واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر بش کی ترکی کے صدر عبداللہ گل سے ملاقات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-08, 10:58 AM   #1
صدر بش کی ترکی کے صدر عبداللہ گل سے ملاقات
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 09-01-08, 10:58 AM

واشنگٹن۔۔۔۔۔۔امریکی صدر بش نے ترکی کے صدر عبداللہ گل سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر بش نے ترکی کو اسلام اور مغرب کے درمیان تعمیری پل قرار دیتے ہوئے یورپی یونین میں اسکی شمولیت کی حمایت کی۔انہوں نے کہا کہ ترکی ان تمام مسلم ممالک کے لئے مثال ہے جہاں اسلام اور جمہوریت ایکساتھ وجود رکھتے ہیں۔انہوں نے ترکی میں مسلح تنظیم Pkk کو ترکی اور عراق کا دشمن قرار دیا۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 380
Reply With Quote
جواب

Tags
اسلام, صحافیوں, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger