واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر اوبامہ کی جانب سے وائٹ ہاؤس ميں افطار ڈنر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-09-09, 05:38 PM   #1
صدر اوبامہ کی جانب سے وائٹ ہاؤس ميں افطار ڈنر
Fawad Fawad آن لائن ہے 03-09-09, 05:38 PM

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

ماہ رمضان کے احترام ميں صدر اوبامہ نے وائٹ ہاؤس ميں ايک افطار ڈنر کا احتتام کيا۔ ہم آپ کے فورم کے ممبران کی توجہ افطار ڈنر کے دوران صدر کے خطاب کی جانب دلوانا چاہتے ہيں۔ جلد ہی امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ ميں بھی ايک افطار ڈنر کا احتتام کيا جاۓ گا جس کی تفصيل ہم آپ کے سامنے پيش کريں گے۔

YouTube - President Obama Speaks Before Ramadan Celebration Dinner

صدر کے خطاب کا اردو ترجمہ آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہیں۔

http://www.keepandshare.com/doc/view...d=1353826&da=y

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State

Fawad
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 368
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
Student (03-09-09), فرحان دانش (24-11-09), پاکستانی (03-09-09), منتظمین (03-09-09), احمد بلال (03-09-09)
پرانا 03-09-09, 05:39 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,350
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہ اردو ترجمہ یہاں ڈال دیں میرے پاس تو کھل نہیں رہا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-09, 06:14 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملکی پالیسیوں اور صورتحال سے ہٹ کر ایک اچھا خطاب ہے۔

اپکے لیے ساتھ ہی اٹیچ کر دیا ہے۔
Attached Files
File Type: pdf obama address.pdf (166.4 KB, 23 views)
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (03-09-09)
پرانا 03-09-09, 06:22 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,350
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منسلک کرنے کا شکریہ ویسے میں نے انگریزی پڑھی ہوئی ہے :P
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-09, 06:54 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا مجھے پتہ نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-09, 07:07 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,350
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اچھا مجھے پتہ نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔
چلیں اپنے کمپیوٹر میں میری خوبیوں والی فائل میں ایک خوبی کا اور اضافہ کرلیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-09, 09:21 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,649
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے کوئی پائسز تو نہیں کھول رکھا۔ یہ امریکیوں کا کام ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-09-09, 01:43 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاتھی ک دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ہوتے ہیں۔
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (04-09-09)
پرانا 04-09-09, 02:10 AM   #9
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک بھائی مراسلہ دیکھیں
ہاتھی ک دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ہوتے ہیں۔
ٹھیک کہا ملک بھائی،،،،،،
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-09-09, 05:58 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,010
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,272 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے تو نہیں بلایا اس افطاری میں۔ اس لیے میں تو مخالف ہی رہوں گا امریکہ کا۔ مرگ بر امریکہ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-09-09, 09:41 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,350
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
مجھے تو نہیں بلایا اس افطاری میں۔ اس لیے میں تو مخالف ہی رہوں گا امریکہ کا۔ مرگ بر امریکہ
آپ کیسے جانا چاہیں گے؟ FBI کے جہاز میں یا کہ کسے اور ذریعہ سے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-09-09, 10:59 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

کچھ دوستوں نے اس راۓ کا اظہار کيا ہے کہ اس طرح کی تقريبات ميں صرف انھی مسلمانوں کو مدعو کيا جاتا ہے جو امريکی حکومت کی پاليسيوں سے مکمل اتفاق کرتے ہيں۔

يہ راۓ قياس اور مفروضے پر مبنی ہے – حقائق پر نہيں۔ اس ضمن ميں آپ کو جميل جعفر کی مثال دوں گا جو صدر اوبامہ کے افطار ڈنر ميں شامل تھے۔

جميل جعفر انسانی حقوق کے حوالے سے امريکن سول لبرٹيز يونين (اے – سی – ايل – يو) کے سرکردہ وکيل کی حيثيت سے جانے جاتے ہيں۔ انھوں نے ايسے کئ مقدموں ميں اہم کردار ادا کيا ہے جو قيديوں سے ناروا سلوک کے ضمن ميں امريکی حکومت کے خلاف کيے گۓ تھے۔

جميل جعفر کی کاوشوں کو پاکستانی بلاگز اور ميڈيا رپورٹس ميں کافی پذيرائ ملی تھی۔

Torture, Cover-up and the American Civil Liberties Union – A Desi Connection | Teeth Maestro

ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی حکومت کی پاليسيوں سے اختلاف اور اس پر نقطہ چينی واشنگٹن ميں روز کے معمولات ميں شامل ہے۔ ليکن امريکی حکومت پر تنقيد کا يہ مطلب نہيں ہے کہ ايسے افراد کو حکومتی حلقوں سے باہر نکال ديا جاۓ يا ان پر حکومتی دروازے بند کر ديے جائيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-09, 12:21 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,010
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,272 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے نہیں فواد بھائی آپ ٹینشن کیوں لے رہے ہیں۔ہم جانتے ہیں آپ لوگ اختلاف کرنے والوں پر امریکہ کے دروازے بند نہیں کرتے ۔ ۔ ۔ بلکہ آپ لوگ تو کوشش کرتے ہیں ان پر تو دنیا کے ہی دروازے بند کر دئیے جائیں۔ آپ لوگ ایسی مخالفت کرنے والوں کو مختلف اعزازات سے نوازتے ہیں جس میں سب سے بڑا تمغہ "دہشت گرد" ہے۔ آپ لوگ دوستوں کے دشمنوں کو اپنا دوست سمجھتے ہیں اسی وجہ سے تو آپ لوگ بی ایل اے جیسی دہشت گرد تنظیم کہ جو پاکستانی عوام کا خون پی رہی ہے اسپر پابندی نہیں لگاتے۔
ارے یار کس ٹینشن میں ڈال دیا آپ نے پہلے ہی بہت ٹینشن میں ہوں۔ کتنی بار میں نے ارادہ کیا کہ آپکو جواب نہیں دوں گا کہ سرکار کو جواب دینا سرکار کی توہین ہوتی ہے اور ایسے لوگوں کو آپ لوگ بہترین ہوٹلوں جیسے گوانتا نا موبے جیسی حسین اور پر فضا مقام پر بھیجتے ہیں۔مگر زبان پھسل ہی جاتی ہے۔ انشااللہ آئیندہ نہیں ہو گا ایسا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 09:50 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 682
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں

کتنی بار میں نے ارادہ کیا کہ آپکو جواب نہیں دوں گا کہ سرکار کو جواب دینا سرکار کی توہین ہوتی ہے اور ایسے لوگوں کو آپ لوگ بہترین ہوٹلوں جیسے گوانتا نا موبے جیسی حسین اور پر فضا مقام پر بھیجتے ہیں۔مگر زبان پھسل ہی جاتی ہے۔ انشااللہ آئیندہ نہیں ہو گا ایسا


يہ ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم نہيں بلکہ پاکستان کے ايک ممتاز سينيٹر کا حاليہ بيان ہے کہ پاکستان کو زمينی حقائق سمجھنے کے ليے "سازش" کا لفظ اپنی ڈکشنری سے نکالنا ہو گا۔

جہاں تک امريکی حکومت کا سوال ہے تو يہ بات ميں آپ کو اپنے ذاتی تجربے کی روشنی ميں بتا رہا ہوں کہ امريکی حکومتی حلقے خود کو "عالمی تھانيدار" نہيں سمجھتے اور ديگر امور کی طرح خارجہ پاليسی پر بھی ہر سطح پر بحث اور نقطہ چينی کا عمل جاری رہتا ہے۔ چاہے وہ ڈبليو – ايم – ڈی ايشو ہو، ايران کے ايٹمی پروگرام کے حوالے سے رپورٹ ہو يا افغانستان اور عراق میں درپيش چيلينجز ہوں، امريکی حکومت کے اہلکار اور عوام کے مختلف طبقات ہر موضوع پر بغير کسی خوف وخطر کے اپنے خيالات کا اظہار کرتے رہتے ہيں۔

امريکی حکومت کی جانب سے جذبات اور متضاد خيالات کے اظہار کے حوالے سے برداشت کی ايک مثال يہ خبر ہے کہ حال ہی ميں دو امريکی سفارت کاروں کو اس بات پر ايوارڈ ديا گيا کہ انھوں نے اپنی ملازمت کے دوران امريکی حکومت کی بعض پاليسيوں نے صرف اختلاف کيا بلکہ مسلسل اپنی راۓ کا اظہار کر کے امريکی حکومت کو اپنے فيصلے تبديل کرنے پر مجبور کيا۔ يہی نہيں بلکہ ہر سال ايسے سفارت کاروں کو باقاعدہ ايوارڈ ديے جاتے ہیں جو سرکاری پاليسی سے تعميری اختلاف کا اظہار کرتے ہيں۔


Politics | Baghdad, Beirut embassy dissenters to be honored | Seattle Times Newspaper

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
american, blog, com, connection, digital, email, fawad, fbi, php, فورم, کمپیوٹر, پاکستان, پاکستانی, ڈکشنری, واشنگٹن, مکمل, امریکہ, اردو, بھائی, جلد, خلاف, رمضان, صورتحال, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے ALI-OAD اپکے کالم 4 14-06-11 02:06 PM
پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں یو اس سنٹرل کمانڈ خبریں 14 01-09-10 03:20 PM
پاکستان ميں سيلاب کے متاثرين بے يارومددگار نہیں ہيں Fawad خبریں 17 25-08-10 11:33 PM
تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں wajee شعر و شاعری 3 21-11-09 05:28 PM
تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں نورین خان شعر و شاعری 81 12-09-09 10:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger