| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 180
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر جگہ بنانی ہے ۔ تو دنیا میں خون کی ہوکی کھیلنا بند کرو اور انسانوں والے کام کرو
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,688
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
أئے ساري قوم رمضان اس مبارك ماہ ميں اپنے گناہوں كي معافي مانگنے كے ساتھ ساتھ اوبامہ اور اس كے حوارويوں سے اسي طرح برات كا اعلان كريں جس طرح شيطان اور اس كےحواريوں سے برات كا اعلان كرتےہيں۔۔
اے اللہ ہم تيرے دين اور تيرےدين پر چلنےوالے اہل اسلام كے ظاہري دشمنوں اور ان كےحواريوں سےاسي طرح برات اور لا تعلقي كا اظہار كرتے ہيں جس طرح ہم شيطان اور اس كے حواريوں سےبيزار ہيں۔۔۔۔ الہي اگر ہم نادانستہ كسي ايسي ايكٹويٹي ميں شامل ہيں جس كا فائدہ ان دشمنان دين و ملت كو جاتا ہو تو ہميں اس سے بچا لے۔۔۔ ہميں شعور عطا فرما۔۔۔۔۔ الہي ہم ملك پاكستان كے ہر اس ظاہري اور باطني دشمن سے حفاظت كي دعا مانگتے ہيں جو اس ملك پاكستان اور دين اسلام كي تخريب كاري ميں سياست، قوميت، لسانيت جمہوريت اور مذہب كے نام اپنا اپنا كردار ادا كر رہے ہيں۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سيکرٹری کلنٹن کی جانب سے ماہ رمضان کے موقع پر پيغام
ميں رياست ہاۓ متحدہ امريکہ کے عوام کی جانب سے دنيا بھر کے تمام مسلمانوں کو رمضان کے موقع پر مبارک باد پيش کرتی ہوں۔ رمضان خود احتسابی، اشتراک اور تجدید کا وقت ہوتا ہے امریکی مسلمان ہر روز ہمارے ملک کی ترقی ميں نماياں کردار کرتے ہیں اور دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان اس مہینے میں اپنی کميونيٹز کی خدمات اور رضاکارانہ جذبے کے ساتھ منائیں گے۔ ہمارے درجنوں سفارت خانوں کے ساتھ ساتھ، میں واشنگٹن ميں مسلمانوں اور غير مسلمانوں کو اکھٹا کر کے گزشتہ سال کی طرح مشترکہ اقدار، عقيدے اور گزرے برس کے تحائف کو اجاگر کرنے کے لیے عید کی تقريب کی ميزبانی کروں گی۔ اس امن اور انسانیت کے مہينے کے موقع پر دنیا بھر کے 1.6 بیلن مسلمانوں کو رمضان کريم۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach | Facebook |
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد نذیر (02-08-11) |
![]() |
| Tags |
| com, digital, email, fawad, ہوتا, ہے۔, ہماری, کھانے, کرتے, وقت, لوگ, موقع, مسلمان, مسلمانوں, آغاز, ايک, اسلام, استعمال, بچوں, حسن, خود, خدا, روزہ, رمضان, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| صدر اوبامہ کی جانب سے ماہ رمضان کے موقع پر پيغام | Fawad | خبریں | 10 | 31-08-10 07:12 PM |
| پاکستان کے يوم آزادی کے موقع پر امريکی حکومت کا پيغام | Fawad | خبریں | 0 | 17-08-10 12:06 AM |
| يوم پاکستان کے موقع پر امريکی صدر اوبامہ کا پيغام | Fawad | سیاست | 14 | 03-04-10 10:00 PM |
| يوم پاکستان کے موقع پر وزير خارجہ ہيلری کلنٹن کا پيغام | Fawad | سیاست | 1 | 23-03-10 11:43 PM |