واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر نے سپریم کورٹ میں دو نئے ججوں کی تقرری کر دی،نوٹیفکیشن جاری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-07, 09:24 AM   #1
صدر نے سپریم کورٹ میں دو نئے ججوں کی تقرری کر دی،نوٹیفکیشن جاری
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 13-11-07, 09:24 AM

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) صدر جنرل پرویز مشرف نے سپریم کورٹ میں مزید دو نئے ججوں کی تقرری کر دی ہے، سپریم کورٹ کے نئے جج صاحبان میں جسٹس محمد اختر شبیر اور جسٹس ضیاء پرویز شامل ہیں جو کہ پی سی او کے تحت اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے، نئے دو جج صاحبان کے حلف اٹھانے سے سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد 11ہو جائے گی۔ دونوں جج صاحبان سے چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر پی سی او کے تحت حلف لیں گے، دونوں جج صاحبان کے عہدوں کی مدت انکے حلف اٹھانے کے دن سے شروع ہو گی، جسٹس محمد اختر شبیر لاہور ہائیکورٹ جبکہ جسٹس ضیاء پرویز سندھ ہائی کورٹ کے سابق جج ہیں۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 460
Reply With Quote
جواب

Tags
کورٹ, اسلام, سپریم, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
سوات،سیکورٹی فورسز کی طالبان کے ٹھکانوں پر شدید بمباری،چار باغ،مٹہ میں پیش قدمی عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:35 AM
کراچی:ماں نے 4بچوں کوٹینک میں ڈبوکرہلاک کردیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 10:17 AM
سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:41 AM
سوات:خونریز لڑائی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کے حملے،10 جنگجو ہلاک،ہزاروں شہریوں کی نقل مکانی عبدالقدوس خبریں 0 29-10-07 09:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger