|
صدر مملکت آج رات8/ بجے قوم سے خطاب کرینگے

15-12-07, 08:38 AM
اسلام آباد(جنگ نیوز) صدر پرویز مشرف (آج) ہفتہ کی شب 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ صدر پرویز مشرف کا خطاب سرکاری اور پرائیویٹ ٹی وی چینلوں پر براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا جبکہ ریڈیو پاکستان بھی صدر مملکت کا خطاب براہ راست نشر کرے گا۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|