واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر زرداری کوشاہد آفریدی کے کیس میں کوئی دلچسپی نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-06-11, 07:19 AM   #1
صدر زرداری کوشاہد آفریدی کے کیس میں کوئی دلچسپی نہیں
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 08-06-11, 07:19 AM

بڑھتے ہوئے قانونی اور سیاسی دباﺅ کے باوجود کرکٹ بورڈ کو معاملے میں فری ہینڈ دے دیا
اسلام آباد (رپورٹ/ دلشاد عظیم) صدر آصف علی زرداری نے مداخلت کے لئے بڑھتے ہوئے قانونی اور سیاسی دباﺅ کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ کو سابق کپتان شاہد آفریدی کے تنازع میں فری ہینڈ دے دیا ہے۔ ایوان صدر کے معتبر ذرائع کے مطابق صدر زرداری کو شاہد آفریدی کے کیس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ایوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے تصدیق کی کہ صدر زرداری کو ایک ڈپارٹمنٹ سے متعلق شاہد آفریدی کے معاملے میں پڑنے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ ایک خالصتاً پی سی بی کامعاملہ ہے۔ ارکان پارلیمنٹ اور کرکٹ شائقین نے پی سی بی کے سرپرست اعلیٰ کی حیثیت سے صدر زرداری پر زور دیا ہے کہ وہ اس تنازع میں نہ صرف مداخلت کریں بلکہ بورڈ کی تنظیم نو بھی کریں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ بورڈ کے چیئرمین کو ہٹایا اور شاہد آفریدی کو پاکستان ٹیم میں واپس لایا جائے۔ تاہم صدارتی ترجمان نے اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ آصف صاحب نے صورتحال کا نوٹس لیا ہے اور نہ ہی اس معاملے میں پی سی بی کو کوئی ہدایت جاری کی ہے۔ یہ اب صدر پر منحصر ہے کہ وہ کب اور کس وقت اس معاملے میں مداخلت کرتے ہیں جبکہ دیگر حکام کا کہنا ہے کہ سرپرست اعلیٰ کرکٹ بورڈ کی جانب سے عدم دلچسپی رویے سے بورڈ کو شہ مل رہی ہے کہ سابق کپتان کے خلاف بلاروک ٹوک اقدامات کرے جس سے کھیلوں کی شیدائی اس قوم کو شدید مایوسی ہوگی۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,484
شکریہ: 1,537
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 172
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-06-11), حیدر (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 09:47 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آفریدی نے بھی صحیح وخت ڈالا ہے اعجاز بٹ صاحب کو
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-06-11), حیدر (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 09:59 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,509
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے جہاز بٹ کہ چاہندا اے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-06-11)
پرانا 08-06-11, 10:06 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,010
شکریہ: 52,538
11,183 مراسلہ میں 35,272 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تو زرداری نے پہلے کب بٹ کو کُچھ ٹوکا۔ ملکی کرکٹ کا ستیا ناس پھیر کر رکھ دیا ہے۔ اب نہیں کہہ رہا تو کونسا انوکھا ہے۔

انوکھا کام تو نواز شریف نے کیا کہ جس کو ملک کے کسی اور مسئلے میں کھل کر بولنے کا حوصلہ نہیں ہوتا وہ شاہد آفریدی کے حق میں کھُل کر بولا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-06-11, 10:55 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,226
شکریہ: 25,210
16,394 مراسلہ میں 41,641 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نواز شریف کی مجبوری ہے اس لیے بولا ہے
اسے پتہ ہے کہ عوام کی ہمدردیاں آفریدی کے ساتھ ہیں۔ اور یہاں بولنا کچھ نہ کچھ فائدہ دے جائے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, فری, کوئی, کریں۔, کرے, کرتے, پاکستان, وقت, مطابق, اللہ, اسلام, اعلیٰ, بی, خلاف, دے, زرداری, علی, عدم, عظیم, صورتحال, صدارتی, صدر, صدر زرداری, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
’فلموں میں کبھی دلچسپی نہیں تھی‘ محمدعدنان فلمی دنیا 0 19-04-08 12:32 AM
نصرپور میں انتخابی ریلی سے ووٹروں کی عدم دلچسپی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:13 AM
کرینہ کپور کی سیف کے بچوں میں دلچسپی عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 11:39 AM
کترینہ کیف کی شطرنج میں دلچسپی عبدالقدوس فلمی دنیا 0 04-12-07 11:34 AM
صحافیوں کی رہائی میں گورنرسندھ نے دلچسپی لی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger