واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر بش تین گھنٹے کے مختصر دورے پر مصر جائیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 11:25 PM   #1
صدر بش تین گھنٹے کے مختصر دورے پر مصر جائیں گے
ابو کاشان ابو کاشان آف لائن ہے 16-01-08, 11:25 PM

واشنگٹن ... امریکا کے صدر جارج بش مشرق وسطی کے دورے کے آخری مرحلے میںآ ج تین گھنٹے کے مختصر دورے پر مصر جائیں گے ۔صدر بش سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے بعد اور آٹھ روزہ مشرق وسطی کے دورے کے آخری مرحلے میں مصر جائیں گے۔توقع ہے کہ وہ مصر کے تفریحی مقام شرم الشیخ پہنچیں گے ،جہاں مختصر قیام کے دوران صدر حسنی مبارک سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ،غزہ پٹی میں فلسطینی مزاحتمی گروپوں کو ہتھیاروں کی اسمگلنگ سمیت دیگر اہم اور متنازعہ امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

ابو کاشان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 343
Reply With Quote
جواب

Tags
واشنگٹن, روزہ, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kagaya کی خوبصورت تصاویر جنہیں دیکھ کر خوابوں میں کھو جائیں lordforkland گپ شپ 13 10-04-11 07:57 AM
مصر میں ’تین سو ہلاکتوں کی تصدیق‘ ALI-OAD خبریں 0 08-02-11 07:23 AM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 06:41 PM
Iranian Women ایرانی خواتین تصاویر کے آئینے میں Real_Light دلچسپ اور عجیب 11 07-07-08 07:47 PM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger