واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر زرداری پر جوتا پھینکنے کا ملزم ملک بدر کردیا جائے، پاکستان کی برطانیہ سے درخواست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-08-10, 03:12 AM   #1
صدر زرداری پر جوتا پھینکنے کا ملزم ملک بدر کردیا جائے، پاکستان کی برطانیہ سے درخواست
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 30-08-10, 03:12 AM

شمیم خان کا مجرمانہ ریکارڈ برطانوی حکام کے حوالے، صدر کے خلاف کی گئی سازش کے پس پردہ ہاتھ کو بے نقاب کرنا چاہتے ہیں: پی پی رہنما

اسلام آباد( جنگ نیوز) پاکستان نے برطانوی حکومت سے درخواست کی ہے کہ برمنگھم میں صدر زرداری پر جوتا پھینکنے کے ملزم شمیم خان کو ملک بدر کردیا جائے، بھارتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان کی وزارت داخلہ نے برطانوی حکام کو شمیم خان کا مجرمانہ ریکارڈ حوالے کرتے ہوئے درخواست کی کہ اسے پاکستان کے حوالے کیا جائے تاکہ اسے انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے ۔ پی ٹی آئی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ شمیم خان آزاد کشمیر کے علاقے پلائی گالا کا رہائشی ہے جسے ایک اقدام قتل کے کیس میں اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق شمیم خان نے 1993ء میں اپنے مخالف اور ایک انسپکٹر کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا تھا اور برطانیہ فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ، جس پر پلائی پولیس سٹیشن میں اس کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان سے فرار کے بعد شمیم اپنے دوست مشتاق کے ساتھ قیام پذیر رہا، بعد ازاں مشتاق کو اس کے بیٹے نے قتل کردیا اور برطانوی پولیس نے شمیم سے بھی پوچھ گچھ کی لیکن وہ رہا ہوگیا۔ شمیم خان کا ایک بیٹا اس وقت گرفتار ہوا جب وہ اسلام آباد ایئر پورٹ پر برطانیہ آنے والی فلائٹ میں افیون سمیت سوار ہورہا تھا۔ پی پی کے ایک سینئر رہنما نے کہا کہ ”برطانوی وزارت داخلہ کی دلچسپی شمیم خان کے مجرمانہ ریکارڈ تک ہے جبکہ ہم صدر کے خلاف سازش کے پیچھے ہاتھ کو بے نقاب کرنا چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ پہلے پی پی صدر پر جوتا پھینکنے کے واقعہ کی تردید کرتی رہے تاہم اب اس نے شمیم کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

روزنامہ جنگ کی خبر
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,484
شکریہ: 1,537
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 220
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
sahj (31-08-10), فیصل ناصر (30-08-10), فاروق سرورخان (30-08-10), ھارون اعظم (30-08-10), یاسر عمران مرزا (31-08-10), محمد عاصم (30-08-10), مرزا عامر (31-08-10), عبدالقدوس (30-08-10)
پرانا 30-08-10, 04:31 AM   #2
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں ہاں اب اس پر ایسے ایسے الزامات لگائیں جائیں گے کہ زرداری اپنا انتقام لے سکے اور جب وہ پاکستان آئے تو اس کی ایسی کی تیسی کردی جائے
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (31-08-10)
پرانا 30-08-10, 06:03 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,350
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہااہاہہاہاہاہاہاہاہاہہااہ ہاہاہاہہااہہاہہااہہاہاہاہ اہاہہاہاہاہاہاہااہاہہا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-08-10, 08:20 AM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالواسطہ طور پر انہوں نے یہ تسلیم کر لیا کہ صدر پر جوتا پھینکا گیا تھا۔ کل تک تو انکاری تھے۔ کافی محنت کی ہے اسکا ریکارڈ بنانے میں، جبھی تو وقت لگ گیا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (31-08-10)
پرانا 30-08-10, 09:53 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,630
کمائي: 29,416
شکریہ: 7,138
2,967 مراسلہ میں 8,763 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر برطانیہ اس مجرم کو پاکستان کے حوالے نہیں کرتا تو مستقبل میں پاکستان بھی کسی مجرم کو واپس نہیں کرے گا۔ برطانیہ یہ رسک نہیں لے سکتا۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-08-10, 12:18 AM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لینا بھی نہیں چاہیئے ۔ انسانی جان کو بچانے کے لیئے برطانیہ غیر قانونی طور پر مقیم شخص کو حوالے نہیں کرے گا جبکہ جوتا مار شخص تو برطانیہ کا شہری ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, ہے۔, کرتے, گئی, پہلے, پولیس, پاکستان, وقت, نیوز, ملک, مطابق, آزاد, اسلام, بے, بدر, خلاف, خان, خبر, دوست, درخواست, ریکارڈ, زرداری, علاقے, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لندن میں تقریب کے دوران پرویز مشرف پر جوتا پھینک دیا گیا عارف اقبال خبریں 6 07-02-11 11:49 PM
عمر عبداللہ: نوجوان نے جوتا پھینکا کنعان عمومی بحث 5 16-08-10 03:49 PM
زرداری پر جوتا پھینکنے پر لوگوں کی رائے ابرارحسین عمومی بحث 1 14-08-10 03:19 AM
جوتا پھینکنے والا جیل بھیج دیا گیا محمدعدنان خبریں 0 20-04-08 06:30 AM
جلتے صحراؤں میں پھیلا ہوتا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger