واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر مملکت کا امیل لحود کو تہنیتی پیغام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-08, 09:13 AM   #1
صدر مملکت کا امیل لحود کو تہنیتی پیغام
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 04-01-08, 09:13 AM

صدر مملکت کا امیل لحود کو تہنیتی پیغام

اسلامی جمہوریۂ ایران کے صدر ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے صیہونی فوج کی جارحیت کے مقابل لبنان کی قومی اور اسلامی مزاحمت کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر لبنان کے صدر امیل لحود اور عوام کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے ۔صدر مملکت نے اپنے اس تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ بلاشبہ جدیدترین ہتھیاروں سے لیس صیہونی فوج کے مقابل اسلامی مزاحمتی فورسز کی شجاعت و بہادری ، ملت لبنان کی یکجہتی ، صیہونیوں کی ذلت آمیز شکست اور آپ کی طرف سے اسلامی مزاحمتی فورسز کی مسلسل حمایت ہمیشہ دنیا کی معاصر تاریخ کے سر پر ایک روشن تاج کی حیثیت سے چمکتی رہے گي ۔(30 جولائي 2007)

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 376
Reply With Quote
جواب

Tags
موقع, ایران, تاج, سالگرہ, صیہونی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ champion_pakistani گپ شپ 105 21-05-11 04:18 PM
شہاب نامہ (آپ بیتی) خرم شہزاد خرم آپ بیتی 6 26-12-10 07:28 AM
بحری رینٹل پاور بہت بڑی ڈکیتی ہے ALI-OAD خبریں 4 23-11-10 09:02 PM
ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی محمدعمر خبریں 9 16-12-09 08:08 AM
شوہر بیتی فیصل ناصر قہقہے ہی قہقے 1 13-04-09 12:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger