واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


صدر پرویز اور شجاعت نے اعتراف کیلئے رضامند کیا،مگر مجھے دھوکا دیا گیا،ڈاک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-05-08, 02:09 PM   #1
صدر پرویز اور شجاعت نے اعتراف کیلئے رضامند کیا،مگر مجھے دھوکا دیا گیا،ڈاک
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 31-05-08, 02:09 PM

صدر پرویز اور شجاعت نے اعتراف کیلئے رضامند کیا،مگر مجھے دھوکا دیا گیا،ڈاکٹر قدیر




اسلام آباد ( رپورٹ: … حامد میر) پاکستانی حکام نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے خلاف تحقیقات مکمل کرلی ہیں اور یہ ثابت ہوگیا ہے کہ جوہری سائنسدان کے القاعدہ کے ساتھ کوئی تعلقات نہیں تھے، انہوں نے پاکستان کے جوہری پروگرام سے امریکا کی توجہ ہٹانے کیلئے ایران اور لیبیا کی مدد کی، صدر پرویز مشرف اور چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے انہیں قومی ٹی وی چینل پر اعتراف کرنے کے لئے راضی کرنے کے معاملے میں ان کے ساتھ دھوکا کیا گیا۔ انتہائی مصدقہ حکومتی ذرائع نے ان سے خفیہ ایٹمی راز فروخت کرنے کا اعتراف زبردستی کرایا گیا تھا، انہوں نے کہا کہ میں حکومت کی نہیں بلکہ فوج کی تحویل میں ہوں مجھ پر کسی بھی قسم کا مقدمہ درج نہیں او ر ابھی تک یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ میں کس قانون کے مطابق نظر بند ہوں علاوہ ازیں ایک برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیرخان نے کہا کہ صدر پرویز نے 2004 مارچ میں ملاقات میں اعتراف کرنے پر آزادانہ گھومنے پھرنے کی یقین دہانی کرائی تھی،لیکن میری آزادی سلب کی گئی اس وقت چوہدری شجاعت حسین نے بھی کہا تھا کہ آپ اعترافی بیان دے دیں جبکہ ایس ایم ظفر نے کہا تھا کہ ایسا کوئی بیان نہ دیں یہ آپ کے لئے مشکل پیدا کرے گا۔ تحقیقات کے دوران جسمانی تشدد نہیں ہوا تاہم ان کے اہل خانہ اور ان سے بدتمیزی ضرور کی گئی تھی،انہوں نے کہا کہ اب انہیں لگتا ہے کہ اعتراف کرنا ان کی غلطی تھی اور اس پر انہیں افسوس ہے،انہوں نے کہا کہ مجھے لکھا ہوا بیان نہیں پڑھنا چاہیے تھا بلکہ اسے اپنے الفاظ میں تبدیل کرنا چاہیے تھااور اپنے کردار کی توضیح کرنا چاہیے تھی، چار سالہ نظر بندی میں قاضی حسین احمد ‘ میاں نواز شریف اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے ہمدردی کے پیغامات بھیجے۔ برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر نے اس سوال کا جواب دینے سے انکار کیا کہ انہیں ایٹمی تجارت میں ملوث پاکستانی جرنیلوں کی جگہ قربانی دینا پڑی۔انہوں نے کہا کہ وہ اس موضوع پر کچھ نہیں کہنا چاہتے انہوں نے کہا کہ ایران اور شمالی کوریا کی ایٹمی ٹیکنالوجی مغرب میں کھلے عام میسر ہے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 339
Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 02:12 PM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صدر پرویز اور شجاعت نے اعتراف کیلئے رضامند کیا،مگر مجھے دھوکا دیا گیا

سلام،

مجھے بھی یہی شک تھا،

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 02:19 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,351
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صدر پرویز اور شجاعت نے اعتراف کیلئے رضامند کیا،مگر مجھے دھوکا دیا گیا

ہاہاہاہا

شک مجھے تو پہلا دن سے معلوم تھا۔ اور قدیر صاحب پھر بھی مشرف کی عزت رکھ گئے ہیں

ڈاکٹر شاہد مسعود کے مطابق مشرف کا حال پاوں‌پڑنے سے کم نہیں تھا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-08, 02:58 PM   #4
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صدر پرویز اور شجاعت نے اعتراف کیلئے رضامند کیا،مگر مجھے دھوکا دیا گیا

آہستہ آہستہ تمام راز فاش ہو رہے ہیں
اب مشرف کو مستعفی ہو جانا چاہیے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, پاکستانی, چینل, نواز شریف, نظر, مکمل, معلوم, ایران, جواب, حال, خلاف, خان, شمالی کوریا, عزت, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مشرف نے بیان دھوکے سے لیا،ڈاکٹر قدیرخان ابن جلال خبریں 0 16-10-08 02:26 PM
بحران سے پر ویز حکومت ختم ہو نے کا خدشہ،وائٹ ہاؤس میں پینٹاگون اور محکمہ خارجہ کا اہم اجلاس عبدالقدوس خبریں 0 16-11-07 07:27 PM
صدر پرویز کا میج خراب ہوگیا،عام انتخابات قابل اعتبار نہیں ہوں گے،امریکی اخبارات عبدالقدوس خبریں 0 05-11-07 08:11 AM
میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:55 AM
پاکستان میں پولیو کے صرف16کیسزہیں،جلدخا تمہ کردینگے،ڈاکٹر ماجد عبدالقدوس شعبہ طب 0 26-10-07 07:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger