ميں خوراک بھی تقسيم کرتے ہيں۔ وہ امريکہ اور عالمی برادری کے ساتھ مل کر شمال مشرقی افريقہ اور ترکی کے تباہ کن زلزلے کے نتيجے ميں متاثر ہونے والوں کی بحالی کے ليے جاری کاروائيوں ميں مدد بھی فراہم کررہے ہيں۔

عيد اور حج کی رسومات دنيا ميں ابراہيمی اديان کی مشترکہ جڑوں کی ياد تازہ کرتی ہيں اور انسانی آباديوں کو خدمت خلق کے جذبے اور ضرورت مندوں کی داد رسی کے ليے راغب کرنے کے لیے ايمان کے مضبوط کردار کی غمازی کرتی ہيں۔

امريکی عوام کی جانب سے حج کے اس موقع پر ہماری نيک تمنائيں آپ کے ساتھ ہيں۔

عيد مبارک اور حج مبرور۔


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook

Fawad
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 121
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-11-11), حیدر (08-11-11), رضی (08-11-11), عبدالقدوس (08-11-11)
پرانا 08-11-11, 01:35 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیاسی بیان ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-11-11), حسن قادری (08-11-11), خالد حسین (11-02-12)
پرانا 08-11-11, 10:38 AM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر یہ بم کس کو مارتے ہیں ،،،،، یعنی بم مار کے تعزیت کر نا
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-11-11)
پرانا 08-11-11, 01:09 PM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (08-11-11), حیدر (08-11-11)
پرانا 08-11-11, 03:19 PM   #5
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
امريکی عوام کی جانب سے حج کے اس موقع پر ہماری نيک تمنائيں آپ کے ساتھ ہيں۔
کیا یہ نیک تمنایں وزیرستان والوں کیلے بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو ڈرون حملوں سے مر رہے ہیں ؟
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, email, government, ہوۓ, ہے۔, ہماری, کرتے, کردار, مکہ, موقع, مبارک, متاثر, مدد, مسلمانوں, اپنے, السلام, جاری, حضرت, خدمت, زندہ, سفر, ضرورت, عوام, عالمی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد دينا چیتا چالباز مذہبی مسائل اور ان کا حل 2 25-01-11 11:52 AM
عيد مبارك Wahid Mahmood عمومی بحث 0 23-11-09 10:44 AM
بےپردگى اور گانے بجانے والے تفريحى مقامات پر اہل و عيال كو لے كر جانے كا حكم چیتا چالباز مذہبی مسائل اور ان کا حل 3 24-02-09 01:31 AM
عيد كے حوالے سے Atia jamali گپ شپ 7 06-12-08 09:09 AM
عيدقطر ميں Atia jamali آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 2 01-10-08 02:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger