واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ملاقات ابھی تک طے نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-09-11, 05:26 AM   #1
صدر زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ملاقات ابھی تک طے نہیں
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 15-09-11, 05:26 AM

لندن (مرتضی علی شاہ) صدر آصف علی زرداری اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے لیڈر الطاف حسین کے درمیان ملاقات ابھی تک طے نہیں ہوسکی ہے اور حیرت انگیز طور پر کسی تاریخ یا وقت کا تعین بھی نہیں کیا گیا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ دونوں فریق ملنے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن ایسا لگتا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی جانب سے اس ملاقات کے لئے کسی جوش کا مظاہرہ نہیں کیا گیا۔ ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ صدر زرداری کو جمعرات کو واپس پاکستان روانہ ہونا ہے اور اس رپورٹ کے چھپنے کے لئے جانے تک ایم کیو ایم کے ساتھ کوئی ملاقات طے نہیں تھی۔ صدر 15 ستمبر کو ایک کمرشل فلائٹ سے دبئی روانہ ہوں گے جہاں سے وہ اپنے ذاتی جہاز سے پاکستان جائیں گے۔ ان کے ڈاکٹروں نے ان کی صحت کو سفر کے لئے موزوں قرار دے دیا ہے۔ ایک ذریعہ کا کہنا ہے کہ دونوں کے درمیان ملاقات کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ صدر اس بنا پر ایسی کوئی سیاسی میٹنگ کرتے دکھائی نہیں دینا چاہتے جبکہ ان کا شہر سیلاب کی لپیٹ میں ہے۔ یہ سیاسی طور پر خودکشی کے مترادف ہوگا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,484
شکریہ: 1,537
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 106
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (15-09-11)
پرانا 15-09-11, 07:04 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فون پر جو سب ڈیل ہو جاتی ہے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (16-09-11)
جواب

Tags
ہے۔, کوئی, کرتے, پاکستان, وقت, لندن, نیوز, ملنے, ایم کیو ایم, الطاف حسین, جانے, جائیں, خودکشی, دی, دینا, دے, دبئی, زرداری, سفر, شہر, طور, علی, صحت, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی ایچ پی اور مائی سیکول پر اردو میں ایک کتاب یاسر عمران مرزا php پروگرامنگ 4 21-05-11 12:41 PM
پی ایچ پی سیکھیئے 10 منٹ میں شازل php پروگرامنگ 24 19-12-10 09:42 PM
سیلاب میں ”جون بدلے ناگ “ بھی آگئے جاویداسد خبریں 2 14-08-10 05:17 PM
سینیٹ کے ضمنی انتخابات:پی پی نے 20 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:52 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger