واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر زرداری کو الطاف حسین کا فون، تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-11, 03:48 AM   #1
صدر زرداری کو الطاف حسین کا فون، تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 16-09-11, 03:48 AM

لندن/۱سلام آباد(ایجنسیاں) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جمعرات کو صدر مملکت آصف علی زرادری کو ٹیلی فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق اس ٹیلیفونک رابطے کے دوران صدر زرداری کی صحت یابی کےلئے دعا کی جبکہ صدر زرداری نے خیریت دریافت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق اس ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماﺅں کے درمیان پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے تعلقات کو مزید مضبوط اور بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ الطاف حسین نے صدر زرداری کو یقین دہانی کرائی کہ ملک میں جمہوریت کے استحکام کےلئے ایم کیو ایم پیپلزپارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑے گی جبکہ اہم قومی معاملات پر بھی حکمران جماعت کےساتھ تعاون جاری رکھا جائےگا۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ اس ٹیلیفونک رابطے میں الطاف حسین نے پیپلزپارٹی کے بعض رہنماﺅں کے رویے پر بھی اپنی تشویش سے آصف زرداری کو آگاہ کیا تاہم دونوں رہنماﺅں کے درمیان بات چیت اور مشاورت کے عمل کو جاری رکھنے پر اتفاق کیاگیا۔ صدر زرداری کا کہنا تھا کہ ملک اس وقت مشکل دورسے گزررہا ہے اور کوئی بھی سیاسی جماعت تنہا ملک کو ان مشکلات سے باہر نہیں نکال سکتی ہے، پیپلزپارٹی مفاہمت کی پالیسی پر یقین رکھتی ہے جو محترمہ بےنظیربھٹو کی اس پالیسی کو جاری رکھے گی جبکہ ایم کیو ایم ایک سیاسی جماعت ہے جس کی حقیقت سے کسی کو انکار نہیں ہونا چاہیے۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹیلی فونک رابطے میں ایم کیو ایم کی حکومت میں واپسی کے امور پر غور کیا گیا۔

روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,484
شکریہ: 1,537
2,972 مراسلہ میں 8,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 170
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-09-11), نبیل خان (17-09-11)
پرانا 16-09-11, 04:03 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,131
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ملک کا بیڑا غرق ہو جائے ان کا تعاون جاری رہے گا
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-09-11), نبیل خان (17-09-11), حسن قادری (16-09-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 16-09-11, 06:57 AM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
صدر زرداری کو الطاف حسین کا فون، تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی
تعاون جاری رکھنے کی یا تباہی جاری رکھنے کی یقین دہانی
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
فکری (17-09-11), گلاب خان (17-09-11), نبیل خان (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 09:37 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں تباھی جاری رکھنے کی،۔۔،،
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
فکری کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 02:39 PM   #5
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دفع کرو ان بے غیرت بے ضمیروں کو ایک ڈیڑھ سال اور ہے ان کے جانے میں لیکن پاکستان کی عوام بھی تو وہ ہے بڑی بڑی آنکھوں والا جو رات کوجاگتا ہے پھر دوبارہ انھیں کو ووٹ دے دیں گے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (17-09-11)
پرانا 17-09-11, 03:35 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انّا وندے ریوڑیاں مڑ چڑ اپنیاں نوں
اللہ ان معاونین سے ملک و قوم کی حفاظت فرمائے آمین
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (18-09-11)
پرانا 18-09-11, 07:28 AM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,494
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسنین ایوب مراسلہ دیکھیں
دفع کرو ان بے غیرت بے ضمیروں کو ایک ڈیڑھ سال اور ہے ان کے جانے میں لیکن پاکستان کی عوام بھی تو وہ ہے بڑی بڑی آنکھوں والا جو رات کوجاگتا ہے پھر دوبارہ انھیں کو ووٹ دے دیں گے
مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آگے کیا ہو گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (18-09-11)
پرانا 18-09-11, 03:27 PM   #8
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آگے کیا ہو گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

آپ کے سوال کا جواب میرے مراسلے میں ہی ہے دوبارہ پڑھیں
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-11, 03:28 PM   #9
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آگے کیا ہو گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

آپ کے سوال کا جواب میرے مراسلے میں ہی ہے دوبارہ پڑھیں
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-09-11, 03:31 PM   #10
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
مگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آگے کیا ہو گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

آپ کے سوال کا جواب میرے مراسلے میں ہی ہے دوبارہ پڑھیں
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فون, ہے،, کوئی, وقت, لندن, چاہیے۔, محترمہ, مطابق, آصف زرداری, ایم کیو ایم, اللہ, الطاف, الطاف حسین, ادا, دریافت, دعا, ذمہ, رکھنے, زرداری, علی, غور, صحت, صدارتی, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
منقبت حضرت سیّدُنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ مہتاب تاریخ و عبر 2 31-12-11 05:18 PM
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ wajee دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 41 13-10-10 05:57 PM
شہادت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ حیدر اپکے کالم 22 30-12-09 11:46 PM
میکسیکو : طیارہ گر کر تباہ، متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ابن جلال خبریں 0 18-10-08 03:09 PM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger